Most Powerful Wazifa Ya Allah for Aulad ?
Agar Koi Behan Allah Ki Bargaah Se Jald Aulad Haasil Karna Chahti Hai To Uskay Liye Sab Se Powerful Wazifa Ya Allah Ka Hai. Ya Allah Ism Zaat Hai Aur Is Ism Shareef Ko Ism Azam Bhi Kaha Jata Hai. Aur Jis Fard Ke Liye Ism Azam Ka Faiz Jari Ho Jata Hai Is Fard Ki Dua Har Namumkin Ko Mumkin Bana Deti Hai. Lehaza Agar Kisi Khaton Ki Qismat Mein Aulad Nahi To Woh Ism Azam Ya Allah Ka Wazifa Kar Ke Allah Ki Bargaah Se Aulad Haasil Kar Sakti Hai. Asal Mein Hum Log Quran Ki Jis Ayat Ya Surah Mubarikah Ka Wazifa Karen To Is Ke Zariye Hamein Jo Rohani Faiz Milta Hai Woh Ism Azam Ya Allah Ka Hi Hota Hai .
Is Liye Baaz bozurgh Isi Baat Par Zor Dete Hain Ke Sayel Barah e Raast Ism Azam Ya Allah Ka Hi Vird Karen. Lehaza Agar Koi Behan Aulad Ki nimat Se Mahroom Hai Uski Yeh Mehroomi Sirf Is Waqt Tak Hai Jab Tak Ke Is Ke Liye Ism Azam Ka Rohani Faiz Jari Nahi Ho Jata . Lehaza Ism Azam Ka Rohani Faiz Jari Karne Ke Liye Aap Fajar Ki Namaz Ke Baad Awal O Aakhir 10 -10 Martaba Duroood Pak Vird Karen Aur Darmiyan Mein Aap 6600 Martaba Ya Allah Vird Karen. Yahi Amal Aap Ne Esha Ki Namaz Ke Baad Bhi Karna Hai Aur Is Poooray Amal Ko Aap Ne 14 Din Tak Jari Rakhna Hai. Insha Allah Jald Hi Aap Ko Allah Ki Bargaah Se Aulad Haasil Ho Jaye Gi

Most Powerful Wazifa Ya Allah for Aulad

اگر کوئی بہن اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنا چاہتی ہے تو اسکے لیے سب سے پاورفل وظیفہ یا اللہ کا ہے ۔ یا اللہ اسم ذات ہے اور اس اسم شریف کو اسم اعظم بھی کہا جاتا ہے ۔ اور جس فرد کے لیے اسم اعظم کا فیض جاری ہو جاتا ہے اس فرد کی دعا ہر ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہے ۔ لہذا اگر کسی خاتوں کی قسمت میں اولاد نہیں تو وہ اسم اعظم یا اللہ کا وظیفہ کر کے اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کر سکتی ہے ۔اصل میں ہم لوگ قرآن کی جس ایت یا سورہ مبارکہ کا وظیفہ کریں تو اس کے زریعے ہمیں جو روحانی فیض ملتا ہے وہ اسم اعظم یا اللہ کا ہی ہوتا ہے ۔
اس لیے بعض برزگ اسی بات پر زور دیتے ہیں کہ سائل براہ راست اسم اعظم یا اللہ کا ہی ورد کریں ۔ لہذا اگر کوئی بہن اولاد کی نعنت سے محروم ہے اسکی یہ محرومی صرف اس وقت تک ہے جب تک کہ اس کے لیے اسم اعظم کا روحانی فیض جاری نہیں ہو جاتا لہذا اسم اعظم کا روحانی فیض جاری کرنے کے لیے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ6600 مرتبہ یا اللہ ورد کریں ۔ یہی عمل آپ نے عشاء کی نماز کے بعد بھی کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل ہو جاے گی . کوئی بھی وظیفہ شروع کرنے سے پہلے اگر آپ آمنہ بہن سے رہنمائی حاصل کرلیں تو افضل ہے

Aulad k liye Qurani Taweez

اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی مجبوری کی وجہ سے نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن آیت الکرسی کو مشک ، عنبر اور زعفران سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی رکھے ۔ یہ عمل بھی بے حد طاقتور ہے اور خطا نہیں جاتا
آیٹ الکرسی کے زعفرانی نقش کے اولاد کے حوالے سے آپ کو ہزاروں فائدے حاصل ہوں گے یعنی
جو بے اولاد ہیں اللہ کی ذات انہیں جلد صحت مند ، نیک اور اچھی تقدیر والی اولاد عطا فردیں گے
آپ کی اولاد بیماری ، نظربد ، جادو ،جنات ، حادثاٹ ،دشمن، بری سوسائٹی اور ناگہانی آفات وبلیات سے محفوظ رہے گی۔
آپ کے بچے اچھی صحت ، اچھی ذہانت ، اچھی سیرت اور اچھے کردار کے مالک بن جائیں گے اور ان کو زندگی کے ہر امتحان اور ہر میدان میں کامیابی ہمیشہ ملتی رہے گی ۔ آیت الکرسی کے نقش کی برکت سے بچے سکول میں ہمیشہ اچھی پوزیشن حاصل کرتے ہیں ۔ اس نقش کی برکت سے بچوں میں بے حد قوت معدافعت اور خود اعتمادی پیدا ہو جاتی ہے ۔
آیت الکرسی کا زعفرانی نقش بے بی کے پیدا ہونے سے پہلے اور بعد میں ہمیشہ بچے کی حفاظت کرتا ہے ۔
اس کے علاوہ یہ نقش حاملہ بہنوں کے حمل اور زندگی کی حفاظت بھی کرتا ہے ۔اگر کوئی بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا سکتی ہے ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest