Wazifa For Love Marriage ?
Agr Koe Ladhki Ya Ladhka Kisi Se Mohabbat Kartay Hain Aur Wo Nika Karna Chahtay Hain Likan Inn Ko Ye Momkan Na Lagha Raha Ho Tu Iss K Liye Surah Ikhlas Ka Wazifa Karna Afzal Hai .
Yad Rahay K Wazifa Dua Ki Sorat Hai Aur Dua Allah Ki Bargha Mein Hi Ki Jati Hai . Dua K Zaryia Hameesha Wo Kaam Hotay Hain Ju Dua Karne Walay K Haq Mein Behter Hon .
Wo Kaam Harghaz Nahi Hotay Ju K Behter Nahi . Iss Ki Waja Ye Hai K Allah Ki Zaat Har Iss Fard K Liye Behatar Fasila Farmatay Hain Ju Allah Ki Bargha Mein Dua Karta Hai . Love Marriage Fard Ka Haq Hai Likan Sirf Iss Sorat Mein Agr Ladkhi Aur Ladhka Dono Razi Hon . Iss K Baad Allah Ka Fasila Hai .
Yehi Waja Hai K Baz Afrad Love Marriage K Liye Bohat Se Wazaif Kartay Hain Likan Inn Ko Sakhat Se Sakhta Wazaif Karne K Bawajood Kamyabi Nahi Milty .

Wazifa For Love Marriage Urdu

جو لڑکیاں اور لڑکے محبت میں مبتلاء ہو جاتے ہیں ان کے ذہین میں اکثر غلط خیلات کا طوفان برپا رہتا ہے ۔ کبھی وہ گھر سے بھاگ جانے کا سوچتے ہیں اور کبھی چھپ کر شادی کرنے کے بارئے میں سوچنے لگتے ہیں ۔ ایسے افراد ڈیپریشن کا شکار رہتے ہیں اور ہر وقت کچھ نہ کچھ ایساء کرنے کی سوچتے ہیں جن سے وہ ایک دوسرئے کے قریب آجائیں ۔ اکثر لڑکیاں اور لڑکے محبت کی شادی کے لئے کالا علم کرنے والوں کے پاس چلے جاتے ہیں ۔ جو کپہ ان سے کافی ذیادہ پیسے وصول کرکے بعد میں ان کا نمبر بلاک کر دیتے ہیں ۔ اور اکثر لڑکیوں سے کالا علم کرنے والے عامل ان کی فوٹو منگوا کر بعد میں ان کو بلیک میل کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔
محبت کی شادی کے لئے بعض لڑکے اور لڑکیاں پاگل پن کی حد تک چلے جاتے ہیں اور وہ اپنی عزت کا خیال نہ رکھتے ہوئے ہر جائز و ناجائز کام بھی کر جاتے ہیں لیکن ان کی شادی پھر بھی نہیں ہوتی اور یہ بات ہم نے آپ کو پہلے سمجھا دی ہے کہ آپ جو مرضی کر لیں آپ کی شادی صرف اسی صورت میں ہوگی جب اللہ کو منظور ہوگا اور اللہ کی بارگاہ میں صرف اس بات کی منظوری ہوتی ہے جو کے آپ کے حق میں بہتر ہو ۔
لہذا ہم آپ کو ایک ایساء وظیفہ بتا رہیں ہیں جسکی برکت سے آپ کی پسند کی شادی میں جو روکاوٹیں ہیں وہ اللہ کے کرم سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی لیکن صرف اس صورت میں اگر یہ شادی آپ کے حق میں بہتر ہوگی ۔

Wazifa For Love Marriage

اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد ال محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 700 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 11 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 11 روز میں اللہ کی ذات آپ کی پسند کی شادی میں حائل ہر روکاوٹ کو دور فرما دیں گے ۔

Taweez For Love Marriage

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکیں تو وہ سورہ اخلاص کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جو برکات آپ کو سورہ اخلاص کے وظیفہ کی حاصل ہوں گی وہی برکات آپ کو سورہ اخلاص کے نقش کی حاصؒ ہوں گی ۔ اسکے علاوہ اس نقش کی برکت سے آپ کو شادی یا رشتہ کی بندش سے بھی نجات مل جائے گی ۔
سورہ اخلاص کا نقش کی برکت سے آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوگی اور آپ کی ہر جائز حاجت بھی پوری ہو جائے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ اخلاص کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ نقش آستانہ سے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔
اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest