Divorce Rokne Ka Wazifa ?
Talaq Aik Society Mein  Napasandeedah Amal Mana Jata Hai Jab kay Shetan Ko Yeh Amal Be Had Pasand Hai Aur Woh Hamesha Miyan Biwi K Darmiyan Talaq Karwanay Ki Koshish Karta Hai. Talaq Miyan Biwi Ko Aik Dosray Se Hamesha K Liye Allag Kar Deti Hai. Talaq Ki Bohat Si Wajohaat Hoti ‫Hain Aur Un Tamam Wajohaat K Peechay Shetan Hi Karfarma Hota Hai. Zahiri Hawalay Se Shohar Apni Biwi Ko Is Waqt Talaq Deta Hai Jab Woh Kisi Dosri Aurat Se Shadi Karna Chahta Hai. Uskay Ilawa Talaq Ki Wajah Aulaad Ka Nah Hona, Nazr-E-Bad Aur Kala Jadu Ho Sakte Hain. Baaz Auqaat Shohar Ya Biwi Bila Waja He Kisi Ghalat Fehmi Ka Shikaar Ho Kar Bhi Talaq Ki Wajah Ban Jatay Hain. Lehaza Agar Koi Behan Talaq Se Mehfooz Rehna Chahti Hai To Woh Aayat Al Kursi Ka Wazifa Sirf 14 Din Tak Kar Le. Insha Allah 14 Din Mein Aap Ka Rohani Hisaar Ho Jaye Ga Aur Is K Baad Aap Ka Shohar Aap Ko Talaq Nahi Day Sakay Ga Is K Ilawa Agar Aap Ka Shohar Aap Ko Talaq Dainay Ka Iradah Kar Chuka Hai To Woh Apne Iraday Se Baz Aa Jae Ga . Divorce Rokne Ka Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Darj Hai . Is k ilawa Divorce Rokne Ka Wazifa K Hawalay Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Iss K Liye Aap Urdu Wazaif Ki Site Naade Ali Ko Zaroor Visit karen 

Divorce Rokne Ka Wazifa Urdu

طلاق ایک سوسائٹی میں ناپسندیدہ عمل مانا جاتا ہے جبکہ شیطان کو یہ عمل بے حد پسند ہے اور وہ ہمیشہ میاں بیوی کے درمیان طلاق کروانے کی کوشش کرتا ہے ۔ طلاق میاں بیوی کو ایک دوسرے سے ہمیشہ  کے لیے الگ کر دیتی ہے ۔ طلاق کی بہت سی وجوہات ہوتی یں اور ان تمام وجوہات کے پیچھے شیطان ہی کارفرما ہوتا ہے ۔ظاہری حوالے سے شوہر اپنی بیوی کو اس وقت طلاق دیتا ہے جب وہ کسی دوسری عورت سے شادی کرنا چاہتا ہے ۔ اسکے علاوہ طلاق کی وجہ اولاد کا نہ ہونا ، نظربد اور کالا جادو ہو سکتے ہیں ۔ بعض اوقات شوہر یا بیوی بلاوجہ سے کسی غلط فہمی کا شکار ہو کر بھی طلاق کی وجہ بن جاتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بہن طلاق سے محفوظ رہنا چاہتی ہے تو وہ آیت الکرسی کا وظیفہ صرف 14دن تک کر لے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کا روحانی حصار ہو جائے گا اور اس کے بعد آپ کا شوہر آپ کو طلاق نہیں دے سکے گا اس کے علاوہ اگر آپ کا شوہر آپ کو طلاق دینے کا ارداہ کر چکا ہے تو وہ اپنے ارادے سے باز آجائے گا ۔ طلاق روکنے کے وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Divorce Rokne Ka Wazifa

اگر کسی بہن کا شوہر کسی وجہ سے اپنی بیوی کو طلاق دینے کا ارادہ کر چکا ہے تو اس طلاق کو روکنے کے لیے آپ آیت الکرسی کا وظیفہ فوری شروع کر دیں ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے ۔ اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ وظیفہ ختم ہونے سے پہلے آپ کا شوہر آپ کو طلاق دینے کا ارداہ ترک کردے گا اور تمام زندگی طلاق کا لفظ اپنی زبان پر نہیں لاے گا ، اس کے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کی محبت میں ہمیشہ کے لیے مبتلا بھی ہو جائے گا ۔

اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ شوہر کی محبت ، حفاظت اور زندگی میں خوشحالی کے لئے سورہ بقرہ آیت 165 کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ 72 گھنٹوں میں آپ کی شوہر کے حوالے سے ہر پریشانی غیب سے دور ہونا شروع ہو جاے گی ۔ اگر آپ چاہیں تو یہ نقش آپ آمنہ بہن سے بھی لکھوا سکتی ہیں ۔ تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest