Rishton Ki Bandish Ka Tor ?
Rishton Ki Bandish Ka Tor Karne K Liye Surah Ikhlas Ka Wazifa Be Had Powerful Mana Jata Hai . Bandish Ka Tor , Ache Rishte Aur Jald Shadi K Liye Ye Wazifa Kabhi Khata Nahi Jata . Rishton Mein Bandish Ka Aa Jana Aam Se Baat Hai , Bandish Khatanak خطرناک Iss Waqat Hoti Hai Jab Ye Porani Ho Jae , Bandish Khud Ba Khud خود بخود Bhe Kisi Beti Par Hawi Ho Sakti Hai Aur Kisi K Karne Par Bhe Bandish Kisi Par Lagh Sakti Hai . Ju Bandish Khud Ba Khud Kisi Par Hawi Ho Iss Ki Waja Nazre Bad Hoti Hai , Lahaza Nazre Bad Ki Waja Se Ho Jane Wali Bandish Bimari Aur Nafsiyati Amraz Paida Karne K Sath Sath Rishta Hone K Hawalay Se Bhe Rukawat Lati Hai . Iss K Ilawa Rishta Ki Ju Bandish Kisi K Chahne چاہنے Se Ki Ghe گئی Hoti Hai , Ye Shako O Shubhat شکوک شبہات Aur Badnami بدنامی Dene K Sath Sath Rishta K Inkar Ki Waja Banti Hai . Nazreen Rishta Ki Bandish Ki Waja Ju Bhe Ho Iss Se Nijat Aur Hifazat K Liye Surah Ikhlas Ka Wazifa Sirf 7 Din Kar Lain . Insha Allah Aap Ko Jald Rishta Ki Bandish Se Nijat Mil Jae Ghe . Rishton Ki Bandish Ka Tor Waqat Par Karna Zarori Hai Aur Iss K Liye Surah Ikhlas Ka Wazifa Hi Aap K Liye Asan Aur Powerful Hai . Yad Rahe K Surah Ikhlas Mein Isme Azam Hai Jes Ki Barkat Se Ye Wazifa Kabhi Khata Nahi Jata .
Iss Post Mein Rishton Ki Bandish Ka Tor , Rishton Ki Bandish Ka Tor K Liye Asan Wazifa Aur Rishton Ki Bandish Ka Tor K Liye Wazifa Surah Ikhlas K Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Rishton Ki Bandish Ka Tor Karne K Liye Agr Aap Ko Mazeed Wazaif Darkar Hain Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site naadeali.com Ko Zaroor Visit Kar Lain .
Rishton Ki Bandish Ka Tor
ناظرین رشتہ کی بندش کا توڑ کرنے کے لئے اور آئندہ زندگی بندش اور بندش کروانے والوں سے محفوظ رہنے کے لئے آپ کو سورہ اخلاص کا خاص کراماتی وظیفہ بتایا گیا ہے ۔
یہ وظیفہ صرف چند دنوں میں ہر قسم کی بندش کا توڑ کر کے آپ کے لئے اللہ کے حکم سے آسانیاں پیدا کر دیتا ہے ۔
ناظرین اکثر ایساء ہوتاہےکہ آپ کے دشمن آپ کو رسوا کرنے کے لیے یا آپ کو مزید پریشان کرنے کے لئےآپ یا آپ کی اولاد کے رشتہ میں بندش کروا دیتے ہیں ۔
اس قسم کی بندش اکثر ایسے کپڑے پر کی جاتی ہے جس سے نہانے کے بعد سر کے بال سکھائے جاتے ہیں ایسی بندش سات رنگ کے دھاگوں پر بھی کی جاتی ہے ۔
یعنی جادو گر سر کے بال یاپہنے ہوئے کپڑوں پر جادو پڑھ کر کسی پرانے تالے سے باندھ کر قبر میں دفن کر دیتاہے ۔
لہذا جادو کرنے کےچند دن کے بعد آپ کے رشتہ یا شادی کی بندش ہو جاتی ہے ۔ یعنی اس فرد کا رشتہ کہیں پہلے سے طے ہے تو اس جادو کی وجہ سے وہ رشتہ ٹوٹ سکتا ہے ، شادی رک سکتی ہے اور اگر کسی جگہ بات چل رہی ہے تو اس جادو کی وجہ سے وہاں سے انکار بھی ہو سکتا ہے ۔
ناظرین بندش یا جادو کی وجہ سے بے بنیاد باتوں پر رشتے آسانی سے ٹوٹ جاتے ہیں ۔
