Bache Ki Ulti Rokne Ki Dua ?
Bache Ki Ulti Rokne K Liye Ju Rohani Ilaj Sab Se Afzal Hai Wo Surah Fatiha Ka Dam Hai . Iss Post Me Bache Ki Ulti Rokne K Liye Surah Fatiha Ka Dam Karna Ka Tarika Bataia Gyia Hai . Ye Dam Bachon Ki Har Bimari Mein Shifa Ki Waja Banta Hai Lahaza Iss Post Ko Zaroor Samjhain , Insha Allah Aap Ko Faida Ho Gha .

Bache Ki Ulti Rokne Ki Dua Urdu

بچوں کو سردی میں اکثر الٹی آنے کی پرابلم ہو جاتی ہے جس کی وجہ بچوں ٹھنڈ ہو سکتی ہے ۔ بچوں کو جب ٹھنڈ لگ جاتی ہے تو ان کو کھانسی اور الٹی کی شکائت ضرور ہوتی ہے ۔ بعض بچوں کو الٹی کے ساتھ موشن بھی ہونے لگتے ہیں جسکا مطلب یہ ہے کہ بچوں کو ہیضہ کی شکائت ہو چکی ہے ۔ لہذا چھوٹے بچوں کو اگر الٹی نہیں رک رہی تو بچوں کو جلد ہی قریبی موجود ڈاکٹر کے پاس لے کر جائیں کیونکہ ہو سکتا ہے کہ بچوں کو انٹی بائیوٹک کی ضرورت ہو ۔ ڈاکٹر سے ٹریمنٹ کروانے کے بعد یا اس کے دوران آپ اپنے بچے پر اگر 7 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کردیں تو آپ کا بچہ الٹی اور سردی کی وجہ سے ہونے والی بیماری سے جلد شفاء ہو جائے گا ۔
الٹی یا سردی کی وجہ سے بچوں کو جو بھی بیماری لاحق ہو اور بچہ ماں کا دودھ بھی پیتا ہو تو وہ ماں چند دن کے لئے چاول ، اور بازاری اشاء کا استعمال چھوڑ دے ۔

Bache Ki Ulti Rokna

چھوٹے بچوں کو سردی میں بہت سی بیماریوں کا سامناء رہتا ہے ، جن میں الٹی ، موشن آنا ، کھانسی ، نزلہ ، زکام ، بخار ، ہیضہ ، نموننہ ، ڈبہ اور بہت سی امراض شامل ہیں ۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے تمام موسمی بیماریوں سے ہمیشہ محفوظ رہیں تو آپ بازار سے ہرن کے چمڑے کا ایک چھاٹا سا ٹکرا خرید کر ایک مرتبہ الحمد شریف پڑھ کر اس میں ڈوری ڈالیں اور اپنے بچے کے گلے میں اسطرح پہنا دیں کہ بچہ اسے اپنئ منہ میں نہ ڈالے ۔ انشاء اللہ ہرن کے چمڑے کی بو کی وجہ سے آپ کے بچے کا جسم گرم رہے گا اور وہ موسمی اثرات سے بھی محفوظ رہے گا ۔ یہ ٹوٹکہ 50 فیصد تک آپ کے بچوں کو بیماری کے خلاف قوت معدافعت دے گا ۔ لیکن اگر بچوں کی طبیعت خراب ہونے کی صورت میں پہلے ڈاکٹر کے پاس جائیں اس کے بعد ہی کوئی ٹوٹکہ استعمال کریں ۔
بچوں کی روحانی حفاظت کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات یا رہنماءی درکار ہے تو آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp Amna Behan

+92 306 3441786

Serch Any Wazifa Here

Pin It on Pinterest