Paison Mein Barkat Ka Wazifa ?
Baz Afrad Aysay Hotay Hain K Inn Ko Paisa Tu Milta Hai Likan Inn K Paiso Mein Barkat Nahi Hoti Iss Waja Se Inn K Pas Paisa Sirf Chand Din Tak Rehta Hai . Aysay Afrad Zaida Tar Mali Tangdasti Ka Shikar Rehtay Hain . Paison Meion Barkat Na Hona Iss Baat Ki Taraf Ashar Ho Sakta Hai K Aap Nazare Bad Ya Bandish Ka Shikar Hain .Likan Agr Aap K Rizq Mein Barkat Nahi Tu Aap Ko Apne Amal Ko Bhe Sahi Karne Ki Zarorat Hai . Iss Post Mein Aap Ko Aik Aysa Asan Wazifa Bataia Gyia Hai Jes Ki Barkat Se Aap K Rizq Aur Paison Mein Barkat Ho Jae Ghe Aur Wo Khatam Nahi Hon Ghay . Iss K Ilawa Aap K Kam Paison Aur Rizq Bhe Allah K Kram Se Azafa Ho Jaia Kare Gha .

Paison Mein Barkat Ka Wazifa

پیسوں اور رزق میں برکت کے لئے آپ 7 دن تک عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 3 مرتبہ سورہ واقعہ تلاوت کریں ۔ 7 دن کے بعد آپ ایک مسکین کو کھانا کھلائیں اور اس کے بعد آپ سورہ اخلاص کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اس جگہ پر رکھ دیں جہاں آپ اپنے پیسے رکھتے ہیں ۔ یہ عمل کرنے سے آپ کے رزق اور پیسوں میں آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ برکت ہونے لگے گی اور آپ دیکھیں گے کہ آپ کے پاس پیسے ختم ہونے سے پہلے ہی کہیں نہ کہیں سے مزید رقم پہنچ جایا کرئے گی اور آپ کو کسی سے اودھار مانگنے کی کبھی ضرورت نہیں پڑئے گی ۔ کوشش کریں کہ آپ سورہ اخلاص کے دو نقش تحریر کریں ایک نقش آپ اپنےپاس رکھٰیں اور دوسرا نقش آپنے اپنے گھر کی اس جگہ پر رکھیں جہاں آپ پیسے رکھتے ہیں ۔ انشاء اللہ آپ اپنی سوچ سے بھی ذیادہ خیروبرکت دیکھیں گے ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Pin It on Pinterest