How To Remove Black Magic ?
Kala Jadu Ka Toar Karne Ke Liye Sab Se Aasaan Aur Mujrib Wazifa Surah Baqarah Ka Hai. Surah Baqarah Pehla Para Ki Doosri Azeem Surah Mubarikah Hai Jiski 286 Ayaat Hain. Surah Baqarah Ki Be Shumaar Barkaat Aur Fazail Hain Aur Is Ke Fazail Mein Se Aik Fazeelat Jadu Se Shifa Bhi Hai. Lehaza Agar Koi Bohat Arsa Se Jadu Ka Shikaar Hai Aur Woh Har Terha Ke Ilaaj Ke Bawajood Jadu Se Shifa Haasil Nah Kar Saka Ho To Surah Baqra Aisay Afraad Ke Liye Jadu Ka Behtareen Tor Hai Surah Baqarah Ki Barket Se Koi Bhi Shakhs Kala Jadu Se Sirf 7 Dinon Mein Shifa Aur Hifazat Haasil Kar Sakta Hai. Is Post Mein Surah Baqarah Ka Aisa Hi Aasaan Wazifa Bataya Gaya Hai Jo Aap Ko Zindagi Mein Sirf Aik Hi Baar Karna Hoga. Lehaza Agar Koi Bhai Ya Behan Kala Jadu Se Shifa Haasil Karna Chahtay Hain To Woh Surah Baqarah Ka Wazifa Sirf 7 Din Tak Karlen. Insha Allah Aap ko 7 Din Se Pehlae Kala Jadu Se Shifa Hasil ho jae ge .Is Wazifa Ki Tafseel Neechay Darj Hai .
How To Remove Black Magic Urdu
کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے سب سے آسان اور مجرب وظیفہ سورہ بقرہ کا ہے ۔ سورہ بقرہ پہلا پار ہ کی دوسری عظیم سورہ مبارکہ ہے جسکی 286 آٰیات ہیں ۔ سورہ بقرہ کی بے شمار برکات اور فضائل ہیں اور اس کے فضائل میں سے ایک فضیلت جادو سے شفا بھی ہے ۔ لہذا اگر کوئی بہت عرصہ سے جادو کا شکار ہے اور وہ ہر طرح کے علاج کے باوجود جادو سے شفا حاصل نہ کر سکا ہو تو سورہ بقرہ ایسے افراد کے لیے جادو کا بہترین توڑ ہے سورہ بقرہ کی برکت سے کوئی بھی شخص کالا جادو سے صرف 7 دنوں میں شفا اور حفاظت حاصل کر سکتا ہے ۔ اس پوسٹ میں سورہ بقرہ کا ایساء ہی آسان وظیفہ بتایا گیا ہے جو آپ کو زندگی میں صرف ایک ہی بار کرنا ہوگا ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو سے شفا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ سورہ بقرہ کا وظیفہ صرف 7 دن تک کرلیں ۔ اس وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
How To Remove Black Magic
کالا جادو سے شفاء اور حفاظت کے لیے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 7 مرتبہ آیت الکرسی اور 1 مرتبہ سورہ بقرہ محبت سے ورد کریں ۔ یہ عمل آپ عشاء کی نماز کے بعد بھی اسی طرح دھرائیں ۔ یہ پورا عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن سے پہلے پہلے اللہ کی ذات آپ کو کالا جادو سے شفاء بھی عطا فرما دیں گے اور آپ کالا جادو سے ہمیشہ کے لیے محفوظ بھی ہو جائیں گے ۔یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔
آپ کالا جادو کا شکار ہیں یا نہیں یہ معلوم کرنے کے لیے نیچے موجودگرین بٹن کو کلک کریں ۔
کالا جادو کا صحیح علاج
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لیے کالا جادو کا ایک بہترین ، پاورفل اور قدیم روحانی علاج نقش نادعلی ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔انشاء اللہ آپ کو 72 گھنٹوں سے پہلے کالا جادو اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے شفا بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ تازندگی روحانی حفاظت میں بھی رہیں گے ۔یہ خاص کراماتی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا ہدیہ خرچ ادا کرکے آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جتنا خرچ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا ہے اتنا ہی خرچ نقش نادعلی کے لیے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہے ۔لہذا آپ یہ نقش خود تحریر کرنے کے لیے دوکاندار سے صرف ایک نقش کے لیے ہی مشک ، عنبر اور زعفران کی ریکوئسٹ کریں ۔اگر کوئی دوکاندار آپ سے زیادہ پیسے مانگے تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا لیں ۔ نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Kala Jadu ka Tor Taweez
Jadu Ki Pehchan kaise kare
Black Magic Test
Kala Jadu Maloom Karne Ka Tarika
Black Magic Signs
Sifli Ki Kaat
Bandish Ka Tor
Asrat Ka Ilaj
Bachon Ki Hifazat
Hifazat Ka Taweez
Ghar Ki Hifazar
Chudail Bhoot ka ilaj
Saya Ka Rohani Ilaj
Asaib Ka Ilaj
Jinnat Ko Jalane Ka Taweez
Nady Ali Benefits
Urdu Wazaif
Nade Ali