Tahajjud Wazifa For Marriage ?
Tahajjad Aik Nafli Ibadat Hai Jissay Bohat Se Log Allah ki Raza k liye Ada kartay Hain . Tahajjud meinNawafil Ada kiye jatay hain .Tuhajjad k Waqat Banda Rohani Hawalay Se Allah k Sab Se Ziada Qareeb Ho Jata Hai Lehaza Iss Waqat ki Jane Wali Dua Zaroor Qabool Ho Jati Hai .
Tahajjad k Waqat Chunkay Dua k Qabool hone k imkanat Bohat Zaida hoty Hain Iss liye Bohat Se Log Apni Dua Ko Tahajjad k Nawafil Kay Zariye Mumkin Karne Ki Kohish Kartay Hain Aur Wo Apni Mushkilat Se Nijat Bhe Hasil Kar Lete Hain.
Tahajjad k Waqat Chaukay Allah ki Bargha mein Qabool hoti Hai Lehaza Agr Kisi Bhai ya Behan Ko Shadi Aur Rishta k Hawlay Se Problem Hai Tu Wo Iss Pareshani ko Tahajjad k Waqat Allah Hu Samad Ka Wird kar k Apni Iss Pareshani Se Nijat Hasil kar Saktya Hain .Lehaza Iss Post mein Ham Aap ko Isme Azam Allah Hu Sammad Ka Tahajjad mein Kiye Jane Wala Wazifa Bata Rahay Hain . Iss Wazifa Ki Barkat Se Aap Shadi Aur Rishta Ki Sakhat Se Sakhat Bandish Aur Har Problem Ko Door Kar Saktay Hain .Tahajjad Wazifa ki Urdu Detail Nechay Darj Hai . Iss k ilawa
Tahajjud Wazifa For Marriage K Hawalay Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Iss K Liye Aap Urdu Wazaif Ki Site Naade Ali Ko Zaroor Visit Krain .

Tahajjud Wazifa For Marriage Urdu

تہجد ایک نفلی عبادت ہے جسے بہت سے لوگ اللہ کی رضا کے لیے ادا کرتے ہیں . تَہَجُّد میں نوافل ادا کیے جاتے ہیں . تہجد کے وقت بندہ روحانی حوالے سے اللہ کے سب سے زیادہ قریب ہو جاتا ہے لہذا اِس وقت کی جانے والی دعا ضرور قبول ہو جاتی ہے . تہجد کے وقت چونکہ دعا کے قبول ہونے کے امکانات بہت ذیادہ ہوتے ہیں اِس لیے بہت سے لوگ اپنی دعا کو تہجد کے نوافل کے ذریعے ممکن کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور وہ اپنی مشکلات سے نجات بھی حاصل کر لیتے ہیں . تہجد کے وقت چونکہ ہر دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوتی ہے لہذا اگر کسی بھائی یا بہن کو شادی اور رشتہ کے حوالے سے پریشانی ہے تو وہ اِس پریشانی کو تہجد کے وقت اللہ الصمدکا ورد کر کے اپنی اِس پریشانی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں . لہذا اِس پوسٹ میں ہَم آپ کو اسم اعظم اللہ الصمد ایک ایساء وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے اپنی شادی اور رشتہ کی سخت سے سخت بندش اور پریشانی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔
اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج کر دیا گیا ہے ۔

Tahajjud Wazifa For Marriage

عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اور فجر کی آذان سے پہلےجب انسان سو کر دوبارہ اٹھتا ہے تو وہی وقت تہجد کا ہے ۔ عام خیال یہ ہے کہ رات بارہ بجے کے بعد جب زوال کا وقت ختم ہو جاتا ہے تو وہ وقت تہجد کا ہے ۔ لہذا تہجد میں 12 تک نوافل ادا کئے جاتے ہیں ۔ تہجد کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز اس طرھ ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
یہ دو نفل ادا کرنے کے بعد آپ 300 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد کا ورد کریں ۔ اب یہ عمل آپ نے اسی طرح 6 مرتبہ دھرانا ہے ۔ اسطرح آپ 12 نوافل اور 1800 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد پڑھ پائیں گے ۔یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ سجدے میں سر رکھ کر یا مجیب 14 بار پڑھیں اور سجدے میں ہی اللہ کی بارگاہ سے اپنی حاجت طلب کریں ۔ یہ عمل آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ اتنا ذبردست ہے کہ آپ کو اس وظیفہ کی برکات صرف 3 دن میں نظر آںے لگیں گی ۔ اسکے علاوہ یہ وظیفہ آپ اپنی زندگی کی کسی بھی پریشانی کو دور کرنے کے لئے کر سکتے ہیں ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ شادی کا زعفرانی تعویز آستانہ سے صرف 700 روپیہ ہدیہ خرچ ادا کر کے یا 3 مستحق مساکین کو کھانا کھلاکر حاصل کرلیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ اللہ کی ذات غیب سے دور فرمادیں گے مزید تفصیل کے لئے نیچے دیئے گئے بٹن کو کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Pin It on Pinterest