Jaldi Shadi Ka Wazifa ?
Jaldi Shadi Ka Wazifa Surah Ikhlas Ki Barkat Se Shadi K Hawalay حوالے Se Har Pareshani , Rukawat Aur Aur Bandish Sirf 1 Din Mein Khatam ختم Ho Jati Hai . Jaldi Shadi Ka Wazifa Surah Ikhlas Pasand Ki Shadi , Beti , Larke Ya Kisi Bhai Ya Behan Ki Shadi Mein Mojood موجود Har Rukawat Ko Gaib غیب Se Door Kar Deta Hai Yani Shadi Jaldi Na Hone Ki Waja Koe کوئی Bhe Ho Surah Ikhlas Ki Barkat Se Har Waja وجہ Door Ho Jati Hai . Ham Ne Aksar Dekha دیکھا Hai K Jen Afrad Ki Shadi Mein Rukawat Ho Tu Wo Jald Bazi جلد بازی Mein Iss Rukawat Ko Door Karne K Liye Kala Ilam کالا علم Ya Sifli سفلی Amal Karne Walaon والوں K Pas Chalay چلے Jatay Hain Ta K In Ki Pareshani Jaldi Door Ho Jae Likan Aysa ایساء Nahi Hota . Sifli Amal Ya Kala Jadoo Aap Ki Pareshani Mein Izafa Tu Kar Sakta Hai Likan Aap Ki Pareshani Ka Hal Nahi نہیں Kar Sakta . Agr Aap Apni Pareshani Ka Hal Chahtay چاہتے Hain Tu Aap Ko Allah Kay Kalam اللہ کی کلام  Hi ka  Sahara Hasil karna Paray Gha , Wo Aap Aaj آج Hasil Kar Lain Ya Apna Waqat وقت Aur Paisa پیسہ Barbad برباد Kar K Hasil Kar Lain . Yad Rahay K Shadi Ki Har Pareshani Ka Tor Surah Ikhlas Ka Wazifa Hai .
Iss Post mein Jaldi Shadi Ka Wazifa , Jaldi Shadi Ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Jaldi Shadi Ka Wazifa Surah Ikhlas k Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Jaldi Shadi Ka Wazifa k Hawalay Se Agr Aap ko Mazeed Malomat Darkar Hai Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site www.naadeali.com ko Visit kar Sakty Hain .

Jaldi Shadi Ka Wazifa

ناظرین جلدی شادی کرنے کے حوالے سے کتابوں میں بے شمار وظائف موجود ہیں ان قرآنی وظائف میں سورہ اخلاص کا وظیفہ کی خاص اہمیت اور فضیلت ہے ۔ لیکن ہم نے بعض افراد ایسے بھی دیکھیں ہیں جو کہ سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنے کے باوجود بھی جلد شادی یا پسند کی شادی میں ناکام رہتے ہیں ۔ اسکے علاوہ ہم نے ایسی لڑکیاں اور لڑکے بھی دیکھے ہیں جو کہ جلدی یا پسند کی شادی کرنے کے لئے کالا جادو یا سفلی جادو کروانے کے لئے دین سے خارج افراد کے پاس چلے جاتے ہیں ۔
یہاں پریشانی والی بات یہ ہے کہ پسند کی شادی کی خماری میں مبتلاء لڑکیاں اور لڑکے ان عاملوں کے کہنے پر ایسی ایسی حرکات بھی کر لیتے ہیں جن کی اسلام میں معافی بھی نہیں ۔ ہماری اس بات کو بہت سے افراد سمجھ گئے ہوں گے ۔
بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ بہت سے غیر شرعی اعمال کرنے کے باوجود بھی لڑکیاں اور لڑکے پسند کی شادی میں ناکامی کا شکار ہی رہتے ہیں اور پھر آخر میں یہ لڑکے اور لڑکیاں ہم جیسے فقیر افراد کے پاس آکر اپنی ناکامی اور بے بسی کا رونا روتے ہیں ۔ جبکہ ہم جیسے جتنے بھی افراد ہیں آپ پر یہ بات واضع کر چکے ہوتے ہیں کہ اگر کسی کا کام ہونا ہے تو وہ اللہ ہی کے کلام سے ہوتا ہے ۔ اور یہ بات سچ ہے کسی کو آج یہ بات سمجھ میں آجائے یا کل ۔ لہذا وقت اور پیسہ برباد کرنے کی بجائے آپ شادی کے حوالے سے اپنی پریشانی دور کرنے کے لئے صرف اور صرف اللہ کے کلام کا سہارہ لیں اگر آپ کا کام جائز ہوا تو وہ اللہ کی غیبی مدد سے ضرور ہوگا ۔
اور شادی کے حوالے سے بہترین وظیفہ سورہ اخلاص کا ہے جسکا طریقہ ہم آپ نادعلی کے اس آرٹیکل میں بتا رہیں ۔

