Dard shaqeeqa mein mareez ke sir ka aadha hissa musalsal dard karta hai. Adhy sar ka dard mein mareez ke sir ke andar ki taraf aisay dard karta hai jaisay ke dimagh ke andar soojan ho. Lekin agar ghhor kya jaye to yeh baat samnay aati hai ke adhy sar ka dard dimagh ke asaab ki soojan ki wajah se hi hota hai. Dimagh chunkay insani jism ka sab se ziyada naazuk hissa hai. Lehaza yahan mamooli problam bhi agar ho jaye to is ka mareez ko shadeed nuqsaan ho sakta hai. Adhy sar ka dard ki wajah depression , neend ki bohat ziada kami ya zehni iztiraab ho sakta hai. Adhay sir ka dard walidain se aulaad ki taraf muntaqil ho sakta hai. Yeh dard asal mein lailaaj hai lekin is dard ko control kya ja sakta hai .

Adhy Sar ka Dard Urdu

آدھے سر کا درد کو درد شقیقہ کہا جاتا ہے درد شقیقہ میں مریض کے سر کا آدھا حصہ مسلسل درد کرتا ہے ۔ آدھے سر کے درد میں مریض کے سر کے اندر کی طرف ایسے درد کرتا ہے جیسے کے دماغ کے اندر سوجن ہو ۔ لیکن اگر غور کیا جاے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ ھے سر کا درد دماغ کے اعصاب کی سوجن کی وجہ سے ہی ہوتا ہے ۔ دماغ چونکہ انسانی جسم کا سب سے زیادہ نازک حصہ ہے ۔ لہذا یہاں معمولی پرابلم بھی اگر ہو جاے تو اس کا مریض کو شدید نقصان ہو سکتا ہے ۔ آدھے سر کے درد کی وجہ ڈیپریشن ، نیند کی بہت ذیادہ کمی یا ذہنی اضطراب ہو سکتا ہے ۔ آدھے سر کا درد والدین سے اولاد کی طرف منتقل ہو سکتا ہے
درد شقیقہ مریض کو بے بس کر دیتا ہے
لہذا مریض یہ چاہتا کہ اسے کسی بھی طرح یا کسی بھی قیمت پر اس کو درد شقیقہ سے سکون مل جاے
اس لیےوہ درد ختم کرنے والی ادویات کو ان کے نقصانات جاننے کے باوجود استعمال کرتا ہے ۔
لیکن چند لمحات دردشقیقہ سے سکون ملنے کے بعد مریض کو دوبارہ سے درد شروع ہو جاتا ہے جو کئی گھنٹوں یا کئی دنوں تک جاری رہتا ہے 
مریض درد شقیقہ سے سکون حاصل کرنے کے لئے بہت سے ٹوٹکے استعمال کرتا ہے ۔
اصل میں مریض اپنے آپ کو اس بات کا یقین دلا رہا ہوتا ہے کہ اسے جلد ہی دردشقیقہ سے نجات مل جاے گی ۔
جبکہ ٹوٹکے اور درد ختم کرنے والی ادویات سے درد شقیقہ سے آرام نہیں ملتا ۔
میڈیکل سائنس درد شقیقہ کی اصل وجہ تلاش نہیں کر پائی ۔یہی وجہ ہے کہ درد شقیقہ کا حتمی علاج موجود نہیں ۔ اس درد کو صرف کچھ حد تک کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔
لیکن زمانہ قدیم کے بہت سے روحانیت کو سمجھنے والے بزرگوں نے یہ بات سمجھی تھی کہ آدھے سر کے درد کی اصل وجہ نظربد ہے لہذا وہ مریض کو جب دم کیا کرتے تھے تو سر درد کا مریض اسی وقت شفا یاب بھی ہو جاتا ۔ لہذا موجودہ دور میں آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب کوئی درد شقیقہ کا مریض کسی بزرگ سے دم کرواتا ہے تو اللہ کی ذات اسے اسی وقت شفا عطا فرما دیتی ہے ۔
لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو آدھے سر کا درد سے شفا کے لیے روحانی طریقہ علاج بتا رہے ہیں ۔ یہ طریقہ علاج اختیار کر کے آپ کافی لمبے عرصہ تک آدھے سر کا درد سے شفا حاصل کر سکتے ہیں ۔

Adhy Sar ka Dard Ka Rohani ilaj

آدھے سر درد کی وجہ چونکہ پرانی نظربد ہے ۔ لہذا اس کا روحانی علاج کرنے کے لیے آپ چاند کی پہلی جمعرات میں فجر کی نماز کے بعد آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں گلے میں پہن لیں اور اسکے بعد آپ اپنے گھر کے کسی بزرگ سے روزانہ 14 دن تک ایت الکرسی دم کروائیں ۔ جسکا طریقہ یہ ہے جب آپ کے گھر کا کوئی بزرگ فجر کی نماز ادا کرے تو وہ 7 مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کر آپ کو دم کر دیا کرے ۔ یہ عمل 14 دن کرنے سے آپ کا آدھے سر کا درد سے لمبے عرصہ کے لئے شفا حاصل ہو جاے گی ۔
لیکن یاد رہے کہ جو نقش آپ کے گلے میں ہے وہ کبھی گم نہ ہو اور اگر آپ یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ آمنہ بہن سے یہ نقش لکھوا سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here