mahe ramzan main rishta k liye wazifa ya Latifu karna be had afzal mana jata hai . es wazifa ki barkat se ap ki shadi ya rishta jald hone k asbab paida hona shuro ho jain ghain .
Ye Wazifa be had powerful hai aur insha Allah ap ko mahe ramzan me hi es wazifa ki barkat hasil ho jain gain .

Mahe Ramzan Main Rishta K Liye Wazifa

ناظرین اگر کسی بیٹی کے لیے اچھا رشتہ نہ آ رہا ہو تو وہ بیٹی یا اسکے والدین میں سے کوئی رمضان شریف کے کسی بھی 3 دن تک روزانہ 300 بار درود ابراہیمی اور 300 بار یا لطیف فجر کی نماز کے بعد زکر کریں ۔
انشا ء اللہ صرف 3 دن کا وظیفہ کرنے سے بیٹی کے لیے اسکی پسند کے مطابق اچھا رشتہ محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں آجائے گا
ناظرین بیٹی کے لیے اچھا رشتہ نہ آنے کی وجہ کیسی ہی کیوں نہ ہو انشاء اللہ یہ وجوہات اس وظیفہ کی برکت سے دور ہو جائے گی ۔

Rishta Ke liye Taweez

نا ظرین یہ ہی برکات رمضان شریف کے نقش درود ابراہیمی کی بھی ہیں ۔
لہذا آپ درود ابراہیمی کا عربی پرنٹ ہماری سائٹ سے حاصل کر کے اس نقش مبارک کو مشک عنبر ،زعفران اور گلاب سے کلر کریں اور اسکے بعد آپ اس نقش مبارک کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشا ء اللہ آپ کے رشتہ کی تمام روکاوٹیں اوربندشیں  دور ہونے کے لیے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
ناظرین اس نقش کی برکت سے اچھا رشتہ جلد آ جائے گا اور اسی نقش کی برکت سے بیٹی کی شادی کے بعد کی زندگی بھی ہمیشہ خوشحالی میں گزرے گی ۔
اسکے علاوہ آئندہ زندگی آپ کا کوئی بھی دشمن آپ کو کسی بھی حوالے سے پریشان کرنے کی جرات بھی نہیں کر سکے گا ۔
نقش درود ابراہیمی آپ آپ 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اور جن افراد کو اللہ کی ذات نے استطاعت عطاء فرما رکھی ہے تو وہ آستانہ کو اس نقش کا ہدیہ خرچ یعنی مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کی فیس جو کہ 700 روپے ضرور ادا کریں ۔
نقش درود ابراہیمی کی مکمل ڈیٹیل کے لئے بٹن آخر میں دے دیا گیا ہے مزید معلومات کے لئے آپ لائیو چیٹ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو مکمل معلومات اور رہنمائی فراہم کی جائے گی ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here