Surah juma quran ki 62 number surah mubarikah hai aur is ki 11 ayaat hain. Is surah mubarikah mein mohabbat ki rohaniyat mojood hai lehaza agar koi behan apne shohar ki be rukhi, nafrat, shak aur bila waja kay gussa ki wajah se pareshan hai to woh is surah mubarikah ka wazifa sirf 14 din tak kar le. Insha allah 14 din se pehlay hi aap ka shohar har qisam ki ranjish aur gussa ko khatam karkay apni biwi ki mohabbat mein hamesha ke liye mubtala ho jaye ga aur is baat ka aap ka shohar aap se izhaar bhi kere ga .isi terha agar kisi fard ki biwi is se naraaz hai to woh surah juma ka wazifa kare insha allah biwi ki narazgi ka pata bhi nahi chalay ga kay woh kahan gayi. Surah juma ka wazifa be had aasaan hai aur is post mein aap ko surah juma ka wazifa karne ka sahih tareeqa haasil hoga .

Surah Juma For Husband Love Urdu

سورہ جمعہ قرآن کی 62 نمبر سورہ مبارکہ ہے اور اس کی 11 آیات ہیں ۔ اس سورہ مبارکہ میں محبت کی روحانیت موجود ہے لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی بے رخی ، نفرت ، شک اور بلاوجہ کا غصہ کی وجہ سے پریشان ہے تو وہ اس سورہ مبارکہ کا وظیفہ صرف 14 دن تک کرلے ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے ہی آپ کا شوہر ہر قسم کی رنجش اور غصہ کو ختم کرکے اپنی بیوی کی محبت میں ہمیشہ کے لیے مبتلا ہو جاے گا اور اس بات کا آپ کا شوہر آپ سے اظہار بھی کرے گا  ۔اسی طرح اگر کسی فرد کی بیوی اس سے ناراض ہے تو وہ سورہ جمعہ کا وظیفہ کرے انشاء اللہ بیوی کی ناراضگی کا پتہ بھی نہیں چلے گا کہ وہ کہاں گئی ۔سورہ جمعہ کا وظیفہ بے حد آسان ہے اور اس پوسٹ میں آپ کو سورہ جمعہ کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ حاصل ہوگا ۔

Surah Juma For Husband Love

اپنے شوہر کی محبت اور توجہ حاصل کرنے کے لیے سورہ جمعہ کا وظیفہ بے حد افضل ہے اور اس وظیفہ کی برکات پہلے دن ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔ یہ وظیفہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کیا جاتا ہے ۔ لہذا آپ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول وآخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 3 مرتبہ سورہ جمعہ اور اس کے بعد آپ 300 مرتبہ سورہ جمعہ کی پہلی آیت تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد بھی کر سکتی ہیں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے ہی آپ کا شوہر آپ کی تابعداری میں آجائے گا اور ہمیشہ رہے گا ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو جعمہ کے دن سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ سورہ اخلاص کی روحانی برکات کی بنا پر جلد ہی آپ کو آپ کے شوہر کی محبت حاصل ہو جاے گی ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھلا کھلا آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719