Dard shaqiqa dimagh k asaab ka marz hai jis ki wajah se aam tor par mareez kay adhay sar mein dard hota hai .dard shaqiqa ki wajah se mareez kay jabray aur kaan mein bhi dard ho sakta hai . Es post mein hum ap ko yeh bitayen ghay kay dard shaqiqa ki wajah se kaan aur jabray mein dard honay ki wajohaat kiya ho sakti hain .

kaan Aur jabde mein Dard Urdu

درد شقیقہ دماغ کے اعصاب کا مرض ہے جس کی وجہ سے عام طور پر مریض کے آدھے سر میں درد ہوتاہے ۔درد شقیقہ کی وجہ سے مریض کے جبڑے اور کان میں بھی درد ہو سکتا ہے اس پوسٹ میں ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ درد شقیقہ کی وجہ سے کان اور جبڑے میں درد ہونے کی وجوہات کیا ہو سکتی ہیں۔ درد شقیقہ دماغ کے اعصاب کی کمزوری اور سوزش کی وجہ سے ہونے والا پیچیدہ درد ہے .ہمارا پورا جسم اعصاب کا ایک جال ہے ۔ یہ اعصاب دماغ کے اعصاب سے جڑے ہیں اور ان کی وجہ سے ہی ہمارا دماغ ہمارے پورے جسم کو کنڑول کرتا ہے ۔اگر دماغ کے اس حصے میں پرابلم آ جائے جو کہ جبڑے اور کان کے افعال کو کنڑول کرتے ہیں تو اسکی وجہ سے کان اور جبڑے میں درد ہو سکتا ہے ۔ٹی ایم جی ٹیمپورومینڈیبلر جوائنٹ ایک ایساء جوڑ ہے جو جبڑے کی ہڈی کو کھوپڑی سے جوڑتا ہے۔
اگر اس میں کسی قسم کی پرابلم پیدا ہو جائے تو اسکی وجہ سے جبڑے، کان اور چہرے میں درد پیدا ہو سکتا ہے۔
درد شقیقہ گردن اور جبڑے کے اعصاب میں تناؤ پیدا کر سکتا ہے ۔ اس تناؤ کی وجہ سے جبڑے اور کان کے اعصاب میں موجود خون کی نالیاں سکڑ جاتی ہیں جسکی وجہ سے ان میں خون کا بہاؤ صحیح سے نہیں ہو پاتا لہذا اس وجہ سے مریض کے کان اور جبڑے میں درد ہو سکتا ہے ۔
اب ضروری نہیں کہ کسی مریض کے کان اور جبڑے میں درد ہو تو اسکی وجہ درد شقیقہ ہے ۔لہذا ہمیں درد شقیقہ کی باقی علامات کو بھی مدنظر رکھنا ہوگا ۔
لہذا درد شقیقہ کی باقی اہم علامات درج زیل ہیں ۔
مریض کے آدھے سر میں دھڑکنے والا درد ہوتا ہے ۔
درد کے دوران یا پہلے مریض کو قے اور چکر آتی ہیں ۔
مریض الفاظ صحیح سے ادا نہیں کرپاتا ۔
مریض کو تیز روشنی ، آواز اور بو سے پریشانی ہوتی ہے ۔
مریض کو حرکت کرنے سے درد کا احساس زیادہ ہوتا ہے ۔
بیان کی گئی علامات کے ساتھ اگر کسی مریض کے کان اور جبڑے میں درد ہو رہا ہے تو یہ درد شقیقہ کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ لہذا مریض کو نیند ، اچھی غذا ، چہل قدمی اور ڈاکٹر کی دوا کی اشد ضرورت ہے ۔

kaan Aur jabde mein Dard ka ilaj

یہ علاج صرف ان افراد کے لیے ہے جن کے کان اور جبڑے میں درد شقیقہ کی وجہ سے درد ہوتا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن درد شقیقہ کا شکار ہیں اور ان کو ڈاکٹر کی دوا سے خاص فائدہ نہیں ہو رہا تو وہ ڈاکٹر کی دوا کے ساتھ اپنے گلے میں مغول پہن لیں ۔ مغول کی بو درد شقیقہ کے درد کو کنڑول کرنے کی طاقت رکھتی ہے ۔ مغول کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ ہماری ٹیم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔
اس کے علاوہ اگر اگر درد شقیقہ کی وجہ سے آپ کے کان اور جبڑے میں درد ہو رہا ہے تو اس کا روھانی علاج یہ ہے کہ آپ جمعہ کے دن سورہ اخلاڈ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گلے میں پہن لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد شفا حاصل ہو جاے گی ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here