Agar koi bhai ya behan Shadi na hone ki wajah se pareshan hain to unki pareshani ka hal Dua Mubarakah Hasbunallahu wani’mal wakeel hai. Shadi har nojawan larki aur larke ke liye zaroori hai aur nikkah aap Nabi Pak صلى الله عليه وسلم ki sunnat bhi hai. Is liye agar koi Shadi mein rukawat ka shikar hai to rukawat ko jald dour karne ke liye Hasbunallahu Wani’mal Wakeel ka Wazifa karna afzal hai. Is post mein hum aap ko Hasbunallahu wani’mal Wakeel ka aik aisa Wazifa bata rahe hain jiski barkat se aap ki Shadi mein hail Har rukawat dour ho jayegi. Hasbunallahu Wani’mal Wakeel ka Wazifa 3 din kiya jata hai aur 3 din ke baad aap ki Shadi ki rukawat dour hone ke liye asbab paida hona shuru ho jayenge. Hasbunallahu Wani’mal Wakeel Shadi ki behtareen Dua hai, jis ki Urdu tafseel neechay darj hai.
Shadi Ki Dua In Urdu
اگر کوئی بھائی یا بہن شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو ان کی پریشانی کا حل دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔شادی ہر نوجوان لڑکی اور لڑکے لئے ضروری ہے اور نکاح آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی ہے ۔ لہذا اگر کوئی شادی میں رکاوٹ کا شکار ہے تو رکاوٹ کو جلد دور کرنے کے لئے حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کرنا افضل ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ایساء وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ کی شادی میں حائل رکاوٹ دور ہو جائے گی ۔حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ 3 دن کیا جاتا ہے اور 3 دن کے بعد آپ کی شادی کی رکاوٹ دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل شادی کی بہترین دعا ہے ۔جسکی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Shadi Ki Dua
اگر کوئی بھائی یا بہن شادی کے حوالے سے کسی پریشانی کا شکار ہیں تو ان کے لئے بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل 1100 مرتبہ ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 3 دن تک جاری رکھیں ۔ 3 دن کے بعد آپ روزانہ 100 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلامجبوری ناغہ نہ کریں ۔انشاء اللہ جیسے جیسے وقت گزرے گا آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ دور ہوتی جائے گی ۔اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں خوشحالی اورخیروبرکت قائم رہے گی ۔ بعض افراد کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی جس کی وجہ وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنا ہے ۔لہذا ایسی صؤرت میں آپ بیان کئے گئے وظیفہ کی تمام برکات حاصل کرنے کے لئے دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو پاک سیاہی سے جمعہ کے دن تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ اس قرآنی نقش کی برکت سے جلد ہی آپ کی شادی ، رشتہ اور محبت کے حوالے سے ہر پریشانی دور ہو جاے گی ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا نقش فتح نامہ ہے یعنی اس نقش کی برکت سے آپ کی قسمت اچھی ہو جاے گی اور آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔ اس کے علاوہ آپ کو حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی روحانی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔ یاد رہے کہ آپ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا وظیفہ کریں یا اس کے نقش کو پاس رکھیں دونوں صؤرتوں میں آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کو ناکامی کا سامنا نہ ہو ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