Tips For Migraine Relief ?
Dard Shaqiqa Se Jald Shifa Panay Kay Liye Mahireen ماہرین Ne Bohat Si Tips Biyan Ki Hain. Uskay Ilawa Bohat Si Tips Hum Ne Un Logon Se Bhi Haasil Ki Hain Jo Kay Dard Shaqiqa Ko Shikast Day Chukay Hain. Dard Shaqiqa Se Shifa Ki Gharelo گھریلوtips Ka Nichor نچوڑ Aap Ko Is Post Mein Haasil Hoga Lekin Es Se Pehlay Aap Yeh Zaroor Yaad Rakhen Kay Mehez محض Tips Par Amal Karne Se Aap Dard Shaqiqa Ko Shikast شکست Nahi Day Payen Gay Balkay Un Tips Par Amal Pera Honay Kay Sath Aap Ko Doctor Ki Medicines Aur Chand Rohani Usoolon اصولوں Par Bhi Amal Karna Ho Ga. Es Kay Baad Hi Aap Dard Shaqiqa Ko Maat مات De Payen Ge. Es Liye Aap Is Post Ko Mukammal Parhen Aur Humari Batae Ghe Tips Ko Follow Kar Kay Dard Shaqiqa Se Nijat Hasil Karen.

Tips For Migraine Relief In Urdu

درد شقیقہ پر جلد کنڑول پانے کے لیے ماہرین نے بہت سی ٹپپس بیان کی ہیں ۔ اسکے علاوہ بہت سی ٹپس ہم نے ان لوگوں سے بھی حاصل کی ہیں جو کہ درد شقیقہ کو شکست دے چکے ہیں ۔ درد شقیقہ سے شفا کے گھریلو ٹپس کا نچوڑ آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگا لیکن اس سے پہلے آپ یہ ضرور یاد رکھیں کہ محض ٹپس پر عمل کرنے سے آپ درد شقیقہ کو شکست نہیں دے پائیں گے بلکہ ان ٹپس پر عمل پیرا ہونے کے ساتھ آپ کو ڈاکٹر کی ادویات اور چند روحانی اصولوں پر بھی عمل پیرا ہونا پڑے گا اس کے بعد ہی آپ درد شقیقہ کو مات دے پائیں گے ۔ یاد رہے کہ ٹپس آپ کو 30 فیصد فائدہ دیں گے ،30 ٪ فیصد فائدہ آپ کو ڈاکتر کی دوا سے حاصل ہوگا ۔ ڈاکٹر کی دوا کو کامیاب کرنے کے لیے آپ کچھ ذیادہ قوت معدافعت درکار ہوگی ۔ جو کہ آپ کو روحانیت سے حاصل ہوگی۔
روحانی اصولوں پر عمل کرنے سے آپ کو 30 فیصد فائدہ ہوگا ۔ کل ملا کے آپ کو 90 فیصد فائدہ ہوگا ۔
اگر آپ کے جسم میں 90 فیصد تک قوت معدافعت پیدا ہو جاے تو بقایا 10 فیصد قوت معدافعت کو ہمارا جسم خود بخود پیدا کر لیتا ہے ۔آسان الفاظ میں یوں کہاں جا سکتا ہے کہ درد شقیقہ سے شفا کے لیے آپ کو 100 فیصد قوت معدافعت کی ضرورت ہے ۔اس لیے قوت مدافعت کی یہ سطح گھریلو علاج، ڈاکٹر کی دوائی، روحانیت اور چہل قدمی سے پوری ہو گی۔
لہذا درد شقیقہ سے شفا کی 10 اہم ٹپس درج ذیل ہیں ۔
درد شقیقہ کا مریض روزانہ کم ازکم 10 گلاس سادہ پانی ضرور پیے ۔ یہ پانی ذیادہ ٹھنڈا نہ ہو ۔
پانی پینے سے خون پتلا ہوگا جسکی وجہ سے جسم سے فاسد کیمیکل کا اخراج جلد ہونے لگے گا ۔
پانی دماغ کی شریانوں میں خون کے بہاو کو بہتر بناتا ہے ۔
اور اگر دماغ کی شریانوں میں خون کا بہاو بہتر نہ ہو فرد کو درد شقیقہ ہونے کا بہت ذیادہ امکان ہوتا ہے ۔
درد شقیقہ کا مریض ناقص غذا ، بازاری کھانا ، چاول، کولڈ ڈرنک انرجی ڈرنک ، بیکری کی اشاء ، سگریٹ اور کسی قسم کی نشہ آور دوا کا استعمال نہ کرے ۔
مریض پھل اور سبزیاں ذیادہ استعمال کرے اور کبھی بھی ذیادہ کھانا نہ کھاے ۔
درد شقیقہ کا مریض جب بھی کھانا کھاے تو اس کے ایک گھنٹہ کے بعد 10 منٹ تک چہل قدمی ضرور کرے ۔
درد شقیقہ کا مریض کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ کے بعد 10 منٹ تک واک ضرور کرے
اس کے علاوہ درد شقیہ کا مریض صبح اور شام میں کم از کم ایک گھنٹہ واک ضرور کرے ۔