Jaldi Shadi Ka Wazifa Surah Ikhlas

ناظرین یہ وظیفہ کسی بھی لڑکی ، لڑکے کی شادی کے حوالے سے ہر پریشانی کا حل ہے ۔ یہ پریشانی ظاہری ہو یا باطنی دونوں صورتوں میں اس پریشانی کا حل سورہ اخلاص ہے ۔ یہ وظیفہ لڑکا یا لڑکی خود بھی کر سکتے ہیں اور ان کے والدین بھی اپنی اولاد کی نیت سے یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ کو مکمل شرائط کے ساتھ اگر ادا کیا جائے تو ایساء ہرگز نہیں ہوگا کہ آپ کی دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول نہ ہو ۔ وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد آپ اول و آخر دس- دس مرتبہ دورد پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں یہ وظیفہ آپ سات دن تک اسی طرح جاری رکھیں لیکن زیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ اس وظیفہ کو چودہ دن تک جاری رکھیں ۔
یہ وظٰیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ دس مرتبہ دوردابراہیمی اور سو مرتبہ سورہ اخلاص ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس عمل کو آپ نے اس وقت تک جاری رکھنا ہے جب تک کہ آپ کی شادی نہیں ہو جاتی ۔ یاد رکھیں کہ زیادہ دیر نہیں لگے گی ۔ کہ آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اس وظیفہ کے آپ کو اور بھی بے شمار فائدے حاصل ہو ں گے ۔ لہذا کوشش کریں کہ بلا مجبوری بیان کئے گئے عمل سے ناغۃ نہ کریں ۔
انشاء اللہ آپ کو شادی یا رشتہ کی ہر طرح کی روکاوٹ اور بندش سے نجات مل جائے گی ۔

Jaldi Shadi Ka Taweez

surah-baqrah-ayat-165
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو ان کے لئے دوسرا قرآنی عمل سورہ بقرہ آیت 165 کا ہے ۔ یہ قرآنی عمل کوئی بھی بھائی اور بہن کر سکتے ہیں اور اس کے لئے روحانی اجازت یا وظیفہ کرنا شرط نہیں ۔ اس عمل کے لئے آپ نے اس آیت مبارکہ کو سادہ کاغذ پر پاک سیاہی یعنی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے صرف اپنے گھر میں رکھ لینا ہے ۔ اس نقش کو آپ اپنے پاس بھی رکھ سکتے ہیں بشرطیکہ آپ اپنی پاکیزگی کا خیال رکھیں ۔
انشاء اللہ اس نقش مبارک کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ غیب سے دور ہونا شروع ہو جائے گی ۔
شادی میں روکاوٹ کی وجہ اکثر بندش ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات ہوتے ہیں اور ان میں اکثر لڑکیاں مبتلاء ہوتی ہیں
یہ قرآنی نقش پسند کی شادی کے لئے ، بیٹی کی جلد شادی کے لئے ، شادی کی بندش سے نجات کے لئے اور شادی کی بعد کی زندگی کو خوشگوار بنانے لئے لئے افضل ہے ۔
بعض والدین کو اپنی بیٹی کی منگنی یا رشتہ ٹوٹنے کا ڈر ہوتا ہے لہذا ایسے افراد بھی اپنے گھر میں سورہ بقرہ آیت 165 کا عربی نقش ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو اس نقش کی جو برکات حاصل ہوں گی ان کا آپ اندازہ بھی نہیں لگا سکے گے ۔
یہ نقش آپ نے عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے جمعہ کے دن تحریر کرنا ہے ۔
نقش تحریر کرنے کے بعد آپ اس نقش کے ہدیہ کی نیت سے کسی مسکین کو دو وقت کا کھانا ضرور کھلادیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن نادعلی کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو اچھا کھانا کھلا کر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش آستانہ سے حاصل کر سکتے ہیں۔یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا جتنا خرچ ہے کم و بیش اتنا ہی ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر اور زعفران کا خرچ ہے ۔ بعض افراد اس بات سے ڈر جاتے ہیں کہ مشک ، عنبر ، زعفران تو بے حد مہنگے ہیں ۔ تو آپ کی اطلاع کے لئے عرض یہ ہے کہ آپ نے ایک نقش تحریر کرنا ہے ہزاروں نہیں ۔ لہذا ایک نقش کے لئے اتنا ہی خرچ آتا ہے جتنا کہ آپ کو بتایا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ اگر آپ یہ نقش خود تحریر کرنے میں دشواری ہو تو ہی آپ آمنہ بہن سے نقش کے لئے رابطہ فرمائیں ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ہمارے پاس سبھی نقوش محدود ہیں ۔
لہذا یہ نقش حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کرلیں انشاء اللہ آپ کو 48 گھنٹوں میں بذریعہ ٹی ۔سی ۔ ایس یہ نقش حاصل ہو جائے گا ۔ مزید اگر آپ کو رہنمائی درکار ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest