Rishta pakka hone ka wazifa surah yassen ki barkat se rishta pakka hone k hawalay se har pareshani door ho jati hai . Agr kisi beti ya larky ki kisi jagha par rishta ki baat chal rahi hai , likan wo baat pakki na ho rahi ho tu aysi sorat mein agr surah yaseen ka wazifa kar lia jae tu wo rishta pakka hone k gaib se asbab paida hona shuru ho jatay hain . Agr kisi beti ka kisi jagha par rishta pakka na ho raha ho tu iss ki bohat se wajuhat ho sakti hain , rishta pakka na hone ki waja koe zahri bhe ho sakti hai aur ye bhe ho sakta hai k koe chahta hi na ho k ye rishta pakka ho . Aur ju afrad rishta k haq mein nahi hotay wo ghar mein be sukooni ka mahool paida kar k ya jadoo tona karwa k iss rishta ko khatam kar saktay hain. Lahaza agr aap iss kisam ki sorate hal ka shikar hain tu surah yaseen ka wazifa sirf 7 din kar lain . Insha allah mola k kram se aap ka rishta jald pakka ho jae gha aur iss ristha mein aane wali har pareshani bhe jald door ho jae ghe insha allah . Yad rahay k rishta pakka hone ka wazifa surah yassen sirf 7 din mein apni barakat zahar kar deta hai .
Iss post mein rishta pakka hone ka wazifa , rishta pakka hone ka wazifa ko karne ka sahi tarika aur rishta pakka hone ka wazifa surah yaseen k benefits aap se share kiye gaye hain . Iss k ilawa urdu wazaif ki site naadeali.com mein aap ko rishta pakka hone ka wazifa k hawlay se mazeed detail aur mazeed urdu wazaif bhe hasil hon ghay .

Rishta Pakka Hone Ka Wazifa

رشتہ پکا ہونے کے لیے سورہ یس کا وظیفہ بہت فائدے مند ہے۔ جو بھائی یا بہن رشتہ پکا نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں اور روکاوٹوں سے دل برداشتہ ہو چکے ہیں ۔ کوئی نا کوئی مسلہ ان کو گھیرے رکھتا ہے ۔ اور تمام معاملات طہ ہونے کے باوجود پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ پاتے ۔ تو وہ لوگ ان تمام پریشانیوں سے نجات اور جلدی رشتہ پکا ہونے کے لیے سورہ یس کا یہ وظیفہ ضرور کر لیں۔
اس وظیفہ کو کرنے کے لیے جمعہ کے دن عشا کی نماز کے بعد تین بار سورہ یس، 41 مرتبہ دورودِ ابراہیمی اور چودہ بار دعائے نادِ علی کا بہت محبت کے ساتھ ذکر کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ سات دن کے اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے رشتے کے متعلق تمام پریشانی کو دور فرما دیں گے۔ اور آپ کو ذہنی اور دلی سکون بھی میسر ہو گا۔
یہ وظیفہ بہت آسان اور مجرب ہے اس لیے آپ رشتہ پکا ہونے کے لیے یہ وظیفہ ضرور کر لیں۔

Rishta Pakka Hone Ka Taweez

ناظرین اگر کسی لڑکی یا لڑکے کا رشتہ کسی جگہ پکا نہ ہو رہا ہو تو اس رشتہ کو پکا کرنے کے لئے دوسرا کامیاب روحانی عمل نقش نادعلی شریف کا ہے ۔ یہ عمل وہ افراد کریں جو پہلے بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں وظائف کرنے کے باوجود کامیابی نہ ملتی ہو ۔ نقش نادعلی شریف کی برکات حاصل کرنے کے لئے آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد دعائے نادعلی شریف کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریرکر کے اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں اور کوشش کریں کہ اسی نقش کو آپ اپنے پاس بھی رکھیں ۔ یہ عمل کرنے کے چند دن  کے اندر اندر ایسے اسباب پیدا ہو جائیں گےجس سےآپ کا رشتہ اسی جگہ پر پکا ہو جائے گا جہاں آپ کی بات چل رہی ہو گی ۔
نقش نادعلی شریف رشتہ کی بندش اور ہر روکاوٹ کا توڑ ہے ۔ اس نقش کی روحانی برکات فوری جاری ہو کر فرد کی پریشانی کو اللہ کے کرم سے دور کرتی ہیں لہذا اگر آپ رشتہ کے حوالے سے کسی پریشانی کا شکار ہیں تو نقش نادعلی شریف کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھیں ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود نہ تحریر کر سکیں تو وہ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر اس نقش کو آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Rishta Pakka Hone Ka Taweez

naade-ali-frame-naqsh

ناظرین یہ تھری ڈی نقش نادعلی ہے جو کہ فریم کرواکے گھر میں لگایا جاتا ہے ۔ اسکی برکات بھی وہی ہیں جو پہلے بیان کئے گئے وظیفہ یا نقش کی ہیں ۔ یہ نقش خاص کر ان افراد کے لئے ہے جو اپنے گھر میں قرآنی نقش نہیں رکھ سکتے ۔
کیونکہ اکثر افراد گھر میں کوئی نقش دیکھنے پر اسکا غلط مطلب لے لیتے ہیں جب کہ اس نقش پر قرآن کی آیت ہی تحریر ہوتی ہے ۔ تھری ڈی نقش نادعلی چونکہ فریم کروا کے گھر میں رکھا جاتا ہے لہذا اس کا کوئی غلط مطلب اس لئے نہیں لیتا کیونکہ لوگ اسے محض ڈیکوریشن خیال کرتے ہیں ۔لہذا اگر کسی بھائی یا بہن کو بیان کیا گیا وظیفہ مشکل لگے یا انہیں وظیفہ میں کامیابی حاصل نہ ہو رہی ہو تو وہ آستانہ سے تھری ڈی نقش نادعلی منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ اس خاص نقش کی برکت سے آپ کو شادی اور رشتہ کی ہر روکاوٹ ، بندش اور پرپیشانی سے نجات حاصل ہو جائے گی اور جلد ہی آپ کا رشتہ بھی پکا ہو جائے گا ۔
یہ نقش خاص فوٹو کارڈ پر خاص ایفیکٹ کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے جسں سے سلسلہ کے ہنر مند افراد اللہ کی بارگاہ سے اپنا رزق بھی حاصل کرتے ہیں ۔ یہ نقش آپ کی ریکویسٹ پر بذریعہ کیش آن ڈلیوری کورئیر کیا جائے گا جو کہ 24 سے 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا ۔ آپ نے کورئیر بوائے کو 1450 روپے ادا کر دینے ہیں ۔ لہذا اس نقش کو حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کرلیں

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Rishte k Hawalay se Beshumar Wazaif Mojood Hain jen k links neche Darj Kar Dye gye Hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .

Rishta Se Related Post