معجزاتی روحانی عمل

مشکل آسان کرنے کے لئے مشکل کشاء کا معجزاتی روحانی عمل نقش نادعلی (تفصیل کے لئے کلک کریں)

Naade Ali Urdu Wazaif ki Pakistan ki Sab se badhi Site hai, Iss site k Admin Raza Bhai hain, Raza bhai ne 20 Saal mein jitna Rohaniat ko Samja wo app ko iss Site me Urdu Wazaif ki sorat mein hasil ho gha Raza bhai Ka Maqsad sirf Ahl al-Bayt ki mohabbat Hai .

Bacha agr doodh na piye to kya karna chahiye ? Ye sawal aksar behno k zehan mein hota hai , likan iss ka jawab aksar behno k pas nahi hota . Iss post mein ham bachon k dodh na peene ki asal waja aur iss ka rohani hal ham aap se share krain ghay ju k 100 % kamyab hai . Aksar bache doodh nahi pete aur un k doodh na peenay k peche kch wajuhat hoti hain. Baz bache born injury ke waja se doodh nahi pete. Agar bache ko delivery k bad maa se dour kar dia jay tu bhe bohut se bache doodh nahi pete . Baz bacho ko milk suck karne mein pain mehsoos hoti hai , js ke wàja se wo doodh nahi pete.
Issi tarha agr kisi bachay ko nazar lagh jae tu bhe bachay maa ka doodh peena chor deay hain . Bachon k doodh na peene ki aham waja ye bhe hai kay bache ko apne maa se badbu mahsoos hoti hai jes ki waja se wo apni maa ka doodh nahi peeta . Nazreen bachon ka maa ka doodh na pene ki aur bhe wajuhat hain aur in sab wajuhat ka rohani ilaj dua naade ali sharif mein mojood hai . Dua nad e ali ka ye amal har behan ko zaroor kar lena chahyia kyu k doodh bache ke sehatmand zindagi k liye bohut important hai . Iss liye bacha agr doodh na piye tu dua naade ali ka iss post mein bataia gyia amal zaroor kar lain insha allah bacha pehlay hi din apni maa ka doodh piye gha .
Iss post mein aap ko bataia gya hai k bacha agr doodh na piye tu kya dua vird karne chahyia , aur iss k ilawa bacha agr doodh na piye tu iss k liye dam kya hai aur iss k liye kiya permanant taweez ho sakata hai . Lahaza bacha agr doodh na piye tu iss ka rohani ilaj ki mokammal urdu detail nechay darj hai .

