salary increase karne ki dua Naad e Ali ki barkat se ap apni salary , amdni , rizq , karobar aur ghar mein behisab barkat hasail kar saktain hain . ye wazifa be had asan hai aur es wazifa ko ju fard 11 rooz tak mohabbat se parh leta hai tu Allah ki zaat es fard behisab rizq aur dolat ata farma detain hian .

سیلری بڑھانے کا وظیفہ

سیلری بڑھانے کے لئے دعائے نادعلی اور اللہ کے صفاتی نام یا ربُّ  مغنی      کا وظیفہ آپ نے گیارہ روز تک ادا کرنا ہے جسکا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے فجر یا عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود پاک زکر کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 70 مرتبہ دعائے نادعلی اور 1100 مرتبہ  یا ربُّ  مغنی محبت سے زکر کرنا ہے ۔
گیارہ روز کا یہ وظیفہ ادا کرنے کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، 11 مرتبہ یا ربُّ  مغنی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے زکر کرنے کا معمول بنا لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو نوکری ، رزق اور گھر کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑیئ گا ۔
اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی سیلری اور آمدنی میں آضافہ ہو گا اور آپ کے رزق میں انتی برکت پیدا پو جائے گی کہ اکثر آپ کو دست غیب کا گمان ہونے لگے گا ۔

سیلری بڑھانے کا تعویز

سیلری اور آمدنی میں آضافہ کے لئے آپ قرانی فتح نامہ خود تحریر کرکے یا آستانہ سے منگواء
صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ جب تک یہ نقش آپ کے گھر میں پاک جگہ پر رہے گا آپ کی سیلری اور آمدنی میں آضافہ اور برکت ہوتی رہے گی ۔
یہ نقش مبارک آپ کی نوکری کو دشمن ، نظربد اور ہر قسم کے بد اثرات سے انشاء اللہ ہمیشہ بچائے گا ۔ قرانی فتح نامہ کی برکت سے آ پ کو رزق ، دولت ، عزت ، گھر ، کاروبار اور کامیابی کے حوالے سے بھی ہزاروں برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور آستانہ سے 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔
مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here