Shadi k baad agar kisi shohar k dil mein uski biwi k liye mohabbat kam ho jati hai to yeh biwi k liye pareshan kun baat hai . Shadi k baad shohar ki mohabbat mein kami ki bohat si wajohaat hoti hain aur tamam wajohaat ko aik aik kar ke daur karna biwi ke bas ki baat nahi hoti. Lehaza aik biwi ko aisi dua ki zaroorat hoti hai jo uski tamam pareshaniyon k liye sab se ziyada powerful ho . Yaad rahay k aik larki ne apne sasural mein aakar bohat saari aisi cheeze sekhne hoti hain jo is k wahm o gumaan mein bhi nahi hoti. Lehaza aksar larkiyan sasural mein aakar choti choti baton ko le kar bohat ziada pareshan ho jati hain. Yaad rahay k baaz auqaat choti pareshaaniya bhi itni barh jati hain k un ko control mein karna kisi k bas ki baat nahi rehti. Hum ne aksar dekha hai baaz shohar shadi k baad kisi aurat ki mohabbat mein is qader deewany ho jatay hain k woh is aurat k liye apna aap tabah kar letay hain yahan tak k un ko apne bachon ki bhi parwah nahi rehti. Matlab yeh k choti pareshani nazar andaz karne wali cheez nahi hoti. Hamari baat karne ka maqsad yeh hai ke shadi k baad behnoon ko bohat saari pareshaniyon ka saamna karna parta hai lehaza agar woh apni un pareshaniyon mein allah ki madad haasil karlen to allah ki zaat un ko pareshaniyon se jald nijaat ataa farma dein ghay. Lehaza ya musabab ul asbab allah ki madad haasil karne liye best aur powerful wird hai. Is post mein aap ko aik aisa aasaan wazifa bataya gaya hai jiski barket se aik behan apne shohar ki na khatam honay wali mohabbat ko hamesha k liye haasil kar sakti hai .is wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Most Effective dua for Husband Love Urdu

شادی کے بعد اگر کسی شوہر کے دل میں اسکی بیوی کے لیے محبت کم ہو جاتی ہے تو یہ بیوی کے لیے پریشان کن بات ہے ۔ شادی کے بعد شوہر کی محبت میں کمی کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں اور تمام وجوہات کو ایک ایک کر کے دور کرنا بیوی کے بس کی بات نہیں ہوتی ۔ لہذا ایک بیوی کو ایسی دعا کی ضرورت ہوتی ہے جو اسکی تمام پریشانیوں کے لیے سب سے زیادہ پاورفل ہو  ۔یاد رہے کہ ایک لڑکی نے اپنے سسرال میں آکر بہت ساری ایسی چیزیں سیکھنی ہوتی ہیں جو اس کے وہم گمان میں بھی نہیں ہوتی ۔ لہذا اکثر لڑکیاں سسرال میں آکر چھوٹی چھوٹی باتوں کو لے کر بہت زیادہ پریشان ہو جاتی ہیں ۔ یاد رہے کہ بعض اوقات چھوٹی پریشانیاں بھی اتنی بڑھ جاتی ہیں کہ ان کو کنٹرول میں کرنا کسی کے بس کی بات نہیں رہتی ۔ ہم نے اکثر دیکھا ہے بعض شوہر شادی کے بعد کسی عورت کی محبت میں اس قدر دیوانے ہو جاتے ہیں کہ وہ اس عورت کے لیے اپنا آپ تباہ کر لیتے ہیں یہاں تک کہ ان کو اپنے بچوں کی بھی پرواہ نہیں رہتی ۔ مطلب یہ کہ چھوٹی پریشانی نظرانداز کرنے والی چیز نہٰیں ہوتی ۔ہماری بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ شادی کے بعد بہنوں کو بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے لہذا اگر وہ اپنی ان پریشانیوں میں اللہ کی مدد حاصل کرلیں تو ان کو اللہ کی ذات ان کی پریشانیوں سے جلد نجات عطا فرما دیں گے لہذا یامسب الاسباب اللہ کی مدد حاصل کرنے لیے بہترین ورد ہے ۔ اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسا آسان وظیفہ بتایا گیا ہے جسکی برکت سے ایک بہن اپنے شوہر کی ناختم ہونے والی محبت کو ہمیشہ کے لیے حاصل کر سکتی ہے ۔

Most Effective dua for Husband Love

یا مسب الاسباب اللہ کا صٖفاتی نام ہے جس کا مطلب سبب پیدا کرنے والا کے ہیں ۔ یعنی اللہ کی ذات جب اپنے بندے کی مدد کرنے کا ارادہ فرماتے ہیں تو اس بندے کے لیے ایسے سبب پیدا ہونا شروع ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے اسکی موجودہ پریشانی دور ہو جاتی ہے ۔ لہذا اگر شوہر اپنی بیوی سے محبت نہیں کرتا تو یہ ایک بیوی کے لیے پریشانی کی بات ہے اور یہ پریشانی اگر کنٹرول سے باہر ہو جائے تو ایک وقت ایسا آتا ہے کہ شوہر اپنے لیے کوئی اور عورت تلاش کر لیتا ہے ۔لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی محبت کو ہمیشہ کے لیے حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور درمیان میں اللہ کا صفاتی نام یا مسب الاسباب 1100 مرتبہ محبت سے ورد کرے ۔ یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کے شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی بے پناہ محبت پیدا فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم یا مسبب الاسباب پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ اس اس نقش کی برکت سے بہت جلد آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔ اس نقش کی برکت سے میان بیوی کے درمیان کبھی نفرت اور بے رخی پیدا نہیں ہو گی بلکہ شوہر اپنی بیوی کو سب سے بڑھ اہمیت دینے لگے گا ۔ اس کے علاوہ اگر کسی نے شوہر پر کالا جادو کیا ہوگا تو اس جادو کے اثرات بھی پلٹ کر اسی شخص پر ہو جائیں گے جس نے جادو کیا ہوگا ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719