Shohar ko wapas bulane ka wazifa Iyakanabudu Waiyakanastain hai . Jes behan ka shohar asay chor k chala gaya ho aur wapis na aa raha ho tu asay shohar ko apne ghar wapas bolane k liye Iyakanabudu Waiyakanastain ka wazifa be had powerful hai .
Shohar agr apni biwi ko chor kar chala gaya hai tu iss ki bohat se wajuhat ho sakti hain . Inn wajuhat mein shaitni asrat , nazre bad , aur kala jadu aham hain . Kala jadu ki waja se shohar aksar kisi dosray aurat ki mohabbat mein mabtalah ho jata hai . Shohar ki mohabbat mein kami , nafrat aur iss k chor kar chala jane ki waja ju bhe ho ap Iyakanabudu Waiyakanastain ka wazifa zaroor kar lein . Insha Allah shohar jald hi apne biwi k pas wapis aye gha .

Shohar Ko Wapas Bulane Ka Wazifa

ناظرین بہت سے میاں بیوی شادی کے بعد کچھ ہی وقت تک خوش رہتے ہیں۔ اس کے بعد نہ تو ان میں پہلے جیسی محبت رہتی ہے اور نہ ہی ایک دوسرے کے لیے چاہ۔ شوہر بیوی سے بہت جلد اکتا جاتا ہے بات بات پر ناراضگی کا اظہار کرتا ہے۔ جس کی وجہ سے چھوٹی چھوٹی باتیں بھی بڑے مسئلے پیدا کر دیتی ہیں۔ شوہر اور بیوی کا تعلق دن با دن خراب ہوتا جاتا ہے ۔
شوہر کا بیوی کے لیے میٹھا اور شیریں لہجہ اچانک نفرت میں بدل جاتا ہے ۔ ناظرین اس کی وجہ گھریلو مسائل ہو سکتے ہیں۔
لیکن اگر ماحول اور مسائل حل ہونے کے باوجود بھی شوہر کا رویہ بیوی کے ساتھ اکھڑا اکھڑا رہے ، یہاں تک کہ بیوی کو چھوڑ کر باہر چلا جائے تو اس کی وجہ کوئی دوسری عورت ہو سکتی ہے ۔ جو شوہر کی توجہ کا مرکز ہے۔
ہو سکتا ہے اسی عورت کی وجہ  سے شوہر اپنی بیوی سے دور رہ کر خوش رہتا ہو۔
جو شوہر زیادہ وقت اپنے گھر سے باہر گزاریں اور اپنے گھر میں انہیں بے چینی ہوتی ہو تو یہ بات بیوی کے لئے کافی پریشانی والی ہے ۔ لہذا اگر آپ کا شوہر دل سے اپنی بیوی سے دور ہو رہا ہے یا ناراض ہو کر گھر سے چلا گیا ہو تو دونوں صورتوں میں اسے گھر واپس بلانے اور اسے بیوی کی محبت میں دایونہ کرنے کے لئے ایاک نعبدوایاک نستعین کا وظیفہ صرف 7 دن کر لیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں شوہر اپنی بیوی کی محبت میں دیوانہ ہو کر گھر واپس آئے گا ۔

Shohar Ko Wapas Bulane Ka Wazifa

iyakanabudu-waiyakanastain

اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 7 – 7 مرتبہ درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ ایاک نعبدوایاک نستعین محبت سے ذکر کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ اس وظیفہ کا اختتام ہونے سے پہلے پہلے شوہر اپنی بیوی کی محبت میں شیدید دیوانہ ہو کراس کے پاس واپس لوٹ آئے گا ۔
ناظرین جب بھی کسی وظیفہ کا اختتام کیا جاتا ہے تو اس وقت وظیفہ میں پڑھے جانے والے کلام کو عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔ بعض بہنیں ایساء نہیں کرتی جسکی وجہ سے انہیں وظیفہ کرنے سے کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا ۔
لہذا آپ کا یہ وظیفہ جب مکمل ہو جائے تو آپ اس وظیفہ میں پڑھی گئی آیت مبارکہ کو پاک سیاہی سے ایک مرتبہ تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں . یاد رہے کہ ضروری نہیں بلکہ بے حد ضروری ہے ۔

Shohar Ko Wapas Bulane Ka Taweez

بعض بہنوں سے وظیفہ نہیں ہوتا اور اگر وہ وظیفہ کر بھی لیں تو انہیں وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ، لہذا ایسی بہنیں بھی ایاک نعبدوایاک نستعین کا عربی نقش آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں ۔ اس نقش پر خاص پڑھائی کی گئی ہوتی ہے جس کی وجہ سے اس نقش کی بھی آپ کو وہی برکات حاصل ہوں گی جو کہ پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی ہیں . یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here