گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Shohar agar naraaz hai, baat baat par gussa karta hai ya woh ghair aurton ki mohabbat ka shikaar hai to aisi soorat mein shohar ki mohabbat ko haasil karne ke liye aap surah baqarah ki aakhri aayat ka wazifa sirf 7 din tak kar lein insha allah shohar apni biwi ka aisa deewana ho jaye ga k biwi heraan reh jaye gi . Shohar ki mohabbat haasil karne k liye surah baqarah ki aayat ka wazifa qadeem aur powerful hai. Is ayat ki barket se shohar aur biwi mein jo bhi pareshani chal rahi hoti hai woh allah ki ghaibi madad se dour ho jati hai .is wazifa ki mukammal tafseel neechay mojood hai .

Surah Baqarah Ki Last Ayat For Husband Love

شوہر اگر ناراض ہے ، بات بات پر غصہ کرتا ہے یا وہ غیر عورتوں کی محبت کا شکار ہے تو ایسی صورت میں شوہر کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے آپ سورہ بقرہ کی آخری آیت کا وظیفہ صرف 7 دن تک کر لیں انشاء اللہ شوہر اپنی بیوی کا ایسا دیوانہ ہو جائے گا کہ بیوی حیران رہ جائے گی ۔
شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے سورہ بقرہ کی آخری آیت کا وظیفہ قدیم اور پاورفل ہے ۔ اس آیت کی برکت سے شوہر اور بیوی میں جو بھی پریشانی چل رہی ہوتی ہے وہ اللہ کی غیبی مدد سے دور ہو جاتی ہے ۔اس وظیفہ کی مکمل تفصیل نیچے موجود ہے

Surah Baqarah Ki Last Ayat For Husband Love Wazifa

surah baqarah ki last ayat arabi image

شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے آپ سورہ بقرہ کی آخری آیت مبارکہ کو فجر کی نماز کے بعد 100 مرتبہ ورد کریں اور اس ورد کے اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک پڑھیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں شوہر اپنی بیوی کا حد سے زیادہ دیوانہ ہو جائے گا ۔ یاد رہے کہ شوہر اور بیوی میں بے رخی ، نفرت اور غصہ کی وجہ جو بھی ہوگی وہ اللہ کی غیبی مدد سے دور ہو جائے گی ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