Ya azizu allah ka safaati naam hai jiska matlab izzat wala kay hain. Ya aziz ka wazifa qadeem aur karamati hai is wazifa ko zamana qadeem se rizq, doulat, izzat aur dushman par fatah panay ke liye kya jata raha hai. Yeh wazifa kisi bhi jaaiz maqsad ke liye kya ja sakta hai. Shohar ki mohabbat hasil karne ke hawalay se ya azizu ka wazifa karamati asraat ka haamil hai. Asal mein jo afraad ya azizu ka wazifa karte hain un mein aik aisi rohani taaqat ajati hai jiski wajah se jab bhi koi dushman is fard ko nuqsaan denay ka iradah karta hai to woh khud bakhud khauf zada ho kar apne buray iraday ko tark kar deta hai. Agar ghor kya jaye to shohar aur biwi ki mohabbat ko khatam karne ke liye bohat se log bohat ziada koshish karte hain hatta k baaz log miyan biwi mein nafrat karwanay k liye kala jadu tak karte hain. Lehaza jo behan ya azizu ka wazifa mohabbat se karti hai. Uski family life ko agar koi nuqsaan denay ki koshish karta hai to woh khud bakhud dar k peechay hatt jata hai aur is tarah shohar biwi ki mohabbat ko kisi qisam ka nuqsaan nahi hota balkay waqt guzarnay kay sath is mohabbat mein izafah aur khairo barkat honay lagti hai. Is wazifa ko karne ka sahih tareeqa nechay darj hai .

Wazifa Ya Azizu Shohar Ki Mohabbat K Liye Urdu

یاعزیز اللہ کا صٖفاتی نام ہے جسکا مطلب عزت والا کے ہیں ۔یا عزیز کا وظیفہ قدیم اور کراماتی ہے اس وظیفہ کو زمانہ قدیم سے رزق ، دولت ، عزت اور دشمن پر فتح پانے کے لیے کیا جاتا رہا ہے ۔ یہ وظیفہ کسی بھی جائز مقصد کے لیے کیا جا سکتا ہے ۔شوہر کی محبت حآصل کرنے کے حوالے سے یاعزیز کا وظیفہ کراماتی اثرات کا حامل ہے ۔ اصل میں جو افراد یا عزیز کا وظیفہ کرتے ہیں ان میں ایک ایسی روحانی طاقت آجاتی ہے جسکی وجہ سے جب بھی کوئی دشمن اس فرد کو نقصان دینے کا ارادہ کرتا ہے تو وہ خود بخود خوف زدہ ہو کر اپنے برے ارادے کو ترک کر دیتا ہے ۔ اگر غور کیا جائے تو شوہر اور بیوی کی محبت کو ختم کرنے کے لیے بہت سے لوگ بہت زیادہ کوشش کرتے ہیں حتی کہ بعض لوگ میاں بیوی میں نفرت کروانے کے لیے کالا جادو تک کرتے ہیں ۔ لہذا جو بہن یا عزیز کا وظیفہ محبت سے کرتی ہے ۔ اسکی فیملی لائف کو اگر کوئی نقصان دینے کی کوشش کرتا ہے تو وہ خود بخود ڈر کے پیچھے ہٹ جاتا ہے اور اسطرح شوہر بیوی کی محبت کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہوتا بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ اس محبت میں اضافہ اور خیروبرکت ہونے لگتی ہے ۔ اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Wazifa Ya Azizu Shohar Ki Mohabbat K Liye

اگر کوئی بہن شوہر کی محبت کو ہمیشہ کے لیے حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ اسم یا عزیز کا وظیفہ 14 دن تک لے انشاء اللہ شوہر جب تک زندہ رہے گا اپنی بیوی کی تابعداری کرتا رہے گا ۔اس وظیفہ کےلیے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ آیت الکرسی اور 1000 مرتبہ اسم اعظم یا عزیز محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 روز تک کرنا ہے انشاء اللہ 14 روز میں آپ کا شوہر آپ کی تابعداری شروع کردے گا ۔ یاد رہے کہ اس وظیفہ کو معمولی سمجھ کر ہزگز نظرانداز نہ کریں ۔ اس وظیفہ کی برکات کا مشاہدہ بے شمار بہنوں نے کیا ہے ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو جعمہ کے دن بسم اللہ الرحمن الرحیم یا عزیز پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719