shohar k karobar k liye wazifa Surah Muzammil ap k liye be had mujarrab sabat ho gha . es wazifa ke barka se nasirf ap k shohar ka karoabr tarakki kare gha balaky ap k shohar ko izat , kamyabi , dolat aur zindagi k har maydan me kamyabi bhe hasil ho ghe Insha Allah .

shohar k karobar k liye wazifa

میری کسی بھی بہن کے شوہر کا کاروبار ٹھیک نہ چل رہا ہو۔ مختلف مسائل سے دوچار ہو۔ نقصان ہو رہا ہو۔ تو آپ کے شوہر کے کاروبار کی سبھی مشکلوں اور در پیش مسائل کے لیے سورت مزمل کا وظیفہ بہت مجرب ہے ۔اس وظیفہ کو فجر کی نماز کے بعد کریں۔ یعنی آپ بعد از نماز فجر  اول و آخر تین مرتبہ دورود شریف زکر کریں اور درمیان میں گیارہ بار سورت مزمل کی تلاوت کریں۔
اس وظیفہ کو آپ نے  11 دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ 11 دن کے اندر آپ کے شوہر کے کاروبار کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ کامیابی اور ترقی ملنا شروع ہو جائے گی ۔ مال میں اضافہ ہو گااور گھریلو تنگی کا بھی اللہ کے کرم سے ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو جائے گا ۔ یہ وظیفہ بہت آسان اور کارآمد ہے۔   اور اس کے لیے کسی بھی قسم کی روحانی اجازت شرط نہیں ۔

 کاروبار کا تعویز

شوہر کے کاروبار میں برکت ، کامیابی اور ترقی کے لئے دوسرا کامیاب روحانی عمل قرانی فتح نامہ کاہے ۔ لہذا آپ آستانہ سے قرانی فتح منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ اس قرانی فتح نامہ کی برکت سے آپ کو آپ کے کاروبار میں اتنی خیروبرکت اور ترقی حاصل ہو گی جسکا اندازہ بھی نہیں کر سکتے ۔
یہ نقش کاروبار کی بندش کا ایک جھٹکے میں خاتمہ کر دیتا ہے اس کے علاوہ آپ کو درپیش ہر کاروباری پریشانی کا حل قرانی فتح نامہ ہے ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور آستانہ سے 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔
مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here