Jald az jald marriage karne kay liye surah maryam ka wazifa bay hadh afzal hai. Surah maryam quran ki mojzati surato mein se aik surat mani jati hai. Jis ki tilawat karne se insaan apni kisi bhe khawaish ko allah k hukam se pora kar sakta hai. Es surah se pata chalta hai k allah ki zaat suchi aur paak niyat waly fard ki dua ko zaroor qabool farmaty hain. Agar kisi bahi ya behan ki shadi mein rukawat hai ya shadi rishta par kisi dushman nay bandish karwa de hai. Tu esay afraad ko chahye k wo achi jaga shadi karne , jald shadi karne aur pasend ki shadi kay liye humara surah maryam ka batya jane wala wazifa zaroor karen. In shaaa allah es wazifa ki barkat se apki tamam shadi se related mushkilat khatam ho jayen gi. Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai aur iss k ilawa best wazifa for marriage k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit krain .

Best Wazifa For Marriage Urdu

جلد اَز جلد شادی کرنے کے لیے سورہ مریم کا وظیفہ بے حد افضل ہے . سورۃ مریم قرآن کی موجزاتی سورتوں میں سے ایک صورت مانی جاتی ہے . جس کی تلاوت کرنے سے انسان اپنی کسی بھی خواہش کو اللہ کے حکم سے حاصل کر سکتا ہے . اس سورت سے پتہ چلتا ہے کہ اللہ کی ذات سچی اور پاک نیت والے فرد کی دعا کو ضرور قبول فرماتے ہیں . اگر کسی بھی بھائی یا بہن کی شادی میں روکاوٹ ہے یا شادی رشتہ پر کسی دشمن نے بندش کروا دی ہے . تو ایسے فرد کو چاہیے کے وہ اچھی جگہ شادی کرنے ، جلد شادی کرنے اور پسند کی شادی کے لیے سورہ مریم کا بتایا جانے والا وظیفہ ضرور کریں . ان شاءاللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپکی تمام شادی سے متعلق مشکلات ختم ہو جائیں گی .
اس وظیفہ کی کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Best Wazifa For Marriage

surah maryam ayat 2

اگر کسی بھائی یا بہن کو شادی رشتہ سے متعلق روکاوٹ کا سامنا ہے یا ان کے والدین ان کی پسند کی جگہ شادی کے لیے نہیں مان رہے اور وہ اپنے والدین کے خلاف بھی نہیں جانا چاہتے تو ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ بار دورود ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں آپ سورہ مریم اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کی شادی اور رشتہ کی تمام روکاوٹیں دور فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے اور کبھی بھی خطاء نہیں جاتا اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے آپ کسی مسکین کو کھانا ضرور کھلا دیں ۔ اگر کسی بھائی یا بہن کو وظیفہ کرنے سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی یا وہ وظائف کر کر کے تھک چکے ہیں ۔ تو ایسی صورت میں وہ سورہ مریم کی آیت دو کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں ضرور رکھیں۔  آپ کی آسانی کے سورہ مریم کی آیت 2 اوپر درج کر دی گئی ہے ۔انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی شادی میں حائل رکاوٹ اور درپیش پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو۔