معجزاتی روحانی عمل

مشکل آسان کرنے کے لئے مشکل کشاء کا معجزاتی روحانی عمل نقش نادعلی (تفصیل کے لئے کلک کریں)

Naade Ali Urdu Wazaif ki Pakistan ki Sab se badhi Site hai, Iss site k Admin Raza Bhai hain, Raza bhai ne 20 Saal mein jitna Rohaniat ko Samja wo app ko iss Site me Urdu Wazaif ki sorat mein hasil ho gha Raza bhai Ka Maqsad sirf Ahl al-Bayt ki mohabbat Hai .

Baz afrad kisi beti ya betay ka rishta hasil karna chahtay hain likan inn ko iss baat ka bhe dar hota hai k inn ko kehain rishtay ka inkaar na ho jae lehaza issi dar se wo rishta manghne mein kafi dair lagha detay hain jes ki waja se iss larki ya larkay ka rishta kisi aur jagha ho jata hai . Lehaza agr aap chahtay hain k aap ko rishta ka inkaar na ho tu aap surah ikhlas ka wazifa 14 din tak kar lain . Insha allah aap ko rishta ka inkaar nahi ho gha aur ye bhe momkan hai k wo rishta khud chal kar aap k pas aa jae .

Wazifa For Marriage Proposal Acceptance Urdu

وظیفہ ایک اسلامی اصلاح یا دعا ہے جس کی ذریعے اللہ کی مدد حاصل کی جاتی ہے ۔ خاص کر ایسے کاموں کو ممکن بنانے کے لئے وظیفہ کیا جاتا ہے جو کہ ممکن نہ لگ رہے ہوں ، مثال کے طور پر آپ کسی لڑکی یا لڑکے کا رشتہ حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ اور یہ آپ کو ممکن نہ لگ رہا ہو تو ایسی صورت میں اس بات کو ممکن بنانے کے لئے وظیفہ کیا جاتا ہے ۔ وظیفہ ایک قدیم رسم ہے اور زمانہ قدیم میں وظٰیفہ کے ذریعے ہی بہت سے ناممکن کاموں کو ممکن بنایا جاتا تھا اور آج بھی ایساء کیا جاتا ہے ۔ لہذا اگر آپ کسی فیملی سے بیٹی یا بیٹے کے لئے رشتہ لینا چاہتے ہیں لیکن یہ آپ کو ممکن نہ لگ رہا ہو تو ایسی صورت میں سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنا آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا انشاء اللہ ۔

Wazifa For Marriage Proposal Acceptance

و ظیفہ کے لئے آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے 1100 بار سورہ اخلاص تلاوت کرنی ہے ۔ یہ وظٰیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں ایسے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے کہ آپ کے خود بخود رشتہ کی بات چل پڑے گی اور آپ کو اس رشتہ کی ہاں بھی ہو جائے گی ۔ لیکن ضروری ہے کہ آپ وظیفہ ختم ہونے کے بعد روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ سورہ اخلاص کا ورد شادی ہونے تک جاری رکھیں اور جب بھی آپ میں استطاعت ہو آپ خیرات ضرور کردیا کریں ۔ وظیفہ کا روحانی فیض جلد حاصل کرنے کے لئے وظیفہ کا ہدیہ ضرور ادا کریں کیونکہ ہدیہ صحابہ اکرام نے بھی وصول کیا لہذا آپ مستحق کو 7 دن کا راشن دے کر وظیفہ کا ہدیہ ادا کر سکتے ہیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ جو برکات آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کی حاصل ہوں گی وہی برکات آپ کو اس نقش کی بھی حاصل ہوں گی یہ نقش آپ نے جمعہ کے دن تحریر کرنا ہے اور اگر یہ نقش آپ کسی مجبوری کی بناء پر تحریر نہ کر سکیں تو آپ اس نقش کو آمنہ بہن سے بھی لکھوا سکتے ہیں ۔ لہذا آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