Surah yaseen quran ki aik aisi surah mubarikah hai jis ki barket se koi bhi behan apne sakht mizaaj shohar ka dil apne liye naram kar sakti hai. Rohaniyat mein dil naram karne ke liye be shumaar wazaif mojood hain lekin surah yaseen ka wazifa dil naram karne ke hawalay se badshah wazifa mana jata hai. Surah yaseen ki barket se aap apne walidain, boss, family ya baradri k kisi bhi fard ka dil naram kar satke hain. Surah yaseen ka wazifa ki khaas baat yeh hai k agar koi fard surah yaseen ka wazifa mukammal kar lعta hai to is mein aisi rohaniyat ajati hai k woh shakhs jis fard se bhi baat karta hai is ka dil is fard k liye naram ho jata hai. Yani surah yaseen ka wazifa karne ke baad aap jane ya anjanay mein jis shakhs se baat karen ge woh hamesha aap ki izzat karta rahay ga. Lehaza agar shohar had se ziada pathar dil hai to surah yaseen ki rohani barakat patharon ko pighalnay ki taaqat rakhti hain. Lehaza agar koi behan apne shohar ka dil apne liye naram karna chahti hai to woh surah yaseen ka wazifa kere jiski mukammal urdu detail neechay darj hai .

Surah Yaseen Se Shohar Ka Dil Naram Karna Urdu

سورہ یاسین قرآن کی ایک ایسی سورہ مبارکہ ہے جس کی برکت سے کوئی بھی بہن اپنے سخت مزاج شوہر کا دل اپنے لیے نرم کر سکتی ہے ۔ روحانیت میں دل نرم کرنے کے لیے بے شمار وظائف موجود ہیں لیکن سورہ یاسین کا وظیفہ دل نرم کرنے کے حوالے سے بادشاہ وظیفہ مانا جاتا ہے ۔ سورہ یاسین کی برکت سے آپ اپنے والدین ، باس ، فیملی یا برادری کے کسی بھی فرد کا دل نرم کر سکتے ہیں ۔ سورہ یاسین کا وظیفہ کی خاص بات یہ ہے کہ اگر کوئی فرد سورہ یاسین کا وظیفہ مکمل کر لیتا ہے تو اس میں ایسی روحانیت آجاتی ہے کہ وہ شخص جس فرد سے بھی بات کرتا ہے اس کا دل اس فرد کے لیے نرم ہو جاتا ہے ۔ یعنی سورہ یاسین کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ جانے یا انجانے میں جس شخص سے بات کریں گے وہ ہمیشہ آپ کی عزت کرتا رہے گا ۔ لہذا اگر شوہر حد سے ذیادہ پتھر دل ہے تو سورہ یاسین کی روحانی برکات پتھروں کو پگھلانے کی طاقت رکھتی ہے ۔ لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر کا دل اپنے لیے نرم کرنا چاہتی ہے تو وہ سورہ یاسین کا وظیفہ کرے جسکی مکمل اردو ڈیٹیل نیچے درج ہے ۔

Surah Yaseen Se Shohar Ka Dil Naram Karna

اگر کوئی بہن اپنے شوہر کا دل اپنے لیے نرم کرنا چاہتی ہے اور یہ بھی چاہتی ہے کہ اس کا شوہر تمام زندگی اپنی بیوی محبت کرتا رہے تو وہ بہن سورہ یاسین کا وظیفہ 14 دن تک کرلے ۔ انشاء اللہ شوہر تو کیا آپ کے سامنے کوئی پتھر بھی آئے گا تو وہ بھی پگل جائے گا ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین محبت سے تلاوت کریں ۔ کوشش کریں کہ آپ سورج طلوع ہونے سے پہلے پہلے سورہ یاسین کی تلاوت مکمل کرلیں ۔ اس کے بعد آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ یاسین کی آیت 58 میں موجود دعا مبارکہ سلام قولامن رب الرحیم پر پہنچیں تو آپ اس دعا مبارکہ کو 300 مرتبہ ورد کریں اور اس کے بعد سورہ یاسین کی جو آیات باقی رہ گئی ہیں آپ انہیں تلاوت کر لیں ۔بتایا گیا عمل آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں شوہر سمیٹ آپ کی زندگی کی ہر پریشانی اصلاح کی طرف گامزن ہونا شروع ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو جعمہ کے دن سورہ یاسین کی ایت سلام قولامن رب رحیم کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ جند دنوں میں آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھلا کھلا آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ سلام قولامن رب رحیم کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719