Naukri Ka Taweez ?
Naukri K Taweez Surah Baqarah Ayat 25 En Afrad K Liye Be Had Faida Mand Sabat Ho Gha Jen Afrad Ko Be Had Koshash Aur Mehnat K Bawajod Nokri Na Mil Rahe Ho . Ye Taweez Naukri Ki Bandish Ko Fard Ki Sooch Se Bhe Pehle Khatam Kar Deta Hai . Naukri Ka Taweez Apne Pas Rakhne Se Aap Ko Naukri , Rizq , Dolat , Aur Kamyabi Hasil Karne K Hawlay Se Pareshani Ka Kabhi Samna Nahi Karna Paray Gha .
Hai Har Fard K Rizq Mein Tamam Zindagi Utar Charhao Rehta Hai Aur Naukri Chunkay Aap K Rizq Ka Wasila Hai Iss Liye Aap Ko Apni Naukri Hasil Hone K Hawalay Se , Naukri Ki Tarakki Aur Aamdani K Hawalay Se Tamam Zindagi Koe Na Koe Pareshani Zaroor Rahay Ghe , Likan Agr Aap Ki Pas Naukri Ka Taweez Surah Baqarah Ayat 25 Hai Tu Aap Inn Tamam Pareshanio Se Bach Saktay Hain . Lahaza Har Job Karne Walay Bhai Ya Behan Ko Naukri Ka Taweez Surah Baqarah Ayat 25 Apnay Pas Ya Apnay Ghar Mein Zaroor Rakh Lena Chahyia .
Iss Post Mein Naukri Ka Taweez , Naukri Ka Taweez Tehreer Karne Ka Sahi Tarika Aur Naukri Ka Taweez K Benefits Aap Se Share Kyia Gye Hain . Naukri Ka Taweez K Bary Mein Mokammal Urdu Detail Nechay Darj Hai .

Naukri Ka Taweez

surah-baqarah-ayat-25
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Google+
  • Blogger

اس قرانی تعویز کی آپ کو ہزاروں برکات تمام زندگی کے لئے انشاء اللہ حاصل ہوں گی جن میں چند برکات جنکا بقاعدہ ہزاروں افراد مشاہدہ کر چکے ہیں آپ کے لئے بیان کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
ناظرین اس قرانی نقش کی برکت سے
آپ کو اچھی نوکری انشاء اللہ بہت جلد حاصل ہو گی
نوکری میں کامیابی اور ترقی آپ کو حاصل ہو گی
دفتر کا املہ اور باس آپ کی ہمیشہ عزت کئے گا
نوکری اور رزق کی بندش سے آپ کو چھٹکارہ حاصل ہو جائے گا
یہ نقش ٹرانسفر کروانے کے لئے مجرب ہے
نوکری کاٹرانسفر رکوانے کے یہ نقش افضل ہے
سیلری میں اس نقش کی برکت سے آضافہ ہو گا
نوکری نظربد سے ہمیشہ محفوظ رہے گی
یہ نقش بیوی اپنے شوہر کی نیت سے گھر میں رکھ سکتی ہے
اس نقش کی کی برکت سے شوہر کی جان ، عزت اور صحت اللہ کی حفاظت میں رہے گی اور اسے نوکری میں شاندار کامیابی اور ترقی ہمیشہ ملتی رہے گی۔
اسکے علاوہ نوکری ، رزق اور گھر کے حوالے سے آپ کی جو بھی پریشانی ہو گی وہ سورہ بقرہ ایت 25 کے عربی نقش کی برکت سے ہمیشہ غیب سے دور ہوتی رہیں گی ۔ یہ نقش بے حد خاص کے   لہذا  ہر بھائی اور بہن کو چائیے کہ وہ اس قرانی نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھے ۔

Naukri Ka Taweez

ناظرین یہ سورہ بقرہ کی ایت نمبر 25 ہے ۔ اس نقش مبارک کو خود تحریر کرنے کے لئے آپ نے اس ایت مبارکہ کو
عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے بنی سیاہی سے تحریر کرنا ہے ۔
اسکے بعد آپ اس نقش کے اُوپر 70 مرتبہ سورہ بقرہ کی ایت 25 اور 1000 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر دم کریں ۔ یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ یہ نقش جاری ہو جائے گا اور اس جاری نقش کی برکت سے آپ کو نوکری کی ہر پریشانی سے نجات بھی مل جائے گی اور آپ کو آئندہ زندگی نوکری کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑئے گا ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں
آپ کی رکوسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
اس قرانی نقش کے بارئے میں کسی بھی قسم کی معلومات حاصل کرنے کے لئے  آپ آمنہ بہن سے لائیو چیٹ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی ۔

Amna Behan : +92 306 3441786

Pin It on Pinterest