Bachon Ki Khansi Ki Dua ?
Is Post Mein Bachon Ki Khansi Ki Dua Batayi Gayi Hai. Yaad Rahay Ke Allah Ko Kisi Mushkil Waqt Mein Pukarna Dua Hai Lehaza Ya Salam Ya Allah Bhi Aik Dua Hai Aur Allah Ke Inn Safaati Naamon Ko Parh Kar Agar Bachon Par Dam Kya Jaye To Bachon Ko Khansi Aur Bohat Si Bimarion Se Allah Ke Karam Se Shifa Mil Jati Hai. Is Post Mein Allah Ke Un Safaati Naamon Ki Barkaat Haasil Karkay Khansi Se Jald Shifa Yab Honay Ka Aasaan Dam Btaia Gaya Hai Jo Ke Bachon Ke Liye Mufeed Hai .
Yad Rahy K Bachon Ki Khansi Shadeed Ho Ya Narmal Iss Ka Fori Ilaj K Liye Kisi Kisam Ka Syrup Ya Totka Istimal Karne Se Pehlay Doctor Se Zaroor Mashwara Kar Lain .
Bachon Ki Khansi Ki Dua koe medicine Ya Totka Nahi Sirf Dua Hai lahaza Iss Amal ko kisi se Mashwara kiya Baghir Aap Kar Saktay Hian .

Bachon Ki Khansi Ki Dua Urdu

بدلتے موسم میں بچوں کو اکثر کھانسی شروع ہو جاتی ہے اور کھانسی بچوں میں بخار اور بہت سے بیماریاں لے آتی ہے ۔ اگر خشک اور سرد موسم کی بناء پر بچوں کو کھانسی آرہی ہے تو ہو سکتا ہے کہ بچوں کو انٹی بائیوٹک کی ضرورت ہو لہذا وقت ضایع کئے بغیر بچوں کو ماہر ڈاکٹر کو ضرور چیک کروا لینا چاہئے ۔ اگر آپ کو لگے کہ ڈاکٹر کی دوا اثر نہیں کر رہی یا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچوں کو کھانسی سے جلد شفاء مل جائے تو آپ کے بچوں کے لئے ایک خاص روحانی عمل ہم نے بتا دیا ہے ، لہذا ڈاکٹر کی ٹریمنٹ کے ساتھ اس روحانی علاج کو بھی ضرور اپنا لیں ۔ انشاء اللہ آپ کے بچوں کو کھانسی سے جلد شفاء حاصل ہو جائے گی ۔

Bachon Ki Khansi Ki Dua

اگر آپ کا بچہ ماں کا دودھ پیتا ہے تو اس کی والدہ کو چند دن کے لئے چاول ،اور ہر قسم کی بازاری کھانے سے پرہیز کرنا چاہئے ، اور اگر بچہ خود کھانا کھاتا ہے تو اسے ٹھنڈا پانی ، چاول ، تلی ہوئی اشاٰء کھٹی اور ترُش اشاء کھانے کو ہرگز نہ دیں ۔ اس کے بعد آپ اپنے بچوں پر کسی بھی وقت 100 مرتبہ یا سلام یا اللہ اور 1 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر دم کریں اور یہ عمل آپ ایک دن میں 3 مرتبہ دھرائیں ۔ یہ دم بچوں کو 3 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ 3 دن میں آپ کے بچوں کو اللہ کی ذات شفاء عطاء فرمائیں گے ۔
یہ دم کوئی بھی بھائی یا بہن اپنے بچوں کو کسی بھی بیماری کی حالت میں کر سکتے ہیں ۔ اور اس کے روحانی اجازت ضروری نہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے ہر بیماری ، نظربد اور ہر قسم کے بد اثرات سے ہمیشہ محفوظ رہیں تو وہ اسم اعظم یا سلام یا اللہ کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے بچوں کے گلے میں پہنائیں ۔ انشاء اللہ آپ کے بچے ہر قسم کی بیماری ، بد اثرات ، حادثہ ، نظربد اور جنات سے محفوظ رہیں گے ۔
بتائے گئے روحانی عمل کے بارئے میں اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو آپ آمنہ بہن کے ؤٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے پوچھ سکتے ہیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Serch Any Wazifa Here

Pin It on Pinterest