Bache ko bhook lagne ki dua naade ali sharif ki barkat se aap apne bachon ko bhook na laghne ki problem ko khatam kar saktay hain . Nazreen choty bachon ko bhook na laghne ka masla aam hai jes ki waja se inn ki zehni aur jismani nashonuma bohat zaida motasar متاثر ho jati hai . Aur issi waja se bache zindagi mein nakami aur ehsas kamtari ka shikar bhe rehtay hain .
Lahaza bachon ko bhook na laghne ka behtreen aur munfarid rohani ilaaj dua naade ali sharif mein mojood hai . Yani agr aap ka bacha 1 saal se kam umar ka hai aur wo sirf maa ka dodh peeta ho tu iss k liye aap bache ko maa ka dodh feed karwane k doran dua naade ali sharif sirf 3 bar parh leni hai aur agr bacha feedar ka dodh peeta ho tu aap ne iss dodh k oper 10 bar durood e ibrahimi aur 7 bar dua nad e ali sharif parh kar dam kar dain aur iss k baad bache ko doodh pelain . Insha allah ye rohani amal karne se bache ki bookh zaida ho jae ghe . Yad rahay bache ko bhook lagne ki dua nad e ali sharif bachon ki har problem ka best rohani hal hai .
Iss post mein bache ko bhook lagne ki dua , bache ko bhook lagne ki dua se dam karne ka tarika aur bache ko bhook lagne ki dua k bachon ko kya benefits hasil ho sakty hain ye sab iss post mein aap se share kya gya hai . Bache ko bhook lagne ki dua ki urdu detail nechay mojood hai .

Bache Ko Bhook Na Lagne ki waja

ناظرین چھوٹے بچوں کو بھوک نہ لگنا ایک عام مسلہ ہے ۔ جسکی ایک بڑی وجہ بچے کو اپنی ماں سے بدبو کا احساس ہوتا ہے جسکی وجہ سے اکثر بچے دودھ پینا ہی چھوڑ دیتے ہیں لہذا ہر ماں کو چاہئیے کہ وہ بچے کو فیڈ کروانے سے پہلے اپنے آپ کو اچھی طرح واش ضرور کر لے تاکہ بچہ آسانی سے دودھ پی سکے ۔
بچے کے دودھ نہ پینے یا بھوک نہ لگنے کی ایک وجہ نظربد بھی ہے اور نظرلگنے کی وجہ سے بچوں کو بھوک نہیں لگتی جسکی وجہ سے بچے زہنی اور جسمانی لحاظ سے کمزور سے کمزور ہو تے چلے جاتے ہیں ۔
ناظرین بچوں کو بھوک نہ لگنے کی ایک بڑی وجہ ماں کی ناقص غذا کا استعمال بھی ہے ۔ کیونکہ ماں نے جو کھانا ہے اسی کا اثر دودھ کے ذریعے بچے کو ہوتا ہے ۔ ماں کے دودھ میں غذائیت کا دارومدار ماں کی اچھی غذا پرہوتا ہے ۔
لہذا بچوں کو دودھ پلانے والی والدہ کو اپنی اچھی غذا کا خاص خیال ضرور رکھنا چاہئیے ۔
بڑئے بچوں کو بھوک نہ لگنے کی وجہ ٹافی ، بسکٹ اور بازار کی اشیاء کا کثرت استعمال ہے ۔لہذا بچوں بازار کی اشیاء کم سے کم استمال کرنے دیں اور انہیں فروٹ کھانے کی عادت ڈالیں ۔
فروٹ کا استعمال ذیادہ کرنے والے بچے ذہنی اور جسمانی لحاظ سے بہت اچھے ہوتے ہیں ۔ جن بچوں کی زہنی اور جسمانی نشوونما میں کمی رہ جائے وہ کبھی بھی زندگی کے میدان میں کامیاب نہیں ہو پاتے بلکہ ایسے بچے بیماری ، سستی ، احساس کمتری اور ناکامی کا شکار ہو کر اپنے آپ کو کوستے رہتے ہیں ۔لہذا ہر والدین کوچاہئیے کہ وہ اپنے بچوں کی غذا کی طرف خاص توجہ دیں اور اگر کوئی بچہ بھوک کی کمیکا شکار ہے تو اس کے لئے جسمانی یا روحانی علاج ضرور کرئے ۔

bache ko bhook lagne ki dua

اگر کوئی بچہ بھوک کی کمی کا شکار ہے اور وہ ماں کا دودھ نہ پیتا ہو تو اس کے لئے آپ بچہ کو جب فیڈکروائیں تو اس دوران آپ 3 بار دعائے نادعلی شریف پڑھ لیا کریں ۔ یہ عمل چند بار دہرانے سے بچہ ماں کا دود پیتا شروع کردے گا اور اگر بچہ فیڈر لیتا ہو تو آپ اس فیڈر پر 10 بار درود ابراہیمی اور 7 بار دعائے نادعلی پڑھ کر دم کر دیا کریں ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے بچے کو بھوک لگنا شروع ہو جائے گی ۔ بچے کو بھوک نہ لگنے کی وجہ نطربد ہو یا کوئی پیٹ کی خرابی ہو دونوں صورتوں میں دعائے نادعلی شریف کا یہ عمل بے حد پاورفل ہے اور یہ اپنے روحانی اثرات فوری ظاہر کرتا ہے ۔

bache ko bhook lagne taweez

بچوں کو ہرقسم کی روحانی اور جسمانی امراض سے محفوظ رکھنے کے لئے اور ان کی روحانی حفاظت کے لئے ہر والدین کو چاہئیے کہ وہ دعائے نادعلی شریف کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے بچوں کے گلے میں ضرور پہنادیں ۔ انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت سے بچوں کی زہنی اور جسمانی نشوونما صحیح ہو سکے گی اور بچے کو اس نقش کی برکت سے بھوک بھی لگے گی اور کھائی گئی غذا بچے کے جسم کا حصہ بھی بنے گی ۔
نقش نادعلی بچوں کی پیدائش سے بلوغت تک ہر بیماری کا حل ہے ۔
اگر کوئی بھائی یابہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں 

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here