Shohar Khud Rabta Kry Wazifa ?
Shohar Khud Rabta Kry Wazifa Karne Se Pehlay پہلے Ap Ko Namaz Ki Pabandi پابندی Karne Ki Adat عادت Dalni ڈالنی Ho Ghe . Iss K Baad Ap Rabta Ka Wazifa Al Hamd Shareef Krain Insha Allah Aap Ko Kamyabi کامیابی Hasil Ho Ghe . Shohar K Hawale حوالے Se Kisi Bhe Kisam قسم Ki Pareshani پریشانی Ko Door Karne K Liye Al Hamd Shareef Ka Wazifa Be Had Powerful Aur Pur Taseer پرتاثیر Hai . Ju Shadi Shuda Behan Iss Waja Se Pareshan Hai K Iss Ka Shohar Isay اسے Chor چھوڑ Kar Chala Gaya گیا Hai Aur Wo Rabta Bhe Nahi Kar Raha Tu Aysi ایسی Behan Sirf 7 Din Tak Al Hamd Shareef Wazifa Kar Le . Insha Allah Shohar Khud Rabta Bhe Kare Gha Aur Tamam Zindagi Apni Biwi Ka Deewana Bhe Rahe Gha . Nazreen Agr Aap Ka Shohar Aap Se Kafi کافی Time Se Naraz Hai , Baat Nahi Karta , Chup Chup چُپ چُپRehta رہتا Ho Ya Wo Aap Ko Chornay Ka Irada ارادہ Rakhta رکھتا Hai Ya Chor چھوڑ Chuka Hai Tu Inn Tamam Pareshanio Se Fori Nijat K Liye Al Hamd Shareef Ka Wazifa Afzal Hai .
Iss K Ilawa Agr Aap Ka Shohar Mulk Se Bahar Ho Aur Wo Apni Biwi Se Rabta Nahi Kar Raha Tu Bhe Aap Al Hamd Shareef Ka Wazifa Krain . Insha Allah Shohar K Hawalay Se Aap Ki Har Pareshani Ka Hal Gaib Se Ho Jae Gha .
Iss Post Mein Shohar Khud Rabta Kry Wazifa , Shohar Khud Rabta Kry Wazifa Karne Ka Tarika Aur Shohar Khud Rabta Kry Wazifa K Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Iss Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Shohar Khud Rabta Kry Wazifa
ناظرین محترم بہت سی بیویاں اس وجہ سے پریشان ہوتی ہیں کہ ان کے شوہر کا رویہ ان کے ساتھ ٹھیک نہیں ہوتا۔ ان دونوں کے درمیان بہت لڑائی رہتی ہے ۔ شوہر بیوی کے لیے نرم گوشہ نہیں رکھتا۔ بہت سختی کرتا ہے ۔ بعض اوقات بیوی سے تعلق ختم کرنے کا ارادہ بھی کر لیتا ہے ۔ اور زیادہ تر شوہر بیوی کو چھوڑنے کی نیت سے ہی اسے میکے بھیج دیتے ہیں۔
بیوی کے لیے اس صورتحال کا سامنا کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اسے سمجھ نہیں آ رہی ہوتی کہ وہ اس معاملے کو کیسے ٹھیک کرے۔ اس مقصد کے لیے وہ بہت جتن کرتی ہے کوششیں کرتی ہے کہ کسی طرح اس کا شوہر اس کے ساتھ ٹھیک ہو جائے اور وہ بھی دوسری عورتوں کی طرح اچھی زندگی گزارے۔
جب کہ دوسری طرف شوہر کے دل میں بیوی کے لیے نفرت پیدا کی جا رہی ہوتی ہے ۔ شوہر کے ذہن میں بیوی کے متعلق غلط باتیں ڈال کر اسے بیوی کی طرف سے بدگمان کر دیا جاتا ہے اور اس کام کے پیچھے خاندان کے لوگوں کا ہی ہاتھ ہوتا ہے ۔ جو حسد اور جلن کی وجہ سے شوہر اور بیوی میں لڑائی کروا دیتے ہیں۔
اب بیوی کو کوئی راہ نہیں دیکھائی دیتی ۔ مسلے کا کوئی سلوشن نہیں ملتا جس کے ذریعے وہ سب کچھ ٹھیک کر سکے۔ تو ایسی بیوی جس کو ان تمام حالات اور کھٹن مرحلے کا سامنا ہے ۔ان کے لیے الحمد شریف کا سات دن کا وظیفہ بہت مجرب ہے ۔
Shohar Khud Rabta Kry Wazifa
اس پر اثر وظیفہ کو کرنے کے لیے جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 7 – 7 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ سورہ فاتحہ محبت سے تلاوت کریں ۔
اس وظیفہ کو آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 روز کے بعد آپ سے آپ کا شوہر خود رابطہ کرنے کے لئے بے چین ہو جائے گا انشاء اللہ ۔ یہ وظیفہ 7 دن کرنے کے بعد شوہر اپنی بیوی کی محبت میں دیوانہ بھی ہو جائے گا اور وہ کبھی بھی اپنی بیوی کے خلاف کسی سے کوئی بات سننا پسند بھی نہیں کرئے گا ۔
ناظرین جب بھی کسی وظیفہ کا اختتام کیا جاتا ہے تو اس وقت وظیفہ میں پڑھے جانے والے کلام کو عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔
بعض بہنیں ایساء نہیں کرتی جسکی وجہ سے انہیں وظیفہ کرنے سے کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا ۔
لہذا آپ کا یہ وظیفہ جب مکمل ہو جائے تو آپ دعائے الحمد شریف کی پوری سورہ مبارکہ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے ایک مرتبہ تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔
یاد رہے کہ ضروری نہیں بلکہ بے حد ضرور ہے ۔
جو بہنیں ایساء نہ کر سکیں تو وہ وظیفہ ختم ہونے سے پہلے پہلے اس نقش کو آستانہ سے صرف مشک , عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ 850 روپے ادا کر کے اس نقش کو آستانہ سے حاصل کر سکتی ہیں اور اس مقصد کے لئے آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔
Shohar Khud Rabta Kry Wazifa Taweez
بعض بہنوں سے وظیفہ نہیں ہوتا اور اگر وہ وظیفہ کر بھی لیں تو انہیں وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ، لہذا ایسی بہنیں بھی الحمد شریف کا عربی زعفرانی نقش آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں اس نقش کے اوپر خاص پڑھائی کی گئی ہوتی ہے جس کی وجہ سے اس نقش کے آپ کو وہی برکات حاصل ہوں گی جو کہ پہلے بیان کئے گئے الحمد شریف کے وظیفہ کی ہیں ۔
لہذا اس نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ، آپ کی ریکوئسٹ پر آپ کو یہ نقش کورئیر کردیا جائے گا جو کی 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ ادا کر دینا ہے اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے جو کہ اس نقش کے لئے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے ۔ لہذا اسے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔
Related Post
Miya Biwi Ki Mohabbat Ka Taweez
shohar ko apna banane ka taweez
Nafrat Ka Taweez Surah Kausar
Shohar Ki Zuban Bandi Ka Taweez
Shohar Ki Ghair Aurton Se Nafrat
Shohar Ka Shack Ka ilaj
Shohar Ki Dosri Shadi Rokna
Talaq Rokne Ka Taweez
Shohar Ka Kharcha Na Dena
Husband Wife Love Taweez
Najaiz Mohabbat Ka Taweez
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
Saas Ki Zuban Bandi Ka Taweez
Naade Ali
Nad e Ali