Miyan biwi mein jhagra ho jana aik aam baat hai aur yeh jhagra har miyan biwi ki zindagi mein kabhi nah kabhi hota hai jhagray ki wajah pasand o napasand par behas, faislon par ikhtilafat aur koi ghalat baat ko bardasht nah karna ho sakta hai. Kabhi kabhar miyan biwi mein jhagra ho jana koi problem nahi. Problem tab hoti hai jab miyan biwi ka bilaa nagha kisi nah kisi baat ko le kar jhagra ho. Lehaza agar kisi behan kay ghar mein rozana kisi nah kisi mamooli baat ko le kar jhagra hota hai to is se nijaat kay liye aap surah baqra aayat 137 ka wazifa 14 din kar lein. Insha allah is wazifa ki barket se aap k shohar aur ghar ke tamam afraad ka rohani hisaar ho jaye ga jiski barket se aap ka shohar chah kar bhi jhgrah nahi kar saken ga. Uskay ilawa is wazifa ki barket se shohar aur biwi k darmiyan be tahasha mohabbat paida ho jaye gi aur un par kisi qisam ka jadu bhi asar nahi kare ga. Is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai . Wazifa for husband wife fight k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit karen .

Wazifa For Husband Wife Fight Urdu

میاں میں بیوی جھگڑا ہو جانا ایک عام بات ہے اور یہ جھگڑا ہر میاں بیوی کی زندگی میں کبھی نہ کبھی ہوتا ہے جھگڑے کی وجہ پسند و ناپسند پر بحث ، فیصلوں پر اختلافات اور کوئی غلط بات کو برداشت نہ کرنا ہو سکتا ہے ۔ کبھی کبھار میاں بیوی میں جھگڑا ہو جانا کوئی پرابلم نہیں ۔ پرابلم تب ہوتی ہے جب میاں بیوی کا بلا ناغہ کسی نہ کسی بات کو لے کر جھگڑا ہو ۔ لہذا اگر کسی بہن کے گھر میں روزانہ کسی نہ کسی معمولی بات کو لے کر جھگڑا ہوتا ہے تو اس سے نجات کے لئے آپ سورہ بقرہ آیت 137کا وظیفہ 14 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے شوہر اور گھر کے تمام افراد کا روحانی حصار ہو جائے گا جسکی برکت سے آپ کا شوہر چاہ کر بھی جھگڑا نہیں کر سکیں گے ۔ اسکے علاوہ اس وظیفہ کی برکت سے شوہر اور بیوی کے درمیان بے تحاشا محبت پیدا ہو جائے گی اور ان پر کسی قسم کا جادو بھی اثر نہیں کرئے گا ۔ اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Wazifa For Husband Wife Fight

surah baqarah ayat 137 arabi image

اوپر دی گئی دعا مبارکہ سورہ بقرہ کی آیت 137 میں موجود ہے ۔ اس دعا مبارکہ کا وظیفہ شوہر اور بیوی کے جھگڑے کو ختم کرنے کے لیے افضل ہے ۔ اس وظیفہ کے لیے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 7 مرتبہ آیت الکرسی اور 100 مرتبہ سورہ بقرہ کی آیت 137 میں موجود دعا مبارکہ کا ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد اسی طرح کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے شوہر کی نفرت ، بے رخی اور غصہ محبت میں بدل جائے گا ۔ یاد رہے کہ یہ وظیفہ کرنے کے بعد شوہر آپ سے جتنا جھگڑا کرئے گا اتنا ہی وہ اپنی بیوی کی محبت میں دیوانہ ہو جائے گا ۔ لہذا یہ وظیفہ کرنے کے بعد بیوی کو اپنے شوہر سے زبان درازی نہیں کرنی چاہیئے ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔بیان کی گئی دعا کے روحانی فضائل جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔ اور اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ اسی دعا مبارکہ کو جمعہ کے دن پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ شوہر اور بیوی کی درمیان نہ ختم ہونے والی محبت پیدا ہو جاے گی ۔ بیان کئے گئے روحانی عمل کے بارے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں  ۔

Surah Baqarah Releted Post