Shohar ko gulam banane ka wazifa karna na tu islam mein jaiz hai or na hi aysay wazaif karna chahye , q k islam iss kisam k amal karne ki ijazat nahi deta . Lekin agr aap chahti hain k aap ka shohar aap sy bohut mohabbat karay or aap ky sath mukhlis rahay tu aap ky liye surah muzammil ka 7 din ka wazifa bahut mujarrab hai. Es wazifa ko karne sy aap ka shohar aap ki bohut izzat karay gha aur aap ki har jaiz farmaish bhe hameesha pori kare gha .
Jaysa k ham ne pehlay kaha k shohar ko gulam banane ka wazifa ki islam me ijazat nahi .aur ye bhe yad rakhain k agr koe aysay wazaif karta bhe hai tu iss ka koe asr nahi ho gha .iss liye apna waqat barbad karne ki bajae wo wazifa krain jes ki islam ijazat de .
Iss post mein shohar ko gulam banane ka wazifa k haqeeqat , shohar ko gulam banane ka wazifa ka nuqsan aur ju behne shohar ko gulam banane ka wazifa k hawlay se ghalt fehmi ka shikar hain inn k kaam ki chand batain share ke ghe hain .
Aise beshumar rohani urdu wazaif aap ko site naade ali aur youtube channal nad e ali se hasil ho so visit it jazak allah .

Shohar Ko Gulam Banane Ka Wazifa

آج کہ دور میں ہر بیوی چاہتی ہے کہ اس کا شوہر اس کا غلام بن کر رہے اور اسکی کی ہر جائز ناجائز بات ہمیشہ مانے تو ایسی بہنوں کے علم میں اضافہ کے لئے بتاتے چلیں کہ شوہر کو غلام بنانے والے وظائف نہ تو اسلام میں ہیں اور نہ ہی اسلام ایسے اعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے ، ہاں البتہ کوئی بہن اپنے شوہر کی محبت اور عزت حاصل کرنا چاہتی ہے تو ایسے وظائف کرنا اجر و ثواب کا کام ہے ۔
کیونکہ شیطان میاں بیوی میں نفرت اور جدائی کروانے کے لئے ہر وقت انہیں وسوسے دیتا رہتا ہے جبکہ وظیفہ کرنے سے آپ اللہ کی بارگاہ میں شیطان سے بچنے کی دعا کرتے ہیں اور اللہ سے اپنا رشتہ محفوظ رکھنے کے لئے مدد طلب کرتے ہیں جو کہ ایک عبادت ہے ۔
لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر کو لے کر پریشان ہے ، اس کا شوہر اس سے نفرت کرتا ہو، اپنی بیوی پر شک کرتا ہو ، اسے خرچہ نہ دیتا ہو یا کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہو گیا ہو تو ایسی بہن صرف 7 دن تک سورہ مزمل کا وظیفہ محبت سے کر کے انشاء اللہ آپ کا شوہر آپ کی ہر بات بناء کسی سوال و جواب کے مانے گا اور ہمیشہ مانتا ہی رہے گا
ناظرین ہم اپنی پہلے والی بات دہرا دیں کہ شوہر کو غلام بنانے کا وظیفہ کرنے کی نہ تو اسلام ہمیں اجازت دیتا ہے اور نہ ہی اس وظیفہ کو کرنا صحیح عمل ہے ۔ بلکہ جو بیوی شوہر کو اپنا غلام بنانے کے لئے کوئی وظیفہ کرتی ہے یا کسی عامل یا جادوگر کے پاس جاتی ہے تو وہ گناہ کا ارتکاب کرتی ہے۔

Shohar Ko Gulam Banane Ka Wazifa

یاد رہے کہ یہ وظیفہ شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے ہےنہ کہ اسے غلام بنانے کے لئے ۔ اس وظیفہ کو کرنے کے لیے جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد آپ اول و آخر 7 – 7 بار درود ابراہیمی زکر کریں اور درمیان میں آپ گیارہ بار سورہ مزمل محبت سے تلاوت کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ سات روز کے بعد جب آپ کا وظیفہ مکمل ہو جائے تو آپ سورہ مزمل کی پہلی آیت مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ لیں جو کہ ضروری ہے اور اسی آخری عمل کو نہ کرنے کی وجہ سے اکثر بہنوں کو وظیفہ میں ناکامی کا سامناء کرنا پڑتا ہے ۔

Shohar Ko Gulam Banane Ka Taweez

naqsh-surah-muzammil

یہ قرانی تعویز صرف شوہر کی محبت کے لئے نہ کہ اسے غلام بنانے کے لئے ۔ بعض بہنوں سے وظیفہ نہیں ہوتا اور اگر وہ وظیفہ کر بھی لیں تو انہیں وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ، لہذا ایسی بہنیں آستانہ سے سورہ مزمل کی پہلی آیت مبارکہ کا عربی زعفرانی نقش منگواء کر اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھیں انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے شوہر اپنی بیوی کی ہر بات مانے گا۔
شوہر اپنی بیوی سے حسن سلوک سے پیش آئے گا۔
میاں بیوی کے مابین لڑائی ، غلط فہمی، یا چپکلش جیسا کوئی معاملہ نہ ہو گا۔
، اور ان کے گھر میں سکون اور خیروبرکت ہوگی۔
اس نقش کی برکت سے گھر پر شیطانی طاقتوں اور اثرات کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔
اور اس قرانی نقش کی برکت سے میاں بیوی ، انکا گھر اور اولاد اللہ کی حفاظت یعنی روحانی حصار میں رہیں گے ۔
شوہر اپنی بیوی پر ہمیشہ مہربان رہے گا۔
اور اسکے علاوہ شوہر زندگی کے ہر معاملے میں اپنی بیوی کی ہی طرف داری کرئے گا ۔
لہذا سورہ مزمل کی پہلی آیت کا نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ اگر کوئی بہن سورہ مزمل کی پہلی ایت کا نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہ نقش 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here