Shadi k baad yeh zaroori hai k aik biwi ko shohar k dil ki baat maloom ho taakay woh shohar ki khwahisaat k mutabiq apni zindagi ko badal sakay. Aur yeh shadi shuda zindagi ki kamyabi k liye zaroori bhi hai. Lekin baaz auqaat shohar aisa hota hai jo apne dil ki baat kisi se share nahi karta aur yeh baat aik biwi ko is shak mein daal deti hai k kahin is ka shohar kisi aur aurat ki mohabbat mein mubtala to nahi . Lehaza biwi ka shak family mein aik khatarnaak fasaad ko janam day sakta hai jo k poori family ki izzat k nuqsaan ki wajah bhi ban sakta hai. Uskay ilawa shohar biwi k shak ki wajah se sakht gussa mein aakar kuch bhi ghalat kar sakta hai. Lehaza agar koi biwi apne shohar k dil ki baat is liye janna chahtay hai taakay mustaqbil mein is ka ghar aur bachon ka mustaqbil mehfooz rahay to woh surah alam nashrh ka wazifa 14 din tak karle. Insha Allah is wazifa ki barket se shohar apni dil ki har baat aur har pareshani apni biwi se zaroor share karna shuru kardey ga. Yeh wazifa shohar aur biwi ko mohabbat ki mazboot dor se bandh day ga aur un mein mohabbat kabhi kam nahi hogi. Surah alam nashrh ka wazifa karne ka sahih tareeqa neechay darj hai . Is k ilawa apne shohar ki dil ki baat janne ka wazifa k hawalay se agr ap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye ap urdu wazaif ki site Naade Ali ko zaroor visit karen .

Apne Shohar Ki Dil Ki Baat Janne Ka Wazifa Urdu

شادی کے بعد یہ ضروری ہے کہ ایک بیوی کو شوہر کے دل کی بات معلوم ہو تاکہ وہ شوہر کی خواہشات کے مطابق اپنی زندگی کو بدل سکے ۔ اور یہ شادی شدہ زندگی کی کامیابی کے لیے ضروری بھی ہے ۔ لیکن بعض اوقات شوہر ایسا ہوتا ہے جو اپنے دل کی بات کسی سے شئیر نہیں کرتا اور یہ بات ایک بیوی کو اس شک میں ڈال دیتی ہے کہ کہیں اس کا شوہر کسی اور عورت کی محبت میں مبتلا تو نہیں ۔
لہذا بیوی کا شک فیملی میں ایک خطرناک فساد کو جنم دے سکتا ہے جو کہ پوری فیملی کی عزت کے نقصان کی وجہ بھی بن سکتا ہے ۔ اسکے علاوہ شوہر بیوی کے شک کی وجہ سے سخت غصہ میں آکر کچھ بھی غلط کر سکتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بیوی اپنے شوہر کی دل کی بات اس لیے جاننا چاہتے ہے تاکہ مستقبل میں اس کا گھر اور بچوں کا مستقبل محفوظ رہے تو وہ سورہ نشرح کا وظیفہ 14 دن تک کرلے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے شوہر اپنی دل کی ہر بات اور ہر پریشانی اپنے شوہر سے ضرور شیئر کرنا شروع کردے گا ۔ یہ وظیفہ شوہر اور بیوی کو محبت کی مضبوط ڈور سے باندھ دے گا اور ان میں محبت کبھی کم نہیں ہوگی ۔ سورہ نشرح کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Apne Shohar Ki Dil Ki Baat Janne Ka Wazifa

اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر اپنے دل کی بات ہمیشہ اپنی بیوی سے شیئر کیا کرے تو اس کے لیے وہ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور درمیان میں وہ سورہ نشرح 100 مرتبہ ورد کرے ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ ان 14 دنوں میں شوہر اور بیوی کے درمیان جو بھی اختلافات ہوں گے سب دور ہو جائیں گے اور جب بیوی کو اس بات کی ضرورت ہو کہ شوہر اپنے دل کی بات بیوی سے شئیر کرے تو وہ 7 مرتبہ سورہ نشرح پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کرے اور یہ میٹھائی اپنے شوہر کو کھلا دے ۔ انشاء اللہ چند گھنٹوں میں شوہر خود بخود اپنے دل کی سچی بات اپنے بیوی سے جانے یا انجانے میں کہہ دے گا ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد سورہ نشرح کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے کھل جائیں گے جس کی و جہ سے آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ 

Whatsapp: +92 328 4765719