Husband ki narazgi dour karne ka wazifa ism azam allah hu sammad hai. Is wazifa ki barkat se aap shohar ki sakht narazgi ko sirf chand dinon mein hamesha k liye khatam kar sakte hain. Yaad rahay k shohar ki narazgi ki bohat si wajohaat ho sakti hain jin mein ahem wajah shohar k maa ya behan par tanqeed karna, shohar ko bewaqoof samjhna, shohar par shak karna, shohar se sakht alfaaz mein baat karna, nazre bad aur kala jadu ho sakte hain. Yaad rahay k nazre bad aur kala jadu k ilawa agar shohar ki narazgi ki wajah hai to usay biwi apni tarkeeb se khatam kar sakti hai. Lekin agar shohar ki narazgi nazre bad aur kala jadu ki wajah se hai to is ko aasani se khatam nahi kiya ja sakta hai . Lehaza is post mein hum aap ko ism azam allah hu sammad ka aik aisa wazifa bta rahay hain jis ki barkat se aap apne shohar ka gussa aur narazgi dour karkay usay hamesha hamesha k liye apni mohabbat mein mubtala kar saken gi . Husband ki narazgi dour karne ka wazifa k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit karen .

Husband Ki Narazgi ki Dua Urdu

شوہر کی ناراضگی دور کرنے کا وظیفہ اسم اعظم اللہ الصمد ہے ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ شوہر کی سخت ناراضگی کو صرف چند دنوں میں ہمیشہ کے لیے ختم کر سکتے ہیں ۔یاد رہے کہ شوہر کی ناراضگی کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں اہم وجہ شوہر کی ماں یا بہن پر تنقید کرنا ، شوہر کو بیوقوف سمجھنا ، شوہر پر شک کرنا ، شوہر سے سخت الفاظ میں بات کرنا ، نظربد اور کالا جادو ہو سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ نظربد اور کالا جادو کے علاوہ اگر شوہر کی ناراضگی کی وجہ کچھ اور ہے تو اسے بیوی اپنی ترکیب سے ختم کر سکتی ہے ۔ لیکن اگر شوہر کی ناراضگی نظربد اور کالا جادو کی وجہ سے ہے تو اس کو آسانی سے ختم نہیں کیا جا سکتا ہے ۔لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو اسم اعظم اللہ الصمدکا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت آپ اپنے شوہر کا غصہ دور کرکے اسے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اپنی محبت میں مبتلا کرسکیں گی ۔شوہر کی ناراضگی دور کرنے کے لیے اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Husband Ki Narazgi ki Dua Wazifa

اسم اعظم اللہ الصمد سورہ اخلاص میں ہے اور یہ اسم اعظم ہے ۔ اس اسم کا وظیفہ کرکے آپ اپنے شوہر کی محبت کو تمام زندگی کے لیے حاصل کر سکتی ہیں عام طور پر اسم اعظم اللہ الصمد ناممکن کاموں کو پورا کرنے کے لیے کیا جاتا ہے اور شوہر کی ناراضگی دور کرکے اس کی محبت کو تمام زندگی کے لیے حاصل کرنا بھی ایک ناممکن کام ہے ۔ لہذا شوہر کی ناراضگی ختم کرنے اور اس کی محبت حاصل کرنے کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ اسم اعظم اللہ الصمد 2100 مرتبہ ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاءاللہ 14 دن سے پہلے آپ کے شوہر کی ناراضگی ہمیشہ کے لیے دور ہو جاے گی اور وہ جب تک زندہ رہے گا اپنی بیوی سے محبت کرتا رہے گا ۔ کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو جعمہ کے دن اسم اعظم اللہ الصمد پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ  کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔ 

Whatsapp: +92 328 4765719