job me promotion ka wazifa surah fatiha ki barkat ap apne job mein tarakki , kamyabi aur izat hameesha k liye hasil kar saktay hain . ye wazifa office k amla k har har fard k dil mein ap ki be had izat aur mohabbat bhar deta hai .
es wazifa ki barkat se salary mein azafa aur rizq mein sooch se bhe zaida barkat hone laghte hai . ye wazifa ap k liye zindagi k har maydan aur har imtihan mein tarakki aur kamyabi ka sabab سبب Allah k humkam حکم se bane gha . es liye ap Apni job me promotion ka wazifa surah fatiha 7 din k liye zaroor kar lein. In Sha Allah ye wazifa ap ko job k hawaly se humesha deta rahe ga.
lahaza agr koe bhai ya behan apni job me promotion hasil karna chahtay hain tu wo job me promotion ka wazifa surah fatiha zaroor kar lain
Aise beshumar ایسے بے شمارUrdu Wazaif ap ko site Naade Ali aur youtube channal Nad e Ali se hasil ho so visit it jazak Allah .

job me promotion ka wazifa

اگر آپ کی نوکری کی پروموشن کسی وجہ سے نہ ہو رہی ہو تو اپنی نوکری کی جلد پروموشن کے لئے سورہ فاتحہ
کا وظیفہ آپ کے انشاء اللہ بے حد مجرب ثابت ہو گا ۔اس وظیفہ کو صرف سات دن کرنے سے اللہ کی ذات آپ کے لئے کامیابی اور ترقی کے دروازئے انشاء اللہ کھول دیں گے ۔
سورہ فاتحہ کے وظیفہ کی برکت سے آفس کا املہ باس اور دیگر افراد آپ کی دل سے عزت کرنے پر ہمیشہ مجبور رہیں گے ۔ یہ وظیفہ آپ کی جاب ، جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار کی روحانی حفاظت بھی ہے اور آپ کی ہر مشکل کا حل بھی ہے ۔

job me promotion ka wazifa

اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول وآخر 7 – 7 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ فاتحہ کی ایت مبارکہ

iyakanabudu-waiyakanastain-arabi

پر پہنچیں تو آپ اس ایت مبارکہ کو 700 مرتبہ تلاوت کریں ۔ جب آپ 700 مرتبہ

iyakanabudu-waiyakanastain-arabi

پڑھ پائیں گے ۔
اسی طریقہ سے آپ نے یہ عمل 7 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دنوں میں آپ کے لئے جاب کی پروموشن ، ترقی اور کامیابی کے دروازئے ہمیشہ کے لئے کھل جائیں گے ۔
یہ وظیفہ رزق میں برکت ،حاجت کی تکمیل اور ہر مشکل کی آسانی ہے ۔

job me promotion ka taweez

جاب میں جلد پروموشن کے لئے قرانی فتح نامہ سے آسان روحانی عمل آپ کو کہیں سے حاصل نہیں ہوگا ۔ لہذا آپ اس نقش کو صرف اپنے گھر میں رکھ کر اس کی روحانی برکات کا مشاہدہ کر لیں ۔
انشاء اللہ جاب کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا حل غیب سے ہو جائے گا ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور آستانہ سے 850 روپے ہدیہ خرچ ادا کرکے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum