Taweez For Instant Money ?
Agar Koi Bhai Ya Behan Ghareeb Hain Aur In Ke Paas Apni Zaroorat Ko Poora Karne Ke Liye Paisay Nahi To Un Ke Liye Hum Is Post Mein Aysa Aasaan Rohani Amal Bayan Kar Rahen Jis Ki Barket Se Allah Ki Zaat Inhen Jald Hi Un Ki Zaroorat Ke Mutabiq Paisa Ata Farma Den Gay Aur Un Ki Tamam Mushkilaat Bhi Aasaan Farma Den Ge Lehaza Is Post Ko Aakhir Tak Zaroor Parheen .

Taweez For Instant Money Urdu

پیسہ ہر فرد کی ضرورت ہے اور ہر فرد پیسہ حاصل کرنے کے لئے محنت بھی کرتا ہے ۔ لیکن یہ ضروری نہیں کہ محنت اور کوشش کرنے کے باوجود کسی کو پیسہ حاصل ہو ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بے حد محنت کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں ان کی ضرورت کے مطابق پیسہ نہیں حاصل ہوتا تو یہ نظربد یا کالا جادو کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔پیسہ حاصل نہ ہونے کی اس کے علاوہ بھی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن اہم وجہ نظربد ہی مانی جاتی ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یا کوئی شوہر اپنی فیملی کے لئے ذیادہ پیسہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ ان کے پیسے میں برکت ہو اور وہ ان کے پاس جمع بھی رہے تو آپ مشک ، عنبر اور زعفران سے
اللہ کا ٖصفاتی نام یاباسط بمعہ بسم اللہ شریف جمعہ کے دن تحریر کر لیں اور اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ کہف تلاوت کرکے اس نقش کو اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں رکھ لیں انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کے جسم اور گھر سے ہر قسم کے بد اثرات دور ہو جائیں گے اور آپ کو برکات حاصل ہونے لگیں گی جسکی وجہ سے آپ کو ہر طرف سے پیسہ اور کامیابی حاصل ہونا شروع ہو جائے گی

Taweez For Instant Money

al-basito Taweez For Instant Money
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Google+
  • Blogger

اگر کوئی بھائی یا بہن اسم اعظم یا باسط کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ آمنہ بہن سے وٹس ایپ پر رابطہ کرکے یہ نقش 3 مساکین کو کھانا کھلا کر یا اس نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کرکے 48 گھنٹوں میں حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Serch Any Wazifa Here

Pin It on Pinterest