Bacha Agr Doodh Na Piye 

ناظرین بچوں کا دودھ نا پینا بہت اہم اور عام مسئلہ ہے ۔ یہ مسئلہ ہر نیو بورن بے بی کے ساتھ ہوتا ہی ہے ۔ بعض بچوں کے دودھ نہ پینے کے پیچھے کچھ میڈیکل وجوہات ہوتی ہیں ۔ جس کی وجہ سے بچہ دودھ نہیں پیتا۔ بعض بچے کی پیدائش میں پیچیدگی کی وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہوتا ہے ۔ کچھ بچے کمزور ہونے کی وجہ سے ماں کا دودھ نہیں پی سکتے ۔ کیونکہ ماں کا دودھ پینے میں انھیں درد محسوس ہوتا ہے ۔
بچے اگر ماں کا دودھ نہ پیئے تو اس کی بڑی وجہ نظربد ہے اور نظربد کی وجہ سے بچے نہ صرف دودھ پینا چھوڑ دیتے ہیں بلکہ ان سے کچھ بھی کھایا پیاء نہیں جاتا ، نظربد میں مبتلاء بچے اکثر شدید بیماری میں مبتلاء ہو جاتے ہیں ۔یاد رکھیں کہ بچے کے نوجوانی کی صحت کا اصل دارومدار اس کے اس دودھ پر ہوتا ہے جو اس نے ایک سال کی عمر میں پیاء ہوتا ہے ۔ یعنی بچے کی زندگی کے پہلے سال میں بچہ اگر دودھ پیتا ہے اور وہ دودھ اسے ہضم بھی ہوتا ہے تو یہ اس کی جوانی کی صحت ، ذہانت اور کامیاب زندگی کی بنیاد ہے ۔لیکن اگر بچہ ایک سال کی عمر میں دودھ نہیں پیتا یا کم پیتا ہے یا بچے کو دودھ ہضم نہیں ہوتا تو اس سے بچہ بلوغت کے بعد سست ،کمزور اور ذہنی حوالے سے بے حد کمزور ہو جاتا ہے ۔ ایسے بچے اپنی زندگی میں سروائیو نہیں کر پاتے اور دوسرے بچوں سے کافی پیچھے رہ جاتے ہیں ۔ جو بچے احساس محرومی اور احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں تو اس سے ہم یہ اندازہ لگالیتے ہیں کہ اس بچے نے بچپن میں دودھ نہیں پیاء یا اسے دودھ ہضم نہیں ہوا ۔لہذا دودھ کی اہمیت کو اب ہر بہن سمجھ چکی ہو گی۔ اب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بچہ دودھ کیوں نہیں پیتا ۔ بچے کے دودھ نہ پینے کی میڈیکلی وجوہات ہم نے پہلے آپ کو بتا دی ہیں ۔ لیکن زیادہ تر بہنیں اس بات کو نہیں جانتی ہوں گی جو کہ اب ہم آپ کو بتانے لگے ہیں ۔
یاد رکھیں کے بچے کے دودھ کو بہت جلدی نظر لگ جاتی ہے یہ دودھ فیڈر کا ہو یا ماں کا ۔اس سے زیادہ بھیانک بات یہ ہے کہ بچے کو دودھ کو انسانوں سے زیادہ جنات کی نظر لگتی ہے ۔ اور ایسی نظربد کی آسانی سے تصدیق نہیں ہوتی لیکن بچے کی ذہنی اور جسمانی نشوونما اندر ہی اندر شدید متاثر ہوتی رہتی ہے اور اس بات کا اندازہ والدین کو اس وقت ہوتا ہے جب بچہ کسی بیماری میں مبتلاء ہو جاتا ہے اور بے حد کوشش کے باوجود شفاء یاب نہیں ہوتا ۔ یاد رہے کہ جنات کی نظربد حدیث سے ثابت ہے اور اس کی وجہ سے بچے ذہنی حوالے سے بے حد کمزور رہ جاتے ہیں ۔ بچوں کو الفاظ ادا کرنے میں پریشانی ہونے لگتی ہے اور بچوں کی آنکھوں میں بھی پرابلم آجاتی ہے ۔اس کے علاوہ اگر کسی بچے کے دودھ کو جنات کی نظر لگی ہو تو ایسے بچے مجذوب جیسے بھی اکثر دیکھائی دیینے لگتے ہیں ۔لہذا بچوں کو کم ازکم ایک سال تک دودھ پلانا ، دودھ کا ہضم ہونا اور دودھ کو نظر نہ لگنا بے حد ضروری ہے ۔
اب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ سب کیسے ممکن ہے تو یہ سب ممکن کرنے کے لئے ہم نے دو روحانی علاج آپ کے لئے پیش کئے ہیں ۔ جو کہ نیچے درج ہیں ۔
بچے اگر ماں کا دودھ نہ پیئے تو اس کی بڑی وجہ نظربد ہے اور نظربد کی وجہ سے بچے نہ صرف دودھ پینا چھوڑ دیتے ہیں بلکہ ان سے کچھ بھی کھایا پیاء نہیں جاتا ، نظربد میں مبتلاء بچے اکثر شدید بیماری میں مبتلاء ہو جاتے ہیں ۔
اسی طرح کچھ بچے نہ تو ماں کا دودھ پیتے ہیں اور نہ فیڈر پیتے ہیں ۔ والدین اس وجہ سے بہت پریشان ہوتے ہیں کیونکہ چھوٹے بچوں کی اصل غذا ہی دودھ ہوتی ہے جو کہ بچے کی نشوونما اور صحت مند ہونے کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے ۔ ایسے والدین گھریلو ٹوٹکے بھی آزماتے ہیں لیکن انھیں کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا ۔ بلکہ اگر اس مسئلے کا حل نہ نکالا جائے تو بچہ دن با دن کمزور ہوتا جاتا ہے اس کی سیکھنے سمجھنے کی صلاحیت اور دماغی کمزوری کا خدشہ بڑھ جاتا ہے ۔ ایساء بچہ جو دودھ نہیں پیتا وہ دوسرے بچوں سے زندگی میں بہت پیچھے رہ جاتا ہے ۔

