Silent migraine dard shaqiqa ki aik aisi qisam hai jis mein mareez par darde shaqiqa ki tamam alamaat to zahir hoti hain lekin mareez ke sir ke kisi hissa mein dard nahi hota .Yani yeh aisa dard shaqiqa hai jis mein mareez ke sir mein dard nahi hota lekin mareez par dard shaqiqa ki tamam alamat zahir hoti hain .
Aksar log silent migraine ko mamooli samajh kar nazar andaz kar dete hain jabkay yeh mareez ke liye bhayanak nuqsaan ki wajah ban sakta hai .

Silent Migraine Urdu

خاموش درد شقیقہ درد شقیقہ کی ایک ایسی قسم میں جس میں مریض پر درد شقیقہ کی تمام علامات تو ظاہر ہوتی ہیں لیکن مریض کے سر کے کسی حصہ میں درد نہیں ہوتا ۔
یعنی یہ ایسا درد شقیقہ ہے جس میں مریض کے سر میں درد نہیں ہوتا لیکن مریض پر درد شقیقہ کی تمام علامات ظاہر ہوتی ہیں ۔
اکثر لوگ خاموش درد شقیقہ کو معمولی سمجھ کر نظرانداز کر دیتے ہیں
جبکہ یہ مریض کے لیے بھیانک نقصان کی وجہ بن سکتا ہے
خاموش درد شقیقہ کے نقصانات میں فالج اور دماغ کی شریانوں کا پھٹ جانا شامل ہے ۔
خاموش درد شقیقہ فرد کی نفسیاتی ، سماجی اور گھریلو زندگی کو بری طرح متاثر کر سکتا ہے ۔
خاموش درد شقیقہ کے شدید نقصانات کو کم کرنے کی ادویات موجود ہیں ۔
لہذا اگر کسی مریض کو یہ لگے کہ اس پر درد شقیقہ کی علامات ظاہر ہو رہی ہیں لیکن اس کے سر میں درد نہیں تو اسے ڈاکٹر سے رابطہ کرنے کی ضرورت ہے ۔ تاکہ شدید نقصانات سے بچا جا سکے ۔
یاد رہے کہ خاموش درد شقیقہ کی وجہ سے مریض کو فالج ہو سکتا ہے ۔

Silent Migraine Alamat

خاموش درد شقیقہ کی علامات بھی عام درد شقیقہ جیسی ہیں ۔
فرق صرف اتنا ہے کہ ان علامات کے ساتھ فرد کو سر میں درد محسوس نہیں ہوتا ۔
خاموش درد شقیقہ میں مریض کو چمکدار روشنی اور رنگوں کے دائرے دیکھائی دیتے
خاموش درد شقیقہ میں مریض کو قے اور چکر آتے ہیں
خاموش درد شقیقہ کا شکار کچھ افراد کو اپنے چہرے یا اعصاب میں جھنجھلاہٹ یا بے حسی کا سامنا رہتا ہے ۔
خاموش درد شقیقہ کا شکار مریض الفاظ کو صحیح سے ادا نہیں کر پاتے ۔
اس کے علاوہ ان کی یاداشت بھی متاثر ہو جاتی ہے ۔
خاموش درد شقیقہ مٰں بیان کی گئی تمام علامات تو مریض پر ظاہر ہوتی ہیں
لیکن مریض کے سر کے کسی حصہ میں درد نہیں ہوتا ۔
اس کے علاوہ یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ خاموش درد شقیقہ میں بیان کی گئی علامات میں سے کوئی بھی علامت مریض پر ظاہر نہیں ہوتی
لیکن اس کے سر کے کسی ایک حصہ میں درد ہوتا ہے ۔

Silent Migraine Ki Wajuhat

عام درد شقیقہ کی طرح خاموش درد شقیقہ کی وجہ تیز روشنی ، تیز بو ، ذہنی تناو ، نیند کی کمی اور دماغ کے اعصاب کی کمزوری ہو سکتی ہے ۔
درد شقیقہ کی کوئی بھی علامت اور وجہ حتمی نہیں ۔
ہر مریض میں خاموش درد شقیقہ کی علامات اور وجوہات مختلف ہو سکتی ہیں ۔
خاموش درد شقیقہ کی اہم وجوہات اور علامات آپ سے شئیر کر دی گئی ہیں ۔

Silent Migraine Ka Rohani ilaj

خاموش درد شقیقہ کا حتمی علاج موجود نہیں ۔
لیکن اس کے لیے ایسی ادویات موجود ہیں جس کے استعمال سے خاموش درد شقیقہ سے ہونے والے نقصانات سے بچا جا سکتا ہے
لہذا اگر آپ کو خاموش درد شقیقہ کی بیماری ہے تو آپ ڈاکٹر سے ضرور رابطے میں رہیں ۔
اس کے علاوہ ڈاکٹر کی ادویات کے استعمال کے دوران آپ کو خاموش درد شقیقہ سے شفا اور حفاظت کے لیے اس کا روحانی علاج بھی کرنا چاہیے ۔
خاموش درد شقیقہ کا بہترین روحانی علاج مغول ہے ۔
لہذا آپ مغول اپنے گلے میں پہن لیں ۔
آپ کو ہر قسم کے درد شقیقہ سے فوری سکون ملنا شروع ہو جاے گا ۔
مغول مریض کو قوت معدافعت بھی دیتا ہے اور یہ ادویات کے فنگشن کو بہتر بھی کرتا ہے
بیان کیے گئے روحانی علاج کے بارے میں اگر آپ کو مزند معلومات درکار ہیں تو آپ ہماری ٹیم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here