گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Sharaab ko islam ne haraam qarar diya hai lekin is k bawajood bohat si musalman famlies mein sharaab ki parties tak di jati hain jo k aik musalman ko islam se bahar kardeti hain. Baaz musalman shohar sharaab k nashay mein itnay ziada mast ho jatay hain k inhen apne rishton aur izzat ka bhi khayaal nahi rehta. Sharaab ki is gandi aadat ki wajah se baaz biwiyan be had pareshan ho jati hain aur woh har terhan ki koshish k bawajood bhi apne shohar ki sharaab ki aadat khatam nahi kar paati. Lehaza agar koi behan yeh chahti hai k is ka shohar sharaab ki aadat khatam kardey to woh اھدنالصراط المستقیم ka wazifa 7 din tak karle insha allah 7 din k baad koi nah koi aisa sabab peda ho jaye ga jiski bana par aap ka shohar sharaab aur har terhan ki buri aadat ko chore day ga. اھدنالصراط المستقیم ka wazifa karne ka sahih tareeqa neechay darj hai.

Sharabi Shohar Ke Liye Wazifa Urdu

شراب کو اسلام نے حرام قرار دیا ہے لیکن اس کے باوجود بہت سی مسلمان فیملیز میں شراب کی پارٹیز تک دی جاتی ہیں جو کہ ایک مسلمان کو دائرہ اسلام سے باہر کردیتی ہیں ۔بعض مسلمان شوہر شراب کی نشے میں اتنے زیادہ مست ہوجاتے ہیں کہ انہیں اپنے رشتوں اور عزت کا بھی خیال نہیں رہتا ۔ شراب کی اس گندی عادت کی وجہ سے بعض بیویاں بے حد پریشان ہو جاتی ہیں اور وہ ہر طرح کی کوشش کے باوجود بھی اپنے شوہر کی شراب کی عادت ختم نہیں کر پاتی لہذا اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر شراب کی عادت ختم کردے تو وہ اھدناالصراط مستقیم کا وظیفہ 7 دن تک کرلے انشاء اللہ 7 دن کے بعد کوئی نہ کوئی ایسا سبب پیدا ہو جاے گا جسکی بنا پر آپ کا شوہر شراب اور ہر طرح کی بری عادت کو چھوڑ دے گا ۔ اھدنالصراط مستقیم کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Sharabi Shohar Ke Liye Wazifa

اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی نشہ کی عادت کو دور کرنا چاہتی ہے تو وہ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ الحمد شریف اس طرح پڑھیں کہ جب آپ الحمد شریف کی آیت مبارکہ اھداناالصراط مستقم پر پہنچیں تو آپ اس آیت مبارکہ کو ایک ہزار مرتبہ ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں کوئی نہ کوئی ایسا سبب پیدا ہو جائے گا جس کی وجہ سے آپ کا شوہر نشہ اور ہر بری عادت کو ترک کرکے اپنی بیوی کی محبت میں ہمیشہ کے لیے مبتلا ہو جاے گا ۔ اگر کوئی بہن یہ وظیفہ نہ کر سکے تو وہ سورہ فاتحہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور کوشش کرے کہ یہ نقش آپ کا شوہر اپنے گلے میں بھی پہن لے ۔ انشاءاللہ سب بہتر ہو جائے گا اور اگر آپ شوہر کی محبت بھی حاصل کرنا چاہتی ہیں تو آپ نقش سورہ فاتحہ اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں جس کی تفصیل نیچے درج ہے ۔