Aaj kal bohut se behan bahi jaldi shadi karna chahty hain kyu k waqt par shadi k liye rishtay bhe achy miltay hain es liye walidan ki khawaish hoti hai kay wo jald he apnay bacho k farz ko ada kar dein. Lekin bohut se financial problems ki waja se aur rozghar acha na honay ki waja se aulaad ki shadi mein bohut se rukawaten ati hain , jo society ki taraf se hoti hain. Kyu k shadi par susral waloun ki demands bohut ziada hoti hain. Jis ko walidain pora nahi kar sakte aur esi waja se bacho ki jaldi shadi nahi ho pati aur in halaat ko theek karne ki koshish mein aulaad ki shadi ki umar bhe nikal jati hai. Es liye aaj ki post mein hum ap ko jaldi shadi hone ka aur shadi ki har kisam ki rukawat ko dour karne ka khas wazifa batayen ghay . Ye wazifa alhamdu sharif ka hai ju k quran ki 1st surah mubarka hai . Alhamdu sharif ki barkat se aap ki jaldi shadi k liye asbab allah ki ghabi madad k zariye ban jayen ghay. Ye be had powerful wazaifa hai ju kabhi khata nahi jata .
Wazifa for getting married soon k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit krain .

Wazifa For Getting Married Soon Urdu

آج کل بہت سے بہن بھائی جلدی شادی کرنا چاہتے ہیں کیونکہ وقت پر شادی کے لیے رشتے بھی اچھے ملتے ہیں اس لیے والدین کی خواہش ہوتی ہے کے وہ جلد ہی اپنے بچوں کے فرض کو ادا کر دیں . لیکن بہت سی مالی پریشانیوں کی بناء پر اور روزگار اچھا نا ہونے کی وجہ سے اولاد کی شادی میں بہت سے روکاوٹیں آتی ہیں ، جو معاشرے کی طرف سے ہوتی ہیں . کیونکہ شادی پر سسرال والوں کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہوتی ہیں . جس کو والدین پورا نہیں کر سکتے اور اسی وجہ سے بچوں کی جلدی شادی نہیں ہو پاتی اور ان حالات کو ٹھیک کرنے کی کوشش میں اولاد کی شادی کی عمر بھی نکل جاتی ہے . ایساء لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کے ساتھ ہو سکتا ہے ۔ اچھے رشتے کی تلاش میں بعض اوقات لڑکیوں کے سر کے بال سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور لڑکوں کے سر پر تو بعض اوقات بال رہتے ہی نہیں ۔
لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو شادی کی ہر پریشانی کو چند دنوں میں دور کرنے کے لئے الحمد شریف کا وظیفہ بتا رہیں ہیں اس قرآنی وظیفہ کی برکت سے آپ کی جلدی شادی کے لیے اسباب اللہ کی غیبی مدد کے ذریعے بن جائیں گے.

Wazifa For Getting Married Soon

ناظرین شادی وقت پر ہونے سے انسان بہت سے گناہوں اور بری عادات سے بچ جاتا ہے ، شادی میں برکت ہوتی ہے جو زندگی کو نہ صرف بہتر بناتی ہے بلکہ مرد اور عورت دونوں کو سہارا مل جاتا ہے ۔ اگر آپ جلدی شادی کرنا چاہتے ہیں تو جلدی شادی کرنے کر لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر آپ 10 -10 مرتبہ دود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ سورہ فاتحہ اور 21 مرتبہ آیت الکرسی کو محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ کوئی بھی وظیفہ اس وقت تک کامیاب نہیں ہوتا جب تک کہ فرد تمام شرعی احکامات کی پابندی نہ کرے لہذا نماز اور تمام شرعی احکامات کی پابندی پر غور رکھیں ۔ اور دوران وظیفہ اپنے پاس تازہ پھول ضرور رکھیں اسکے علاوہ اس وظیفہ کا ہدیہ کسی مسکین کو کھانا کھلا کر ضرور ادا کریں ۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کو جلد نیک رشتہ عطا ہو جائے گا اور اللہ کی ذات آپ کی جلدی شادی کے لیے بھی غیبی اسباب بھی پیدا فرما دیں گے۔اگر کسی بھائی یا بہن کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی تو ایسی صورت میں وہ سورہ فاتحہ کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھیں۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی شادی جلد ہونے کے لیے اسباب پیدا ہونا شروع ہوں جائیں گے۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو۔