Wazifa for Marriage with a Doctor ?
Doctori Aik Masroof Tareen Shoba Hai Aur Jo Log Dr Ban Jatay Hain Inhen Shadi Ke Hawalay Se Pasand وناپسند Se Koi Khaas Farq Nahi Parta. Aam Tor Par Aik Dr Kisi Dr Se Hi Shadi Karna Chahtay Hain .
Baaz Auqaat Larkiyan Yeh Chahti Hain Ke Un Ki Shadi Kisi Dr Se Ho. Uskay Ilawa Family Mein Jab Koi Larka Dr Ban Jata Hai To Is Family Ki Ziada Tar Larkiyon Ki Yeh Chahat Hoti Hai Ke Un Ki Shadi Is Dr Se Ho . Isi Terhan Jo Larkiyan Doctori Ka Shoba Apnati Hain Woh Sakht Mehnat Ki Wajah Se Kaafi Ziada Dubli, Patli, Sanjeeda Aur Khobsorat Deekhaee Dainay Lagti Hain. Lehaza Har Koi Barri Aasani Se Un Par Fida Ho Jata Hai Lekin Dr Larki Ho Ya Larka Dono Sooraton Mein Un Ko Pasand O Napasand Se Koi Khaas Lagao Nahi Hota. Dr Sirf Apni Shohrat Aur Khushaal Mustaqbil Ki Sochte Hain. Lehaza Aik Dr Sirf Dosray Dr Se Hi Shadi Karna Pasand Krea Ga. Lekin Agar Koi Larki Yeh Chahti Hai Ke Is Ki Shadi Kisi Dr Se Ho To Yeh Dua Aur Wazifa Ke Zariye Mumkin Kya Ja Sakta Hai. Lehaza Is Post Mein Hum Aap Ko Aik Aisa Wazifa Bta Rahay Hain Jiski Barket Se Aap Ki Shadi Dr Se Mumkin Ho Sakti Hai . Is Wazifa Ki Urdu Tafseel Neechay Darj Hai .

Wazifa for Marriage With a Doctor Urdu

ڈاکٹری ایک مصروف ترین شعبہ ہے اور جو لوگ ڈاکٹر بن جاتے ہیں انہیں شادی کے حوالے سے پسند وناپسند سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا عام طور پر ایک ڈاکٹر کسی ڈاکٹر سے ہی شادی کرنا چاہتے ہیں ۔بعض اوقات لڑکیاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کی شادی کسی ڈاکٹر سے ہو ۔ اسکے علاوہ فیملی میں جب کوئی لڑکا ڈاکٹر بن جاتا ہے تو اس فیملی کی ذیادہ تر لڑکیوں کی یہ چاہت ہوتی ہے کہ ان کی شادی اس ڈاکٹر سے ہو ۔
اسی طرح جو لڑکیاں ڈاکٹری کا شعبہ اپناتی ہیں وہ سخت محنت کی وجہ سے کافی ذیادہ دبلی ، پتلی ، سنجیدہ اور خوبصورت دیکھائی دینے لگتی ہیں ۔ لہذا ہر کوئی بڑی آسانی سے ان پر فدا ہو جاتا ہے لیکن ڈاکٹر لڑکی ہو یا لڑکا دونوں صورتوں میں ان کو پسند و ناپسند سے کوئی خاص لگاو نہیں ہوتا ۔ ڈاکٹر صرف اپنی شہرت اور خوشحال مستقبل کی سوچتے ہیں ۔ لہذا ایک ڈاکٹر صرف دوسرے ڈاکٹر سے ہی شادی کرنا پسند کرئے گا ۔ لیکن اگر کوئی لڑکی یہ چاہتی ہے کہ اس کی شادی کسی ڈاکٹر سے ہو تو یہ دعا اور وظیفہ کے زریعے ممکن کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایساء وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ کی شادی ڈاکٹر سے ممکن ہو سکتی ہے ۔
اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Wazifa for Marriage with a Doctor

اگر کوئی بیٹی یہ چاہتی ہے کہ اس کے لئے کسی ڈاکٹر کا رشتہ آئے اور اس سے اس کی شادی ہو جائے تو وہ 14 دن تک سورہ یاسین کا وظیفہ محبت سے کرلے انشاء اللہ اس کی حاجت اللہ کی غیبی مدد سے ضرور پوری ہو جائے گی ۔ اس وظیفہ کو آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔ لہذا آپ اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں ایک مرتبہ سورہ یاسین اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے اور 14 دن کے بعد آپ نے 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 سورہ یاسین کی آیت مبارکہ سلام قولامن رب الرحیم
ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس عمل کو آپ اس وقت تک جاری رکھیں جب تک کے آپ کی شادی ڈاکٹر سے ہو نہیں جاتی ۔ انشاء اللہ ذیادہ دیر نہیں لگے گی کہ آپ نے لئے ڈاکٹر کا اچھا رشتہ آئے گا اور اگر آپ کسی ڈاکٹر سے محبت کرتے ہیں تو مطلوبہ ڈاکٹر سے آپ کی شادی ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ شادی کا زعفرانی تعویز آستانہ سے صرف 700 روپیہ ہدیہ خرچ ادا کر کے یا 3 مستحق مساکین کو کھانا کھلاکر حاصل کرلیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ اللہ کی ذات غیب سے دور فرمادیں گے مزید تفصیل کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن کو کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Pin It on Pinterest