1 Din Me Shohar Ko Razi Karne Ki Dua ?
Agar Kisi Behan Ka Shohar Kisi Ghalat Fehmi Ki Bana Par Is Se Naraaz Ho Gaya Ho Aur Is Narazgi Ko Kaafi Din Ho Gaye Hon Lekin Shohar Ka Dil Apni Biwi K Liye Saaf Nah Ho Raha Ho To Aisi Behan Ko Chahiye K Woh Al Hamd Shareef Ka Wazifa Sirf Aik Din Karle. Insha Allah Is Aik Din Mein Hi Shohar Ka Dil Apni Biwi Ke Liye Saaf Ho Jaye Ga. Yani Shohar Apne Dil Se Har Qisam Ki Ranjish Aur Ghalat Fehmi Ko Daur Karkay Apni Biwi Ki Mohabbat Mein Hamesha Ke Liye Mubtala Ho Jaye Ga. Is Wazifa Ko Karne Ka Sahih Tareeqa Neechay Darj Hai.

1 Din Me Shohar Ko Razi Karne Ki Dua Urdu

اگر کسی بہن کا شوہر کسی غلط فہمی کی بنا پر اس سے ناراض ہو گیا ہو اور اس ناراضگی کو کافی دن ہو گئے ہوں لیکن شوہر کا دل اپنی بیوی کے لیے صاف نہ ہو رہا ہو تو ایسی بہن کو چاہیئے کہ وہ الحمد شریف کا وظیفہ صرف ایک دن کرلے ۔ انشاءاللہ اس ایک دن میں ہی شوہر کا دل اپنی بیوی کے لیے صاف ہو جاے گا ۔ یعنی شوہر اپنے دل سے ہر قسم کی رنجش اور غلط فہمی کو دور کرکے اپنی بیوی کی محبت میں ہمیشہ کے لیے مبتلا ہو جائے گا ۔ اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے

1 Din Me Shohar Ko Razi Karne Ki Dua

الحمد شریف قرآن کی پہلی سورہ مبارکہ اور ایک عظیم دعا ہے جس کی برکت سے کوئی بھی بہن صرف ایک دن میں اپنے شوہر کے دل کو فتح کر سکتی ہے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1000 مرتبہ الحمد شریف پڑھ کر خالص شہد کے ایک قطرے پر دم کردیں اس کے بعد آپ اس شہد کو چائے میں ڈال کر اپنے شوہر کو پلا دیں انشاء اللہ صبح تک آپ کو اس وظیفہ کی برکات حاصل ہو جائیں گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔

اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ شوہر کی محبت ، حفاظت اور زندگی میں خوشحالی کے لئے سورہ بقرہ آیت 165 کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ 72 گھنٹوں میں آپ کی شوہر کے حوالے سے ہر پریشانی غیب سے دور ہونا شروع ہو جاے گی ۔ اگر آپ چاہیں تو یہ نقش آپ آمنہ بہن سے بھی لکھوا سکتی ہیں ۔ تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest