Ya mogheeso ka wazifa karne se fard par rizq barish ki tarha barsta hai aur iss baat se koe musliman inkaar nahi kar sakta aur khas kar wo inkaar nahi kar sakta jes ne ya mogheeso ka wazifa kiya hota hai .
Ya mogheeso ka wazaif beshumar hain aur khas toor par allah ki bargha se behisab rizq , dolat aur kamyabi hasil karne k hawalay se ya mogheeso afzal zikr , wird ya wazifa hai .
Ager ya mogheeso ka wazifa ko rizq ki bad hali ka shikar afrad krain tu allah ki zaat jald hee in afrad ko wafar rizq se nawaz detay hain . Zamana qadeem me es wazifa ko ameer hone k liye bhe kiya jata raha hai . Ya mogheeso allah ka sifati naam hai aur es ism mobarak ka wazifa sirf 7 din karne es ki kamal barkat ka zahoor hone laghta hai .
Rizq aur dolat hasil karne k hawalay se aap ki koe bhe pareshani hai tu iss ka hal ya mogheeso ka wazifa hai ,lahaza agar koe bhai ya behan tangdasti , ghurbat , qarz ya ghar na hone ki waja se pareshan hain tu wo ya mogheeso ka wazifa zaroor krain .
Iss post mein ya mogheeso ka wazifa , ya mogheeso ka wazifa karne ka sahi tarika aur ya mogheeso ka wazifa k benefits aap se share kiye gaye hain .ya mogheeso ka wazifa ki urdu detail agay mojood hai .
Ya mogheeso ka wazifa k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hain tu aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko zaroor visit kar lain .

Ya Mogheeso ka wazifa

جیساء کہ پہلے بتایا جا چکا ہے کہ یا مُغِیثُ اللہ تبارک تعالیٰ کا صفاتی نام ہے اس نام مبارک میں رزق میں برکت کے حوالے سے ان گنت برکات چھپی ہوئی ہیں یہ ان گنت برکات صرف ان افراد کو ہی حاصل ہوتی ہیں جو اس نام مبارک کا وظیفہ پڑھتے ہیں یا جو اس نام مبارک کو تحریر کر کے اپنے پاس رکھتے ہیں ۔
برزرگ فرماتے ہیں کہ یا مُغِیثُ کا وظیفہ اگر کوئی فرد 7 دن تک کر لیتا ہے تو اس فرد کو ایک سال تک رزق کی کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا اور اگر کوئی فرد اس اسم کا ورد تمام زندگی جاری رکھتا ہے تو اسے تمام زندگی ، رزق ، بیماری ، پریشانی ، آفت ، جادو ، جنات ، نظربد ، غربت ، قرض ، ناکامی ، حادثہ اور ناگہانی آفات و بلیات کا سامناء نہیں کرنا پڑتا ۔ اپنے اس پوسٹ میں ہم اس وظیفہ کو 7 دن کرنے کا طریقہ بھی بتائیں گے اور اس اسم مبارک کا ورد تمام زندگی جاری رکھنے کا طریقہ بھی بتائیں گے ۔

Ya Mogheeso wazifa

یا مُغِیثُ کا وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نمازکے بعد شروع کرنا ہے ۔ وظیفہ کے لئے آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 70 بار سورہ فاتحہ اور 1100 بار اللہ کا صفاتی نام یا مغیث محبت سے ذکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے تمام شرعی احکامات کی پابندی کے ساتھ 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔
جب آپ کے وظیفہ کے 7 دن پورے ہو جائیں تو اس کے بعد آپ روزانہ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد 1 بار سورہ فاتحہ ، 70 بار یا مغیث اور 10 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھنے کامعمول بنا لیں اور اس کے تمام زندگی پابندی رکھیں ۔
انشاء اللہ اگر آپ نے یہ وظیفہ کر لیا اور اسکے بعد اسکی پابندی جاری رکھی تو رزق اور دولت کے حوالے سے آپ کو کبھی کمی نہیں آئے گی ۔ اس کے علاوہ آپ جس فرد کے لئے رزق میں خیروبرکت کی دعا کریں گے تو آپ کی وہ دعا اسی وقت اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوگی ۔یہ وظیفہ نوکری ، کاروبار اور رزق کی ہر پریشانی کا فوری اور غیبی روحانی ہے اور اس وظیفہ کی برکات فوری شروع ہو جاتی ہیں ۔

Ya Mogheeso Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ یامغیث کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھے ۔ انشاء اللہ اس نقش کی روحانی برکات کی بناء پر آپ کے گھر اور وجود سے نظربد ، کالا جادو اور بندش کے اثرات اسی وقت دور ہو جائیں گے اور آپ کواس کے بعد آپ کو حیرت انگیز انداز سے رزق اور دولت حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
ناظرین جو برکات پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی ہیں وہی برکات یامغیث کے عربی نقش کی بھی ہیں ۔ لہذا اس نقش کو اپنے پاس یا اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
ناظرین جن بہنوں کے شوہر کوئی کام نہیں کرتے یا جن کو کوئی کام نہ مل رہا ہو تو وہ بہنیں اس نقش کو اپنے شوہر کی نیت سے اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ شوہر کو کام بھی ملے گا اور اس روزگار میں آپ کی سوچ سے بھی زیادہ خیروبرکت ہوگی ۔ بیان کئے گئے روحانی عمل کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