Juma aur shabe juma ,mein khas rohani noor duniya me zahar hota hai . Iss liye logh jumma aur sahbe juma mein khairaat kartay hain aur tasbihat bhe kartay hain . Iss post mein aap ko jumma ka wazifa btaya gaya hai ju k be had asaan hai aur sirf 1 din ka hai . Agr koe bhai ya behan ya kisi behan ka shohar rizq ki kami ki waja se pareshan hai tu wo juma ka wazaif surah kahf zaroor krian . Insha allah aap par rizq barish ki tarha barse gha .

Juma Ka Wazifa For Rizq

جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کرنا رزق میں برکت کے حوالے سے بے حد مجرب مانی جاتی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن اول و آخر10 -10 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ کہف محبت سے تلاوت کرکے اپنے لئے رزق کی فروانی کی دعا کر لیں انشاء اللہ 7 دن نہیں گزریں گے کہ آپ کے رزق میں آسانی اور خیروبرکت پیدا ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ اگر کوئی فرد ہر جمعہ کو کر لیا کرے تو اس کے گھر سے رزق اور دولت کبھی کم نہیں ہوگی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کے گھر سے رزق کبھی کم نہ ہو اور اس کے گھر میں امن ، خیروبرکت اور دلی سکون ہمیشہ قائم رہے اور اس کو دولت بھی حاصل ہو تو اسے چاہئے کہ وہ اللہ کے صفاتی نام یا رزاق یا باسطُ کو جمعہ کے دن مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے بمعہ بسم اللہ تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں اس نقش کی حیران کن روحانی برکات آپ پر ظاہر ہونے لگی گی جسکی وجہ سے آپ کو ہر طرف سے رزق ، احترام ، کامیابی اور دولت حاصل ہونے لگے گی ۔

جو لوگ حسد اور نحوست سے خود کو بچا لیتے ہیں ان کو وظیفہ کئے بغیر ہی زندگی میں سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے جبکہ حسد اور نحوست کا شکار افراد کو وظیفہ میں بھی کامیابی نہیں ملتی ، لہذا اگر آپ چاہتے کہ آپ کا وقت برباد نہ ہو تو آپ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے چند باتیں اپنے ذہن میں رکھیں ، ممکن ہے کہ آپ کو وظیفہ کئے بغیر آپ کے مقصد میں کامیابی حاصل ہو جائے ۔ اس لئے نیچے موجود  بٹن پر کلک کریں ۔