Brainstem dimagh ka aik hissa hai jo dimagh ko reerh ki haddi yani spinal card se jorta hai .dosray alfaaz mein hum usay dimagh k nichala hissa bhi ke satke hain. Brainstem insani jism mein saans, dharkan, blood pressure, tawazun, shaoor, basarat , samaat, taste aur bohat se af-aal ko control karta hai. Brainstem mein agar koi problam aa jae to is se insani jism ko bhayanak nuqsanaat ka saamna karna parh sakta hai aur un hi nuqsanaat mein aik nuqsaan brainstem aura hai . Is post mein brainstem ki alamat , wajahar aur is ka rohani ilaj aap se share kyia ja raha hai .

Migraine with Brainstem Aura Urdu

برین اسٹیم دماغ کا ایک حصہ ہے جو دماغ کو ریڑھ کی ہڈی سے جوڑتا ہے دوسرے الفاظ میں ہم اسے دماغ کو نچلا حصہ بھی کہ سکتے ہیں ۔ برین اسٹیم انسانی جسم میں سانس ، دھڑکن ، بلڈ پریشر ، توازن ، شعور ، بصارت ، سماعت ، ذائقہ اور بہت سے افعال کو کنرول کرتا ہے ۔ برین اسٹیم میں اگر کوئی پرابلم آجاے تو اس سے انسانی جسم کو بھیانک نقصانات کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے اور ان ہی نقصانات میں ایک نقصان برین اسٹیم اورا ہے ۔
مائیگرین برین اسٹیم اورا عام طور پر 25 سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین اور مردوں کو متاثر کرتا ہے اور دنیا میں جنتے لوگ مائیگرین کا شکار ہیں ان میں ایک فیصد لوگ مائیگرین برین اسٹیم اورا سے متاثر ہیں ۔
لہذا برین اسٹیم مٰں پرابلم کی صؤرت میں اگر کسی فرد کے دماغ کے نچلے حصہ میں درد ہونا شروع ہو جاے تو یہ مائیگرین برین اسٹیم اورا ہے ۔اس پوسٹ میں ہم مائیگرین برین اسٹیم اورا کی حقیقت ، علامات ، وجوہات اور اس کا صحیح روحانی علاج آپ سے شیئر کر گے ۔

Migraine with Brainstem Aura Alamat

عام طور پر مائیگرین برین اسٹیم اورا کی علامات 5 سے 60 منٹ تک رہتی ہیں لیکن بعض اوقات یہ دورانیہ ذیادہ ہو جاتا ہے ۔مائیگرین برین اسٹیم اورا ایک سنگین حالت ہے اور یہ فالج کی وجہ بن سکتی ہے ۔اگر کسی مریض پر یہ علامات ظاہر ہوں تو وہ فوری ڈاکٹر سے رابطہ کرے 
مائیگرین برین اسٹیم اورا کی اہم علامات درج ذیل ہیں ۔
مائیگرین برین اسٹیم اورا میں مریض کے سرکے نچلے حصہ میں درد شروع ہونے سے پہلے یا درد کے دوران اسے چمکدار روشنی یا رنگوں کے دائرے دیکھاے دیتے ہیں جو کہ حقیقت میں موجود نہیں ہوتے ۔
دوران درد مریض کو چکر آتے ہیں اور اسے متلی بھی ہوتی ہے ۔
مائیگرین برین اسٹیم اورا میں مریض کو کم سنائی دینے لگتا ہے اور بعض اوقات مریض کو اپنے کانوں میں گھنٹیاں بجتی سنائی دیتی ہیں ۔
مائیگرین برین اسٹیم اورا میں بعض اوقات مریض کو بصری خلل کی وجہ سے ہر چیز دوہری دیکھائی دینے لگتی ہے ۔
مائیگرین برین اسٹیم اورا میں مریض صحیح سے بول نہیں پاتا ۔
مریض اپنے جسم کے ایک طرف بے حسی ،جھنجھناہٹ اور بہت ذیادہ کمزوری محسوس کرتا ہے
درد کے دوران مریض جسم کے ایک طرف بے حسی ، جھنجھناہٹ اور کمزوری محسوس کرتا ہے ۔
مائیگرین برین اسٹیم اورا کی وجہ موروثی بھی ہو سکتی ہے اور یہ درد مردوں کی نسبت خواتین کو ذیادہ ہوتا ہے ۔

Migraine with Brainstem Aura Wajuhat

Migraine with Brainstem Aura ilaj

مائیگرین برین اسٹیم اورا کا حتمی علاج میڈیکل سائنس میں نہیں ۔ ڈاکٹری علاج میں مریض کو علامات اور درد کنرول کرنے والی ادویات دی جاتی ہیں تاکہ مریض بھیانک نقصان یا فالج سے محفوظ رہے ۔لیکن کچھ قدیم ماہرین کے مطابق مغول میں ہر قسم کے درد شقیقہ کا علاج موجود ہے ۔ مغول ایک چمڑے کا ٹکرہ ہے جس کی بہت زیادہ مدہم خوشبو ہے جسے محسوس نہیں کیا جاسکتا ۔ اسی بو میں ہر قسم کا درد شقیقہ کو کنڑول کرنے کی طاقت موجود ہے ۔ لہذا اگر آپ کو ڈاکٹر کی ادویات لینے کے باوجود مائیگرین برین اسٹیم اورا سے شفا نہیں مل رہی تو آپ ڈاکٹری علاج کے ساتھ مغول اپنے گلے میں پہن لیں ۔ آپ کو درد سے فوری سکون مل جاے گا ۔
مزید معلومات رہنمائی کے لیے آپ ہماری ٹیم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here