اکثر بچیاں اس قسم کے مسائل سے دوچار ہوتی ہیں جو کہ والدین کے لیے بے حد پریشانی کی وجہ بنتے ہیں ۔
ناظرین اگر کوئی فرد شادی کی بندش میں مبتلاء ہے اور اس دوران اس کی شادی ہو بھی جائے تو اس قسم کی شادی کے قائم رہنے کے امکانات بہت ہی کم ہوتے ہیں ۔
لہذا شادی اور رشتہ میں اگر روکاوٹ ہے تو اس روکاوٹ کا توڑ کرنے کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ ضرور کر لیں ۔
Rishton Ki Bandish Ka Tor Wazifa
سورہ اخلاص کا وظیفہ آپ مہینہ کی کسی بھی جمعرات یا جمعہ کو شروع کر سکتے ہیں ۔ وظیفہ کے لئے آپ
عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 14 – 14 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 1100 بار محبت کے ساتھ سورہ اخلاص کی تلاوت کریں ۔ سات روز یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ روزانہ 70 بار سوراخلاص اور 10 بار درود ابراہیمی اس وقت تک پڑھتے رہیں جب تک کہ آپ کے رشتہ کی تمام روکاوٹیں دور نہیں ہو جاتی ۔انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کو اللہ کی ذات اچھا رشتہ بھی عطا فرمائیں گے اور اس سے شادی بھی اللہ کے حکم سے جلد ہو جائے گی ۔
Rishton Ki Bandish Ka Tor Taweez
بعض بھائی اور بہنوں کو وظائف کرنے کے باوجود رشتہ کی بندش سے نجات حاصل نہیں ہوپاتی ۔ لہذا ایسے افراد دعائے نادعلی شریف کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ دعائے نادعلی کی کراماتی برکات کی بناء پر آپ کو رشتہ کی بندش اور ہر قسم کی روکاوٹ سے غیب سے نجات مل جائے گی ۔ اس کے علاوہ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ بھی حاصل ہوگا اور اس سے شادی بھی جلد ہو جائے گی ۔
اس نقش کی برکت سے شادی اور رشتہ کی بندش فوری ختم ہو جائے گی اور اللہ تبارک تعالی کی ذات آپکو صاحب علم،صاحب مال ،صاحب شعور اورمحبت کرنے والا اور آپ کی پسند کے مطابق رشتہ ضرور عطا فرما دیں گے ۔
نقش نادعلی آپ کی شادی اور رشتہ کے حوالے سے ہر پریشانی کا غیبی روحانی حل ہے جو کبھی خطاء نہیں جاتا ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے۔
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں
آپ کی ریکویسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
نقش نادعلی شریف کی مکمل تفصیل کے لئے بٹن آخر میں دے دیا گیا ہے مزید معلومات کے لئے لائیو چیٹ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو مکمل معلومات اور رہنمائی فوری فراہم کی جائے گی ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Shadi Related Post
Shadi Ka Wazifa
Pasand Ki Shadi Ki Dua
Waldain ko Shadi K Liye Manana
Beti Ke Rishte Ka Wazifa
Rishta Pakka Hone Ka Wazifa
Shadi Ki Bandish Ki Pehchan
Rishta Hone Ki Dua
Zuban Bandi Ka Taweez
jaldi Shadi Ka Taweez
Rishton Ki Bandish Ka Tor
Rishte Ke liye Wazifa
Taweez for Marriage
Rishte ki Bandish Ka Tor
Najaiz Mohabbat Ka Taweez
Nafrat Ka Taweez
Taweez for Dushman De Nijat
Naade Ali
Nad e Ali