Surah yaseen aayat 9 ka wazifa shohar ki mohabbat haasil karne k liye be had par taseer mana jata hai. Hum ne aksar mushahida kiya hai k baaz rohani maahir yeh wazifa kisi ko nahi batatay aur agar batatay hain to un se achay khasay paisay letay hain. Is ki wajah yeh hai k surah yaseen ki aayat 9 ka wazifa jis maqsad k liye bhi kiya jata hai is ki barakat ziada se ziada 3 din mein zahir hojati hain. Hum ne shohar ki mohabbat haasil karne k hawalay se is ayat ka wazifa ki be shumaar barakat ka be shumaar martaba mushahida kiya hai. Aur hum ne kabhi bhi nahi dekha k jis ne surah yaseen ka wazifa kiya ho aur usay nakami hui ho . Lehaza agar koi behan apne shohar ki mohabbat ko bohat jald haasil karna chahti hai to woh surah yaseen ki aayat 9 ka wazifa mohabbat se kar le Insha Allah jald hi usay uskay shohar ki mohabbat hamesha k liye haasil ho jaye gi. Yaad rahay k yeh wazifa be had khaas hai aur is ki rohani barakat ap ki har pareshani ka hal hain. Lehaza shohar ki mohabbat haasil karne k hawalay se ap is ayat mubarikah ki barakat ka mushahida kar lein aur agar ap ko faida ho jaye to zindagi k har maqsad ko haasil karne k liye surah yasin ki ayat 9 ka wazifa amina behan se pooch lein . Is k ilawa surah yaseen ayat 9 for husband love k hawalay se agr ap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye ap urdu wazaif ki site Naade Ali ko zaroor visit karen .

Surah Yaseen Ayat 9 For Husband Love Urdu

سورہ یاسین آیت 9 کا وظیفہ شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے بے حد پر تاثیر مانا جاتا ہے ۔ ہم نے اکثر مشاہدہ کیا ہے کہ بعض روحانی ماہر یہ وظیفہ کسی کو نہیں بتاتے اور اگر بتاتے ہیں تو ان سے اچھے خاصے پیسے لیتے ہیں ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سورہ یاسین کی آیت 9 کا وظیفہ جس مقصد کے لیے بھی کیا جاتا ہے اس کی برکات زیادہ سے زیادہ 3 دن میں ظاہر ہوجاتی ہیں ۔ ہم نے شوہر کی محبت حاصل کرنے کے حوالے سے اس آیت کا وظیفہ کی بے شمار برکات کا بے شمار مرتبہ مشاہدہ کیا ہے ۔اور ہم نے کبھی بھی نہیں دیکھا کہ جس نے سورہ یاسین کا وظیفہ کیا ہو اور اسے ناکامی ہوئی ہو ۔ لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی محبت کو بہت جلد حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ سورہ یاسین کی آیت 9 کا وظیفہ محبت سے کر لے انشاء اللہ جلد ہی اسے اسکے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جائے گی ۔یاد رہے کہ یہ وظیفہ بے حد خاص ہے اور اس کی روحانی برکات آپ کی ہر پریشانی کا حل ہیں ۔ لہذا شوہر کی محبت حاصل کرنے کے حوالے سے آپ اس آیت مبارکہ کی برکات کا مشاہدہ کر لیں اور اگر آپ کو فائدہ ہو جائے تو زندگی کے ہر مقصد کو حاصل کرنے کے لیے سورہ یاسین کی آیت 9 کا وظیفہ آمنہ بہن سے پوچھ لیں ۔شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے سورہ یاسین کی آیت 9 کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Surah Yaseen Ayat 9 For Husband Love

surah yaseen ayat 9 arabi image

اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی محبت حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یسن اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ یاسین کی آیت 9 پر پہنچیں تو آپ اس آیت مبارکہ کو آپ 100 مرتبہ تلاوت کریں اسکے بعد آپ سورہ یاسین کی جو آیات باقی رہ گئی ہیں ان کو تلاوت کر لیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طرح 14 روز تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 روز میں سنگدل سے سنگدل شوہر سب کچھ چھوڑ کر صرف اپنی بیوی کی محبت میں ہمیشہ کے لیے مبتلا ہو جائے گا ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سوموار کے روز جر کی نماز کے بعد سورہ یاسین کی ایت 9 کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے انشاء اللہ آپ کو پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ نقش شوہر بیوی کے درمیان شدید محبت پیدا کرتا ہے اور آپ کی ہر مشکل اور پریشانی میں بھی اللہ کی غیبی مدد کا سبب بنتا ہے ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ سورہ یاسین کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719