surah ikhlas wazifa achi job jald hasil karne k hawale se be had powerful hai . job , rizq , karobar , qarz aur tangdasti k hawale se ap ki har pareshani ka hal surah ikhlas mein mojood hai . ye wazifa sirf 11 roz mein ap ki har mushkil ko Allah k hukam se asan kare gha .

Surah Ikhlas Wazifa For Job

 سورہ اخلاص کا وظیفہ اچھی جاب جلد حاصل کرنے کے  حوالے سے بے حد مجرب مانا جاتا ہے ۔ یہ وظیفہ ایسے تمام افراد کے لئے خاص ہے
جن کے پاس نوکری حاصل کرنے کے لئے نہ تو رشوت ہے اور نہ ہی سفارش۔
ناظرین نوکری حاصل کرنے کے لئے اکثر افراد کو رشوت اور بڑی سفارش کی ضرورت پڑتی ہے مگر سورہ اخلاص کا روحانی فیض جس فرد پر جاری ہو جاتا ہے انہیں انکی قابلیت کی بنا پر اچھی نوکری جلد حاصل ہو جاتی ہے اور اس سلسلہ میں اللہ کی ذات ان افراد کی غیب سے مدد بھی فرماتے ہیں

وظیفہ کا طریقہ

اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر 10 -10 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 1100 مرتبہ سورہ اخلاص اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے گیارہ روز تک ادا کرنا ہے ۔
وظیفہ کے دوران کچا پیاز ہرگز استعمال نہ کریں اور ہر اس چیز کے کھانے سے بھی اجتناب کریں جسکے استعمال سے منہ سے بد بو آئے ۔ انشاء اللہ گیارہ روز میں آپ کے لئے اچھی نوکری کا سبب غیب سے پیدا ہو جائے گا ۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو نوکری ، رزق ، کاروبار ، گھر ، عزت ، صحت اور اولاد کے حوالے سے کبھی بھی کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑئے تو آپ بیان کیا گیا وظیفہ مکمل کرنے کے بعد روزانہ 10 مرتبہ سورہ اخلاص اور 10مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کرنے کا معمول ضرور بنالیں انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکات آپ پر ہمیشہ جاری رہیں گے ۔

اچھی جاب کا تعویز

 اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ اخلاص کا وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکیں تو ان کے لئے دوسرا آسان عمل زعفرانی نقش سورہ اخلاص کا ہے ۔ یعنی آپ آستانہ سے زعفرانی نقش سورہ اخلاص فری یا ہدیہ خرچ 700 روپے ادا کر کے حاصل کر لیں اور اسکے بعد اس نقش کو آپ اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاء اللہ اس کراماتی نقش کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے لئے اچھی نوکری کا بندوبست جلد فرمادیں گے ۔
یہ نقش مبارک رزق ، دولت ، کاروباری ترقی ، عزت میں اضافہ اور زندگی کے ہرمیدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے افضل ترین مانا جاتا ہے
لہذا اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اچھی نوکری جلد حاصل ہو جائے اور نوکری کے حوالے سے آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑئے تو زعفرانی نقش سورہ اخلاص کو اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔
نقش سورہ اخلاص کی مزید تفصیل کے لئے آپ لائیو چیٹ کر سکتے ہیں

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here