government job ke liye wazifa surah shura ayat 19 ko afzal mana jata hai . ager ap government job hasil karna chahtain hain ap ko ye momkan na lagh raha ho tu es k liye ap shura ayat 19 ka wazifa sirf 19 ya 11 rooz tak kar lain . Insha Allah ap ko Allah ki madad se government job jald hasil ho jae ghe .

Government Job Ke Liye Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن گورئمنٹ کی جاب جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو انکے لئے سورہ شوری ایت 19 کا وظیفہ بے حد فائدہ مند ثابت ہو گا ۔ یہ وظیفہ 19 روز یا 11 روز تک کیا جاتا ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے کوئی نہ کوئی ایساء غیبی وسیلہ پیدا ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے فرد کو سرکاری جاب انشاء اللہ جلد حاصل ہو جاتی ہے ۔
اسکے علاوہ یہ وظیفہ فرد کی غربت ، تنگدستی ، قرض اور بے روزگاری کو ہمیشہ کے لئے ختم کرکے فرد کی زندگی میں دائمی خوشحالی بھی لاتا ہے ۔

وظیفہ کرنے کا طریقہ

surah-shura-ayat-19-wazifa

یہ سورہ شوریٰ کی ایت 19 ہے ۔ اس ایت کا وظیفہ کرنے لے لئے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 – 10 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ مزمل ، 500 مرتبہ سورہ شوریٰ ایت نمبر 19 اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ 19 روز تک جاری رکھیں اور اگر 19 روز تک یہ وظیفہ کرنا آپ کے لئے مشکل ہو تو آپ اس وظیفہ کو صرف 11 روز تک ادا کر لیں ۔
انشاء اللہ آپ کے لئے جلد سرکاری نوکری کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یہ وظیفہ رزق کی تنگی ، کاروبار میں برکت ، آمدنی میں آضافہ اور ہر مشکل کی آسانی بھی ہے ۔

گورئمنٹ جاب کے لئے تعویز

سرکاری جاب جلد حاصل کرنے کے لئے دوسرا افضل ترین روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔
اس نقش کی روحانی تاثیر سے فرد کے لئے سرکاری نوکری ، آمدنی میں آضافہ اور رزق میں برکت کے لئے غیبی اسباب پیدا ہوناشر وع ہو جاتے ہیں ۔
اس نقش کی برکت سے فرد کو ایسے غیبی وسیلوں سے مدد ملتی ہے کہ فرد حیران رہ جاتا ہے ۔
یہ نقش آپ کو نوکری اور رزق کے حوالے سے تمام زندگی فائدہ دئے گا اس لئے ہر بھائی اور بہن کو یہ نقش اپنے گھر میں ضرور رکھ لینا چاہئے ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here