Ya Jabbaru Ya Qahhar For Husband Love ?
Ya Jabbaru Ya Qahhar Allah K Safaati Naam Hain. Agar Kisi Shohar Biwi Mein Ikhtilaaf Bohat Ziada Honay Ki Wajah Se Un Ke Gharelo Halaat Aur Aman Sukoon Tabah Ho Chuka Ho Aur Miyan Biwi Aik Dosray Ko Ghalat Saabit Karne Ki Zid Mein Hon To Aisi Soorat Mein Aik Biwi Ko Chahiye K Woh Ya Jabbaru Ya Qahhar Ka Wazifa Kere. Insha Allah Is Wazifa Ki Barket Se Allah Ki Zaat Shohar Aur Biwi Mein Shak Aur Ghalt Fehmi Ko Dour Farma Dein Ge Aur Un Mein Aisi Mohabbat Paida Ho Jaye Gi Ke Woh Aik Dosray Ke Bana Nahi Reh Saken Ge. Is Wazifa Ko Ada Karne Ka Sahih Tareeqa Neechay Darj Hai .

Ya Jabbaru Ya Qahhar For Husband Love Urdu

یا جبار یا قہار اللہ کے ٖصفاتی نام ہیں ۔ اگر کسی شوہر بیوی میں اختلاف بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے ان کے گھریلو حالات اور امن سکون تباہ ہو چکا ہو اور میاں بیوی ایک دوسرے کو غلط ثابت کرنے کی ضد میں ہوں تو ایسی صورت میں ایک بیوی کو چاہیئے کہ وہ یا جبار یا قہار کا وظیفہ کرے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات شوہر اور بیوی میں شک اور غلطی فہمی کو دور فرما دیں گے اور ان میں ایسی محبت پیدا ہو جاے گی کہ وہ ایک دوسرے کے بنا نہیں رہ سکیں گے ۔اس وظیفہ کو ادا کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Ya Jabbaru Ya Qahhar For Husband Love

اگر کوئی بہن اپنے شوہر کے ظالمانہ رویہ سے پریشان ہے تو ایسے شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے اور اسے اپنا دیوانہ بنانے کے لیے آپ اللہ کے صٖفاتی نام یا قہار یا جبار کا وظیفہ صرف 14 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ شوہر اپنی بیوی کا ایسا دیوانہ ہو جائے گا کہ فیملی کے سبھی افراد حیران رہ جائیں گے ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ سورہ قریش اور 700 مرتبہ یا یا جبار یا قہار محبت سے ورد کرے ۔ یہ وظیفہ آپ نے14 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو آپ کے شوہر کی محبت تازندگی کے لیے حاصل ہو جائے گی اور اگر کوئی دشمن آپ اور آپ کے شوہر میں نفرت کا بیج بو رہا ہے تو وہ خود اپنی فیملی کی نفرت کا شکار ہو کو سوسائٹی میں بدنام ہوجائے گا ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔

اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ شوہر کی محبت ، حفاظت اور زندگی میں خوشحالی کے لئے سورہ بقرہ آیت 165 کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ 72 گھنٹوں میں آپ کی شوہر کے حوالے سے ہر پریشانی غیب سے دور ہونا شروع ہو جاے گی ۔ اگر آپ چاہیں تو یہ نقش آپ آمنہ بہن سے بھی لکھوا سکتی ہیں ۔ تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest