Husband ko apne bas mein karne k liye isme azam allah hu sammad ka wazifa be had powerful hai . Isme azam allah hu samad be had powerful kalimat hain . Kaha jata hai k es isme azam ki barkat se husband k dil se har gair ki mohabbat chand second me khatam ho jati hai aur es k baad es k dil me iss ki biwi ki mohabbat hameesha k liye basera kar leti hai . Biwi aur shohar me nachaki ki waja ju bhe ho isme azam allah hu sammad ki barkat se fori door ho jati hai . Isme azam allah hu sammad surah ikhlas mein mojood hai aur ye quran ki chuti ayat mobarka hai . Iss ayat mobarka mein allah k 2 nam hain jen mein nuqta nahi aur iss waja se iss ayat mobarka ko isme azam kaha jata hai . Yad rahay k isme azam k barkat se har na momkan kaam kaam ko momkan kiya ja sakta hai . Iss post mein isme azam allah hu samad ka aik aisa wazifa aap se share kiya ja raha hai jes ki barkat se aik biwi apne shohar ki mohabbat ko hameesha k liye hasil kar sakti hai . Iss wazifa ki urdu detail neche darj hai .
Wazifa for husband controlling k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit karen .

Wazifa for Husband Controlling Urdu

اگر کوئی بہن اس لیے اپنے شوہر کو اپنے کنڑول میں کرنا چاہتی ہے تاکہ اس شوہر اسکی ہر جائز بات کو مانے اور تمام زندگی اپنی بیوی سے محبت بھی کرتا رہے تو وہ بہن 14 دن تک اسم اعظم اللہ الصمد کا ورد کرے ۔ اللہ الصمد سورہ اخلاص میں ہے اور یہ قران کی چھوٹی آیت مبارکہ ہے جس میں اسم اعظم موجود ہے ۔ کہا جاتا ہے اسم اعظم میں نقطہ نہیں اور اللہ الصمد میں اللہ ے دو نام ہے دنوں میں نقطہ نہیں ۔ اسم اعظم کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ہر ناممکن کام کو اسم اعظم کے زریعے ممکن کیا جا سکتا ہے یہاں تک کہ تقدیر کا رخ بھی اسم اعظم کے زریعے بدلا جا سکتا ہے شوہر کو بدلنا تو ایک معمولی بات ہے ۔ لہذا اسم اعظم اللہ الصمد کی برکت سے اپنے شوہر کی محبت کو صرف چند دنوں میں حاصل کر سکتی ہے اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج کر دیا گیا ہے ۔

Wazifa for Husband Controlling

شہر کو اپنی محبت میں قید کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول وآخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد اور 70 مرتبہ آیت الکرسی تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 روز تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ آپ کو اس وظیفہ کی برکات آپ پر 3 دن کے بعد ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ یاد رہے کہ یہ وظیفہ بے حد پاورفل ہے اور کبھی بھی خطانہیں جاتا ۔ لہذا صرف جائز مقصد کے لیے اس وظیفہ کو کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو تمام زندگی شوہر کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی نہیں ہوگی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔

Taweez for Husband Controlling 

اور اگر کوئی بہن اس وظیفہ کو نہ کر سکے یا کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہوتی ہو تو وہ جمعرات کو فجر کی نماز کے بعد سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی میاں بیوی کے درمیان موجود ہر پریشانی ختم ہو جاے اور سورہ اخلاص کی برکت سے آپ کے گھر میں خیر وبرکت اور خوشحالی بھی ہمیشہ رہے گی ۔ سورہ اخلاص کا نقش اپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719