درد شقیقہ کا مریض کو ایک دن میں کم ازکم 8 گھنٹۓ نیند ضرور لینی چاہیے ۔
کیونکہ اچھی نیند کی وجہ سے ہم کسی بھی بیماری کو شکست دینے کے قابل ہو سکتے ہیں ۔
درد شقیقہ کا ہر مریض اپنی زندگی میں مراقبہ کا اضافہ ضرور کرے ۔
مراقبہ آپ کو ایک ایسی دنیا سے جوڑ دیتا ہے جو کہ آپ کے جسم سے ہر بیماری کو اپنے اندر سمالیتی ہے ۔
لہذا صحیح مراقبہ حاصل کرنے کے لیے آپ ہماری ٹیم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔
اگر درد شقیقہ کے مریض کو قبض ہے تو اس کا علاج جلد از جلد کرے ۔
اسکے علاوہ جن خواتین کو ماہواری کی پرابلم ہے تو وہ اس کا علاج بھی جلد از جلد کرے
اگر آپ کو ڈیپریشن ہے یا آپ بلاوجہ سوچتے ہیں تو آپ اپنا ذیادہ وقت اپنے پیاروں کے ساتھ گزاریں ۔
اپنے کھانے میں لہسن کا استعمال ضرور کریں ۔
یاد رہے کہ آپ نے قبض ، ڈیپریشن اور بلڈ پریشر کو کنڑول میں رکھنا ہے اور اس کے لیے آپ نے واک کرنے کی عادت ضرور ڈالنی ہے ۔
اگر تیز روشنی یا دھوپ والے کسی مقام پر جانا ضروری ہو تو آپ کالا چشمہ ضرور استعمال کریں ۔
کوشش کریں کہ آپ روزانہ ایک ابلے ہوئے اندۓ کی سفیدی ضرور کھائیں ۔
یاد رہے کہ درد شقیقہ کو شکست دینے کے لیے آپ کو بہت ذیادہ قوت معدافعت کی ضرورت ہے ۔
بیان کئے گئے ٹپس ، ڈاکٹر کی ادویات اور غذائیں آپ کو قوت معدافعت ہی فراہم کریں گی ۔
اگر ہمارے جسم میں ضرورت کے مطابق قوت معدافعت ہے تو ہم ضرور دردشقیقہ کو شکست دے سکتے ہیں
لیکن سب کچھ کرنے کے باوجود اگر ہمارے جسم میں قوت معدفعت کا لیول پورا نہیں ہوا تو ہم کسی بیماری کو بھی شکست نہیں دے سکیں گے ۔
یہاں ہمیں سب سے اہم روحانی ٹوٹکہ اپنانے کی ضرورت پڑتی ہے ۔
درد شقیقہ کے سب سے ذیادہ لوگ یہاں پر غلطی کرتے ہیں ۔
جسکی وجہ سے وہ تمام زندگی درد شقیقہ کو کنڑول نہیں کر پاتے ۔
یاد رہے کہ انسانی عقل روحانیت کو تسیلم کرے یا نہ کرے اس کےاثرات انسانی دل ، دماغ اور پورے جسم پر مرتب ہوتے ہیں ۔
اور روحانیت ہی قوت معدافعت کو بوسٹ کرتی ہے ۔
یاد رہے کہ بیان کی گئی تمام ٹپس کے ساتھ آپ نے آخری اور سب سے اہم ٹپس کو ضرور اپنانا ہے ۔
مغول ایک خاص قسم کے چمڑے کا ٹکرہ ہے ۔
جس کی بہت ہلکی بو ہے ۔
اسکی بو نہ صرف درد شقیقہ کو کنڑول کرتی ہے بلکہ یہ انسان کو بہت ذیادہ قوت معدافعت بھی دیتی ہے ۔
اس کے علاوہ مغول ڈاکٹر کی ادویات کے فنگشن کو بہتر بناتی ہے ۔
لہذا آخری ٹپ یہ ہے کہ آپ مغول کا ایک ٹکرہ اپنے گلے میں پہن لیں ۔
مغول کو زمانہ قدیم میں روحانی علاج کا حصہ مانا جاتا تھا ۔ مغول روحانی علاج ہی ہے ۔
کیونکہ مغول مریض کو روحانی اور طبی حوالے سے فائدہ دیتا ہے اور اسکی وجہ سے بے شمار لوگ درد شقیقہ سے شفا یاب بھی ہوے ہیں ۔
مغول مریض کی قوت معدافعت کو 24 گھنٹوں سے پہلے بوسٹ کر دیتا ہے
جسکی وجہ سے ڈاکٹر کی ادویات بھی مریض کو فائدہ دینا شروع کر دیتی ہے ۔
لہذا مغول ایک دن میں مریض کو اپنے روحانی اور طبی اثرات کا یقین دلا دیتا ہے ۔
یاد رہے کہ مغول درد کو کنڑول کرتا ہے
لیکن اگر آپ درد شقیقہ سے مستقل شفا چاہتے ہیں تو جو بیان کیا گیا ہے ان سب باتوں پر آپ کو پختہ یقین کے ساتھ عمل کرنا ہوگا ۔
بیان کی گئی ٹپس کے حوالے سے اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو آپ ہماری ٹیم سے واٹس ایپ پرر ابطہ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .