Hub mohabbat ko kehte hain aur hub ki qurani tasbeeh surah baqra ki aayat 165 mein mojood dua mubarikah hai. Yaad rahay ke hub aik taaqat hai jiska istemaal karkay insaan apne har namumkin kaam ko mumkin bana sakta hai. Hub ki tasbeeh ki mukammal haqeeqat rohani maahir kabhi nahi batatay taakay logh is tasbeeh ke zariye apni ghalat khwahisaat k peechay nah bhagna shuru kar dein. Hum bhi aap ko hub ki tasbeeh sirf shohar ki mohabbat haasil karne ke liye bta rahay hain. Is ke ilawa hub ki tasbeeh k jo faiday insaan haasil kar satke hain hum is post mein share nahi kar saktay. Bas itna yaad rakhen k agar hub ki tasbeeh jari ho jati hai to shohar kabhi bhi apni biwi ki mohabbat k dairay se bahar nahi nikal sakay ga. Aik baat aur yaad rakhen k agar saari duniya k jaadugar mil kar aik shohar k dil mein uski biwi ki nafrat paida karne k liye jadu karna shuru karen aur doosri taraf aik akeli biwi apne shohar par hub ki qurani tasbeeh parh day to tamam jadu garon ka jadu hamesha ke liye khaak mein mil jaye ga aur woh dobarah jadu karne k qabil bhi nahi rahen ghay . Hub ki qurani tasbeeh ka amal shohar ki mohabbat haasil karne k liye aur is mohabbat ko qaim rakhnay ke liye aik taaqatwar tareen rohani amal hai jo kabhi khata ja hi nahi sakta. Yeh tasbeeh hum aap se is post mein share kar rahay hain lehaza apni niyat ko saaf karkay aur yaqeen ko pukhta karkay yeh amal karen. Insha allah tamam zindagi aap ko shohar ki mohabbat, khushhali aur dili sukoon haasil hota rahay ga. Is tasbeeh ko karne ka sahih tareeqa neechay darj kar diya gaya hai .urdu wazaif ki site www.naaadeali.com aur youtube channel nad e ali mein aap ko iss kisam k beshumar roahnai amal hasil hon ghay insha alllah

Hub ki Tasbeeh for Husband Urdu

حب محبت کو کہتے ہیں اور حب کی قرآنی تسبیح سورہ بقرہ کی آیت 165 میں موجود دعا مبارکہ یحبونھم کحب اللہ والذین امنو اشدحبااللہ ہے ۔ یاد رہے کہ حب ایک طاقت ہے جسکا استعمال کرکے انسان اپنے ہر ناممکن کام کو ممکن بنا سکتا ہے ۔حب کی تسبیح کی مکمل حقیقت روحانی ماہر کبھی نہیں بتاتے تاکہ لوگ اس تسبیح کے ذریعے اپنی غلط خواہشات کی پیچھے نہ بھاگنا شروع کردیں ۔ہم بھی آپ کو حب کی تسبیح صرف شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے بتا رہے ہیں ۔ اس کے علاوہ حب کی تسبیح کے جو فائدے انسان حاصل کر سکتے ہیں ہم اس پوسٹ میں شیئر نہیں کر سکتے ۔ بس اتنا یاد رکھیں کہ اگر حب کی تسبیح جاری ہو جاتی ہے تو شوہر کبھی بھی اپنی بیوی کی محبت کے دائرے سے باہر نہیں نکل سکے گا ۔ایک بات اور یاد رکھیں کہ اگر ساری دنیا کے جادو گر مل کر ایک شوہر کے دل میں اسکی بیوی کی نفرت پیدا کرنے کے لیے جادو کرنا شروع کریں اور دوسری طرف ایک اکیلی بیوی اپنے شوہر پر حب کی قرآنی تسبیح پڑھ دے تو تمام جادو گروں کا جادو ہمیشہ کے لیے خاک میں مل جائے گا اور وہ دوبارہ جادو کرنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے ۔
حب کی قرآنی تسبیح کا عمل شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے اور اس محبت کو قائم رکھنے کے لیے ایک طاقتور ترین روحانی عمل ہے جو کبھی خطاجا ہی نہیں سکتا ۔یہ تسبیح ہم آپ سے اس پوسٹ میں شئیر کر رہے ہیں لہذا اپنی نیت کو صاف کرکے اور یقین کو پختہ کرکے یہ عمل کریں ۔ انشاء اللہ تمام زندگی آپ کو شوہر کی محبت ، خوشحالی اور دلی سکون حاصل ہوتا رہے گا ۔اس تسبیح کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج کر دیا گیا ہے ۔

Hub ki Tasbeeh for Husband

Hub ki Tasbeeh

یہ حب کی آیت ہے جو کہ سورہ بقرہ کی آیت 165 میں موجود ہے اس آیت مبارکہ کو آپ صحٰیح اعراب کے ساتھ یاد کرلیں ۔اسکے بعد آپ لکڑی کی سادہ 100 دانوں والی ایسی تسبیح حاصل کریں جس کو پالش نہ کیا گیا ہو ۔ اس تسبیح کو آپ کیمیکل اور الکوحل سے پاک کر کے خوشبو لگا لیں ۔ خوشبو لائٹ سی ہو ۔ کوشش کریں کہ اگر آپ کو پسینہ نور عطر مل جائے تو آپ یہ عطر اس تسبیح کو لگا لیں ۔اس کے بعد آپ ایک پلاسٹک کی ڈیبہ حاصل کرکے اس میں خالص لوبان کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے ڈال کر رکھ لیں ۔حب کی تسبیح آپ نے اسی ڈیبہ میں رکھنی ہے ۔ اب آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ اوپر بیان کی گئی آیت مبارکہ کو 300 مرتبہ پڑھیں ۔ یہ عمل آپ نے اسی طرح ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔یہ عمل مکمل ہونے کے بعد آپ نے روزانہ ایک تسبیح بیان کی گئی آیت مبارکہ کی پڑھنے کا معمول بنا لینا ہے اور اس میں آپ نے بغیر مجبوری ناغہ نہیں کرنا ۔ عمل کے دوران 14 دن تک آپ نے کچا پیاز ، انڈہ ، مولی ، چغلی ، جھوٹ ، غیب ، تلخ کلامی اور کسی کو گالی دینے سے پرہیز رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں یہ تسبیح آپ کے لیے جاری ہو جائے گی اور اس تسبیح کا اثر آپ پر اس وقت تک رہے گا جب تک کہ یہ تسبیح آپ کے پاس رہے گی ۔ یہ عمل کرنے کے بعد آپ کو آپ کے شوہر کی طرف سے کبھی کسی قسم کی پریشانی حاصل نہیں ہوگی اور اگر کوئی پریشانی آتی ہے تو آپ نے لوبان کی ڈیبہ سے تسبیح نکال کر اپنے شوہر کا تصور کرکے صرف 300 مرتبہ بیان کی گئی آیت مبارکہ تلاوت کرنی ہے ۔ انشاء اللہ چند گھںٹوں میں آپ کو شوہر ویسا ہی کرئے گا جیسا آپ کہیں گی ۔یاد رہے کہ اس تسبیح کا عمل شوہر کو پریشان کرنے کے لیے ہرگز نہ کریں ۔ حب کی تسبیح کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here