Bacha Agr Doodh Na Piye To 

ناظرین اگر کوئی بہن اپنے بچے کے دودھ نہ پینے کی وجہ سے پریشان ہے تو اس وہ بہن اپنے بچے پر روزانہ 10 بار درود ابراہیمی اور 14 بار دعائے نادعلی محبت پڑھ کر دم کر دیا کریں ۔ اس عمل کو آپ 7 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 روز سے پہلے پہلے بچہ ماں کا دودھ پینا شروع کر دے گا ۔اور اگر کوئی بہن یہ عمل خود نہ کر سکے تو وہ 3 دن تک آمنہ بہن سے اپنے بچے کو فون پر دم کروائے ۔ انشاء اللہ بچے کے دودھ نہ پینے کی وجہ جو بھی ہوگی اللہ کی ذات نادعلی کی برکت سے اس بچہ کو شفاء بھی عطاء فرمائیں گے اور اس کی ہر مصیبت اور بیماری سے حفاظت بھی فرمائیں گے ۔
بچے کی دودھ نہ پینے کی میڈیکلی وجہ کو آپ خود تلاش کرکے اسے دور کریں ۔اگر آپ بیان کیا گیا دم اپنے بچے کو کرتے ہیں تو اس بچے کی دودھ نہ پینے کی میڈیکلی وجہ بھی آپ کے سامنے آ جائے گی اور زیادہ امکان یہ ہے کہ بچے کی دودھ نہ پینے کی میڈیکلی وجہ نادعلی کے دم کی برکت سے دور ہو جائے گی ۔ اگر بچے کے دودھ نہ پینے کی وجہ نظربد ہے تو وہ بھی نادعلی دم کرنے سے دور ہو جائے گی ۔

Bacha Agr Doodh Na Piye To Taweez

nady-ali

جیساء کہ ہم نے پہلے بتایا کہ بچوں کے دودھ کو بہت جلدی نظر لگ جاتی ہے ۔ اور اسکے علاوہ بچوں کے دودھ کو انسانوں کی نسبت جنات کی نظربد فوری لگ جاتی ہے ۔ اب جنات کی نظربد کا پتہ والدین کو اس وقت لگتا ہے جب بچہ کسی بیماری میں مبتلاء ہو کر جلد شفاء یاب نہیں ہوتا ۔والدین کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ ان کے بچوں کو کب اور کس کی نظر لگی ۔لہذا ہر والدین کو چاہیئے کہ وہ اپنے بچوں کے گلے میں نادعلی کا نقش ضرور پہنائیں ۔تاکہ آپ کے بچوں کے دودھ کو نظر نہ لگے ۔اس کے علاوہ نادعلی کی برکت سے آپ کے بچے نظربد ، جنات ، حادثات اور ناگہانی آفات و بلیات سے بھی محفوظ رہیں گے ۔ نادعلی کی برکت سے بچوں کی ذہنی اور جسمانی صحت اچھی رہے گی اور وہ زندگی میں ہمیشہ کامیاب بھی رہیں گے ۔
یاد رہے کہ آپ کے بچے کو کوئی ظاہری یا روحانی مسلہ ہے یا نہیں دونوں صورتوں میں اس کے گلے میں دعائے نادعلی کا عربی نقش ضرور پہنائیں یہ ضروری نہیں بے حد ضروری ہے ۔
لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد سفید کاغذ پر دعائے نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کریں ۔ اسکے بعد آپ ایک نقش اپنے بچے کے گلے میں پہنا دیں اور دوسرے نقش کو آپ اپنے گھر میں رکھ دیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کا بچہ دودھ بھی پئے گا ، اسے دودھ ہضم بھی ہوگا اور اس کے دودھ کو نظر بھی نہیں لگے گی اور اسی وجہ سے بچے کی ذہنی اور جسمانی صحت دن بدن اچھی ہوگی اور وہ ایکٹیو بھی رہے گا ۔ اگر کوئی بہن نادعلی کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہ خاص نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔یاد رہے کہ نادعلی کا نقش بچوں کی حفاظت کے لئے ضروری ہے  لیکن اس کے علاوہ بچوں کے گلے میں ایت الکرسی ، سورہ فلق اور سورہ ناس کا نقش بھی پہنایا جا سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو بچوں کے گلے میں نقش پہنانے کی کوئی ممانعت ہو یا سسرال والے یا شوہر کسی قسم کے نقش کو نہ ماننتے ہوں تو آپ اپنے بچوں کی روحانی حفاظت کے لئے انہیں آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروا سکتے ہیں ۔ دم حدیث سے ثابت ہے ، لہذا دم کی وجہ سے بچے نظربد سے محفوظ رہیں گے اور وہ جلد دودھ بھی پینا شروع کردیں گے ،

Whatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here